براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
حکومت کا چھوٹے دکانداروں کیلئے فکسڈ ٹیکس اسکیم کا اعلان
اسلام آباد: حکومت نے چھوٹے دکان داروں کے لیے فکسڈ ٹیکس اسکیم کا اعلان کردیا۔وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ چھوٹے دکانداروں کی مشاورت اور مطالبے کے ساتھ اسکیم لائی جارہی ہے، ٹیکس دہندگان ٹیکس میں آسانی چاہتے!-->…
طوطے سے اسکاٹ لینڈ کے عوام پریشان، پہنچایا لاکھوں روپے کا نقصان
ایڈنبرگ: اسکاٹ لینڈ کے مضافاتی علاقے میں انوکھے واقعے نے مقامی رہائشیوں کو حیران اور پریشان کردیا ہے، جہاں آزادانہ گھومنے والے طوطے پر گاڑیوں کو نقصان پہنچانے کا الزام عائد کیا جارہا ہے۔ مقامی افراد کے مطابق اس طوطے کی سرگرمیوں کے باعث اب!-->…
ماں کی نصیحت
حسان احمد
شدید سردی کی ایک رات تھی۔ شہر کی سڑکیں سنسان تھیں اور لوگ اپنے گرم کمروں میں سو چکے تھے۔ ایک نوجوان، حارث، اپنی گاڑی میں تیزی سے گھر جارہا تھا۔ وہ ایک کامیاب کاروباری شخص تھا، دولت کی کوئی کمی نہ تھی، مگر دل میں عجیب بے!-->!-->!-->!-->!-->…
کراچی غریب پرور شہر، چاہوں گا ہنزہ بھی اس جیسا بنے: مرتضیٰ وہاب
کراچی: میئر مرتضیٰ وہاب نے لیگی رہنما خرم دستگیر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی غریب پرور شہر ہے اور میں چاہوں گا ہنزہ بھی کراچی جیسا بنے۔گلگت بلتستان الیکشن مہم کے دوران کراچی اور لاہور کی ترقی سے متعلق مسلم لیگ (ن) کے رہنما!-->…
پنجگور: آپریشن میں فتنہ الہندوستان کے 6 دہشت گرد جہنم واصل
راولپنڈی: پنجگور میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کرتے ہوئے بھارتی سرپرستی میں کام کرنے والے 6 دہشت گردوں کو ہلاک کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ اور دھماکا خیز مواد برآمد کرلیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے!-->…
عوام دوست بجٹ ہی بہتر ثابت ہوگا
غلام مصطفیٰ
وفاقی حکومت اور پاکستان پیپلز پارٹی کے درمیان آئندہ مالی سال 2026-27 کے بجٹ کے حوالے سے اتفاق رائے کا سامنے آنا ایک خوش آئند پیش رفت ہے۔ اتحادی حکومتوں میں بعض اوقات اہم قومی معاملات پر اختلافات پیدا ہوجاتے ہیں، جن کے!-->!-->!-->!-->!-->…
مومنہ اقبال نے چدھڑ پر ہراسانی، نازیبا ویڈیوز شیئر کرنے کا مقدمہ درج کرادیا
لاہور: نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) لاہور نے اداکارہ مومنہ اقبال کی شکایت پر ثاقب چدھڑ کے خلاف سائبر ہراسگی، بلیک میلنگ، نازیبا مواد کی تشہیر، غیر قانونی نگرانی اور جان سے مارنے کی دھمکیوں کے الزامات کے تحت!-->…
صارفین کو فراڈ سے بچانے کیلئے واٹس ایپ میں خصوصی فیچر متعارف ہوگا
کراچی: واٹس ایپ کی جانب سے ایک ایسا نیا فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے جو صارفین کو ممکنہ فراڈ سے تحفظ فراہم کرے گا۔واٹس ایپ کو متعدد افراد کی جانب سے فراڈ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔اس فیچر کو اسکام الرٹ کا نام دیا گیا ہے اور ابھی یہ بیٹا!-->…
بیوی کے طلاق کے مطالبے پر مشینری سے گھر گرانے والا شوہر گرفتار
پنسلوانیا: امریکا میں بیوی کے طلاق کے مطالبے کے بعد شوہر نے گھر گرانا شروع کر دیا۔ریاست پنسلوانیا کی بٹلر کاؤنٹی میں 48 سالہ شخص پر الزام عائد کیا گیا کہ اس نے بیوی کی جانب سے طلاق کا مطالبہ کیے جانے کے بعد کھدائی کرنے والی بھاری مشین!-->…
امریکا اب ایران کے خلاف دوبارہ جنگ نہیں کرے گا، امریکی اخبار
واشنگٹن: امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ اب ایران کے خلاف مزید جنگ کا ارادہ نہیں رکھتے۔امریکی اخبار کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ صدر ٹرمپ نے مشیروں سے کہا ہے جب تک ایران کی جانب سے امریکی فوجیوں کو نشانہ نہیں بنایا جاتا، تب!-->…