براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

سیاست کے نام پر انتشار پھیلانے والوں سے اب کوئی بات نہیں ہوگی، وزیراعظم آزاد کشمیر

مظفر آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے اعلان کیا ہے کہ سیاست کے نام پر انتشار پھیلانے والوں سے اب کسی قسم کی بات نہیں ہوگی۔اپنے بیان میں فیصل ممتاز راٹھور کا کہنا تھا کہ بخوبی اندازہ ہے ریاست میں انتشار پھیلانے والے عناصر کو

فضائی آلودگی کے باعث دماغی قوت کمزور ہونے کا انکشاف

کراچی: فضائی آلودگی کے باعث دماغی قوت میں کمی واقع ہورہی ہے۔ اس حوالے سے اہم انکشاف نئی تحقیق میں سامنے آیا ہے۔تحقیق کے مطابق جنگلاتی آگ، فوسل فیول سے چلنے والے پاور پلانٹس، مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے ڈیٹا سینٹرز اور زیادہ ایندھن خرچ کرنے

گرفتار دہشت گرد عمر دین عرف جذبہ کے فتنہ الخوارج سے متعلق ہوش رُبا انکشافات

راولپنڈی: پاکستانی سیکیورٹی فورسزکے ہاتھوں گرفتار خارجی دہشت گرد عمر دین عرف جذبہ کا اعترافی بیان میں کہنا ہے کہ فتنہ الخوارج کو افغانستان میں موجود خوارجی کمانڈروں سے مالی معاونت حاصل ہوتی ہے۔گرفتار خارجی دہشت گرد عمر دین عرف جذبہ نے

مسیحا۔۔۔

وقاص بیگ ایک چھوٹا سا گاؤں تھا، جہاں پہاڑوں کے دامن میں بسے ہوئے گھروں کی چھتیں مٹی سے بنی ہوئی تھیں اور سڑکیں کچی تھیں۔ اسی گاؤں میں ایک لڑکا رہتا تھا جس کا نام احمد تھا۔ احمد بہت غریب گھرانے سے تعلق رکھتا تھا۔ اس کے والد ایک مزدور

آسٹریلیا کیخلاف اہم کامیابی

عبدالعزیز بلوچ پاکستان کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا کے خلاف تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن مقابلے میں شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔ یہ فتح پاکستانی شائقینِ کرکٹ کے لیے خوشی کا باعث ہے، کیونکہ

لیجنڈ اداکار شفیع محمد شاہ کی صاحبزادی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئیں

کراچی: پاکستان ٹیلی وژن کے نامور اور لیجنڈ اداکار شفیع محمد شاہ کی صاحبزادی ارسلنہ محمد شاہ انتقال کرگئیں۔ارسلنہ محمد شاہ کے انتقال کی اطلاع ان کی بہن نے سوشل میڈیا پر ایک جذباتی پیغام کے ذریعے دی، جس میں بتایا گیا کہ وہ 7 فروری 2026 کو

ایشین گیمز ریسلنگ فائنل: عائشہ بلوچ نے بھارتی حریف کو ہراکر گولڈ میڈل جیت لیا

کولمبو: پاکستان کی قابل فخر بیٹی نے قوم کا سر فخر بلند کردیا۔ ایشین گیمز ریسلنگ کے فائنل میں بھارتی حریف کو شکست دے کر عائشہ بلوچ نے گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا۔ایشین گیمز کے ریسلنگ فائنل میں پاکستانی کھلاڑی عائشہ بلوچ نے بھارتی حریف کو مات

ایران اور روس کے درمیان 25 ارب ڈالر کا بڑا جوہری معاہدہ

تہران/ ماسکو: ایک طرف ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی برقرار ہے، دوسری جانب ایران اور روس نے جوہری توانائی کے شعبے میں تعاون کو مزید وسعت دینے کے لیے 25 ارب ڈالر مالیت کی مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط کردیے ہیں، جسے دونوں ممالک کے

حکومت کا چھوٹے دکانداروں کیلئے فکسڈ ٹیکس اسکیم کا اعلان

اسلام آباد: حکومت نے چھوٹے دکان داروں کے لیے فکسڈ ٹیکس اسکیم کا اعلان کردیا۔وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ چھوٹے دکانداروں کی مشاورت اور مطالبے کے ساتھ اسکیم لائی جارہی ہے، ٹیکس دہندگان ٹیکس میں آسانی چاہتے

طوطے سے اسکاٹ لینڈ کے عوام پریشان، پہنچایا لاکھوں روپے کا نقصان

ایڈنبرگ: اسکاٹ لینڈ کے مضافاتی علاقے میں انوکھے واقعے نے مقامی رہائشیوں کو حیران اور پریشان کردیا ہے، جہاں آزادانہ گھومنے والے طوطے پر گاڑیوں کو نقصان پہنچانے کا الزام عائد کیا جارہا ہے۔ مقامی افراد کے مطابق اس طوطے کی سرگرمیوں کے باعث اب