براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
امریکا ایران تنازع: عالمی منڈی میں تیل قیمتیں بلند ترین سطح پر جاپہنچیں
واشنگٹن/ تہران: امریکا اور ایران کشیدگی کا خمیازہ دُنیا کے اکثر عوام کو بھگتنا پڑرہا ہے۔ اس کی وجہ سے تیل 87 ڈالر سے اوپر چلا گیا جبکہ دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹوں میں مندی کا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔جمعے کو تیل کی قیمتوں میں تقریباً 4!-->…
پاک چین کا سی پیک 2.0، مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل معیشت میں تعاون بڑھانے کا فیصلہ
اسلام آباد/ شنگھائی: پاک چین کے درمیان سی پیک 2.0، مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل معیشت میں تعاون بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔شنگھائی میں ورلڈ آرٹیفیشل انٹیلی جنس کوآپریشن آرگنائزیشن (WAICO) کے موقع پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق!-->…
سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویرالیاس کے قافلے پرفائرنگ، گارڈ جاں بحق
مظفر آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم تنویر الیاس کے قافلے پر ٹائیں ڈھلکوٹ میں فائرنگ، گارڈ جاں بحق۔سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویرالیاس کے قافلے پر ٹائیں ڈھلکوٹ میں فائرنگ کی اطلاع ملی ہے۔ڈی آئی جی آزاد کشمیر راجہ اکمل نے تنویر الیاس کے!-->…
دبلا جسم زیادہ کولیسٹرول سے بچاؤ کی ضمانت ہے یا نہیں، بڑا انکشاف
لندن: برطانوی ماہر امراضِ قلب نے خبردار کیا ہے کہ صرف دبلا پتلا یا بظاہر صحت مند نظر آنا اس بات کی ضمانت نہیں کہ کسی شخص کے خون میں کولیسٹرول کی سطح معمول کے مطابق ہو۔ ان کے مطابق یہ غلط فہمی عام ہے کہ بلند کولیسٹرول صرف موٹاپے، بڑھتی عمر!-->…
قرضوں سے نجات کا سفر
عبدالعزیز بلوچ
پاکستان کی معیشت گزشتہ کئی دہائیوں سے مختلف داخلی اور خارجی چیلنجز سے نبرد آزما رہی ہے۔ بڑھتے ہوئے قرضے، مالیاتی خسارہ، درآمدات پر انحصار، توانائی کے مسائل اور عالمی معاشی اتار چڑھاؤ نے قومی معیشت کو کئی بار مشکل!-->!-->!-->!-->!-->…
شہدا کی عظمت اور قومی شعور کا تقاضا
اسد احمد
قوموں کی تاریخ میں کچھ اقدار ایسی ہوتی ہیں جو سیاسی اختلافات، نظریاتی تقسیم اور وقتی مفادات سے کہیں بلند مقام رکھتی ہیں۔ وطن پر جان نچھاور کرنے والے شہدا انہی مقدس اقدار میں شامل ہیں۔ وہ لوگ جو اپنی زندگی کا چراغ اس لیے!-->!-->!-->!-->!-->…
شہدا سے متعلق بیان پر فضل الرحمان پچھتارہے ہوں گے، الفاظ واپس لیں: گورنر سندھ
کراچی: گورنر سندھ نہال ہاشمی نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے شہدا سے متعلق دیے گئے بیان کی مذمت کی ہے۔کراچی میں علامہ طاہر اشرفی کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر سندھ نہال ہاشمی نے مولانا فضل الرحمان کے بیان کی مذمت کی اور!-->…
ملکی تاریخ میں پہلی بار 2 ہزار الیکٹرک گاڑیوں کی کراچی پورٹ آمد
کراچی: پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار رورو شپمنٹ کے ذریعے 2 ہزار سے زائد الیکٹرک گاڑیاں کراچی پورٹ پہنچ گئیں۔پاکستان کی بحری اور تجارتی تاریخ میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں پہلی مرتبہ رورو شپمنٹ کے ذریعے 2 ہزار سے زائد الیکٹرک!-->…
سجل علی کو بولڈ انداز مہنگا پڑگیا، سوشل میڈیا پر کڑی تنقید
کراچی: معروف اداکارہ سجل علی نے ساحلِ سمندر سے اپنی نئی بولڈ تصاویر شیئر کیں، جس نے صارفین کو چونکا دیا۔اداکارہ سجل علی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنی چھٹیوں کی تصاویر پوسٹ کیں، جن میں وہ رنگ برنگ سلیولیس میکسی ڈریس میں ساحل پر!-->…
برطانوی ہاؤس آف لارڈز ارکان کا اعلان، میئر لندن صادق خان بھی شامل
لندن: برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے ہاؤس آف لارڈز کے نئے ارکان کے ناموں کا اعلان کردیا ہے، جن میں لندن کے میئر صادق خان کا نام بھی شامل ہے۔برطانوی حکومت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم کی سفارش پر شاہ چارلس سوم نے نئی نامزد!-->…