براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز: پاکستان ٹیم کا اعلان، سرفراز ہیڈ کوچ مقرر
لاہور: پی سی بی نے بنگلادیش کے ساتھ دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے 16 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا جب کہ سرفراز احمد ہیڈ کوچ ہوں گے۔شان مسعود کو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان برقرار رکھا گیا ہے جب کہ 4 نئے کھلاڑیوں کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا!-->…
شاہ رخ کیساتھ پرفارمنس کیریئر کا یادگار تجربہ تھا، ریما
کراچی: پاکستانی فلموں کی مقبول اداکارہ ریما خان نے ماضی میں شاہ رخ خان کے ساتھ پرفارمنس کو اپنے کیریئر کے خوبصورت اور یادگار تجربات میں سے ایک قرار دیا۔اداکارہ ریما خان نے ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے شاہ رُخ خان کے ساتھ پرفارمنس کے!-->…
پاکستان سے حج آپریشن شروع، کراچی سے پہلی پرواز روانہ
کراچی: پاکستان سے حج پروازوں کا آج سے باقاعدہ آغاز ہوگیا۔ کراچی سے 160 عازمین کو لے کر پرواز روانہ ہوگئی۔کراچی سے نجی ایئرلائن کے ذریعے پہلی حج پرواز 160 عازمین کو لے کر روانہ ہوئی۔ گورنر سندھ نہال ہاشمی اور وزارت مذہبی امور کے اعلیٰ حکام!-->…
اسٹار فٹ بالر میسی کے خلاف مقدمہ دائر
بیونس آئرس: میامی میں قائم ایک ایونٹ پروموٹر کمپنی نے لیونل میسی پر معاہدے کی خلاف ورزی کا مقدمہ دائر کردیا ہے۔بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق پروموٹر کمپنی کا مؤقف ہے کہ میسی نے گزشتہ سال منعقد ہونے والے ایک نمائشی میچ میں شرکت نہیں!-->…
رمشا اور خوشحال خان کا شادی کا باضابطہ اعلان، تصاویر شیئر
کراچی: ٹی وی کے مقبول اداکاروں رمشا خان اور خوشحال خان نے شادی کا باضابطہ اعلان کردیا اور شادی کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر پوسٹ کردیں۔رمشا اور خوشحال خان نے انسٹاگرام پر ایک مشترکہ پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم، ہم خوشی سے!-->…
عالمی منڈی کے بعد ایشیائی مارکیٹ میں بھی تیل قیمتیں کم ہوگئیں
اسرائیل اور لبنان کے درمیان 10 روزہ جنگ بندی اور امریکا اور ایران کے درمیان متوقع سیز فائر کی خبروں کے بعد تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی ہے۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق عالمی اور ایشیائی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں میں کمی اور اسٹاک!-->…
لبنان میں جنگ بندی پر جشن، شہری سڑکوں پر نکل آئے
بیروت/ تہران: لبنان اور اسرائیل کے درمیان 10 روزہ جنگ بندی کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے، جس کے بعد لبنان کے دارالحکومت بیروت میں شہریوں نے سڑکوں پر نکل کر خوشی کا اظہار کیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنگ بندی کے نفاذ کے ساتھ ہی بیروت میں!-->…
ناکہ بندی کے باوجود پاکستانی آئل ٹینکر آبنائے ہرمز عبور کرنے والا پہلا جہاز
اسلام آباد: خلیج فارس میں جاری کشیدگی اور امریکی ناکہ بندی کے باوجود پاکستان کے جھنڈے والے ایک آئل ٹینکر نے اہم پیش رفت کرتے ہوئے آبنائے ہرمز سے کامیابی کے ساتھ گزر کر نیا ریکارڈ قائم کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے بلومبرگ کے مطابق شالیمار!-->…
پاکستان امن کا پیامبر
وقاص بیگ
مشرقِ وسطیٰ ایک بار پھر عالمی سیاست کے مرکز میں آچکا ہے، جہاں ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی، مذاکرات اور سفارتی رابطے ایک نازک مرحلے میں داخل ہوچکے ہیں۔ ایسے وقت میں پاکستان کا فعال اور متحرک سفارتی کردار نہ صرف خطے کے!-->!-->!-->!-->!-->…
فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے درمیان ملاقات
تہران:فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران اور امریکا کو ایک ممکنہ معاہدے پر آمادہ کرنے کے لیے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایرانی صدر سے ملاقات کو غیر معمولی اہمیت دی جا رہی!-->…