براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
ملک میں رواں مون سون سیزن غیر معمولی بارشوں کی پیش گوئی
اسلام آباد: ملک میں رواں برس کے مون سون سیزن میں غیر معمولی بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) ہیڈکوارٹرز میں وفاقی وزرا کو دی گئی بریفنگ کے دوران بتایا گیا ہے کہ رواں برس مون سون سیزن کے دوران غیر!-->…
محمد عباس نے ملکی تاریخ کے کامیاب ترین ٹیسٹ بولر کا اعزاز اپنے نام کرلیا
ٹروبا: پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عباس پاکستان کی تاریخ کے کامیاب ترین ٹیسٹ بولر بن گئے۔ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹروبا میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران انہوں نے سابق کپتان عمران خان کا طویل عرصے سے قائم ریکارڈ توڑتے ہوئے کم از کم 100 ٹیسٹ!-->…
ایف پی سی سی آئی کے قائم مقام صدر ثاقب مگوں سے دانیال جیلانی کی ملاقات
کراچی: فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے قائم مقام صدر ثاقب فیاض مگوں سے اُن کے دفتر میں قائد نیشنل یوتھ اسمبلی دانیال جیلانی نے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے مختلف امور، نوجوانوں کے کردار، کاروباری!-->…
ماضی میں امریکا دھوکا دے چکا، پیغامات کا تبادلہ جاری ہے، ایران
تہران: ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ پیغامات کا فعال تبادلہ جاری ہے، لیکن واشنگٹن ماضی میں مذاکرات میں دھوکا دے چکا ہے۔الجزیرہ کے مطابق ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے غیرملکی!-->…
کیپٹن سرور شہید کا یوم شہادت
محمد راحیل وارثی
وطن عزیز قیامت تک قائم و دائم رہنے کے لیے معرض وجود میں آیا تھا۔ پاکستان کی ترجیح تمام ممالک سے بہتر تعلقات کی رہی ہے اور اس حوالے سے اس کی کوششیں کسی سے پوشیدہ نہیں، اس کے باوجود وطن عزیز کے دشمنوں کی تعداد کسی!-->!-->!-->!-->!-->…
13 سو سال پہلے غرق ہونے والے جہاز کے ملبے سے خزانہ دریافت
زگریب: کروشیا کے جنوبی ساحل کے قریب سمندر میں 13 سو سال پہلے ڈوبنے والے بازنطینی دور کے ایک قدیم جہاز سے سونے کے زیورات دریافت ہوئے ہیں، جس سے ماہرین آثارِ قدیمہ کو اشارہ ملا ہے کہ جہاز میں سوار لوگوں میں کوئی ایک اعلیٰ عہدے دار تھا۔ماہرین!-->…
ویسٹ انڈیز کے 311 رنز کے جواب میں پاکستان نے 199 رنز بنالیے
ٹروبا: ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پاکستان نے محتاط اور پراعتماد بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے کھیل کے اختتام تک اپنی پوزیشن بہتر بنا لی۔ٹروبا ٹیسٹ کے دوسرے دن ویسٹ انڈیز کی جانب سے پہلی اننگز میں بنائے گئے 311 رنز کے جواب!-->…
امن واستحکام کی کامیاب جدوجہد
دانیال جیلانی
پاکستان ایک بار پھر اس حقیقت کا سامنا کررہا ہے کہ دہشت گردی صرف امن و امان کا مسئلہ نہیں بلکہ قومی سلامتی، معاشی استحکام، سماجی ہم آہنگی اور ریاستی خودمختاری کے لیے ایک بڑا چیلنج ہے۔ گزشتہ چند برسوں کے دوران سیکیورٹی!-->!-->!-->!-->!-->…
والدین رحمت ہیں
بلال ظفر سولنگی
"ابو… آپ دونوں کے لیے یہی بہتر ہے کہ کسی اولڈ ہوم میں چلے جائیں۔"یہ الفاظ سنتے ہی حاجی عبدالرحمٰن کے ہاتھ سے چائے کا کپ گر کر ٹوٹ گیا۔ ان کی بیوی زینب بیگم نے اپنے شوہر کی طرف دیکھا، مگر ان کی آنکھوں میں آنسو تھے،!-->!-->!-->!-->!-->…
کیا یوٹیوبر رجب بٹ ارب پتی بن چکے ہیں؟
لاہور: معروف یوٹیوبر رجب بٹ نے پہلی بار اپنی مجموعی دولت سے متعلق کھل کر بات کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ وہ گزشتہ سال ارب پتی بن گئے تھے۔ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کے دوران میزبان نے رجب بٹ سے پوچھا کہ آپ کروڑ پتی ہیں یا ارب پتی؟ اس پر رجب بٹ!-->…