براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

کراچی والے ہوجائیں تیار! یکم اگست سے موسلا دھار بارشوں کا امکان

کراچی: شہر قائد میں بادل برسنے کو تیار، محکمہ موسمیات نے کراچی میں یکم اگست کی شام سے بارش کی پیش گوئی کردی۔محکمۂ موسمیات کے مطابق خیلج بنگال میں بننے والے ہوا کے شدید کم دباؤ کی شدت برقرار ہے اور یہ سسٹم ڈیپ ڈپریشن کی صورت میں مدھیہ

کوشش ہی کامیابی ہے

وقاص بیگ بارش کی ہلکی ہلکی بوندیں برس رہی تھیں۔ شہر کی ایک تنگ گلی میں واقع چھوٹے سے کرائے کے کمرے میں ارسلان خاموش بیٹھا چھت کو دیکھ رہا تھا۔ اس کے سامنے نوکریوں کے مسترد شدہ خطوط کا ڈھیر پڑا تھا۔ گزشتہ تین برسوں میں وہ درجنوں

فہد شیخ نے اداکار سید محمد احمد کا مذاق بنانے پر معافی مانگ لی

کراچی: ٹی وی اداکار فہد شیخ نے سینئر اداکار سید محمد احمد کا مذاق بنانے پر ان سے معافی مانگ لی۔گزشتہ روز سوشل میڈیا پر سید محمد احمد نے ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں انہوں نے سیٹ پر سر پر بال نہ ہونے کا مذاق اڑانے پر جونیئر اداکار کا نام لیے

پاکستان کے سینئر اداکار خالد نظامی انتقال کرگئے

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والے سینئر اداکار اور کامیڈین خالد نظامی طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کر گئے۔مرحوم خالد نظامی کی نمازِ جنازہ جمعرات کو نمازِ ظہر کے بعد بفر زون میں واقع عثمانیہ مسجد میں ادا کی گئی۔خالد نظامی 1947 میں

عظیم صوفی بزرگ شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ کی عرس تقریبات کا آغاز

مٹیاری: سندھ کے عظیم صوفی بزرگ، شاعرِ مشرقِ سندھ حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ کے 283ویں سالانہ تین روزہ عرس کی تقریبات بھٹ شاہ میں عقیدت و احترام کے ساتھ شروع ہوگئیں۔ گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے عرس مبارک کا باقاعدہ افتتاح کیا۔اس موقع

نسل درنسل دھاندلی کی پیداوار کو آزاد کشمیر میں دھاندلی نہیں کرنے دیں گے، بلاول

مظفرآباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے نام لیے بغیر مسلم لیگ ن کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ یہ لوگ نسل درنسل دھاندلی کی پیداوار ہیں، یہ ہمیشہ دھاندلی کے ذریعے اقتدار میں آتے ہیں۔مظفرآباد میں پیپلز پارٹی کے ورکرز کنونشن

ری پبلکن سینیٹر کی آخری رسوم: ٹرمپ کی منٹ کینڈی بانٹنے کی ویڈیو وائرل

واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ری پبلکن سینیٹر لنڈسے گراہم کی آخری رسوم کے دوران نائب صدر جے ڈی وینس اور وزیرِ خزانہ اسکاٹ بیسنٹ کو ٹک ٹیکس (منٹ کینڈی) پیش کیں، جس کی مختصر ویڈیو سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن رہی ہے۔لنڈسے گراہم کا 11

بوتل میں بند کرکے سمندر میں ڈالا گیا پیغام آخرکار 53 سال بعد مل گیا

نیوجرسی: ذرا سوچیے کہ آپ کسی جگہ کی صفائی کررہے ہوں اور اچانک دہائیوں پہلے کسی بوتل میں بند کیا گیا پیغام مل جائے تو پھر کیا کریں گے؟اس کا تجربہ امریکی ریاست نیو جرسی کے ایک شخص کو ہوا۔جان کیوٹرمین ایک ایسے ادارے کے شریک بانی ہیں جو اس

خون میں پلاسٹک ذرات، دل کی صحت کیلئے خطرناک

میڈرڈ: پلاسٹک کے انتہائی باریک ذرات انسانی خون کے ذریعے دل کی شریانوں تک پہنچ کر ہارٹ اٹیک کا سبب بن رہے ہیں۔اٹلی کی ساپینزا یونیورسٹی کی جانب سے کی گئی ایک حالیہ تحقیق میں یہ تشویشناک انکشاف سامنے آیا ہے کہ ہمارے ارد گرد موجود پلاسٹک کے

غذائی تحفظ کے لیے خطرے کی گھنٹی

بلال ظفر سولنگی پنجاب سے مبینہ طور پر 45 لاکھ ٹن اور سندھ سے 6 لاکھ ٹن گندم کے سرکاری ریکارڈ سے غائب ہونے کی اطلاعات نے ملک بھر میں شدید تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔ اگر یہ دعوے حقائق پر مبنی ثابت ہوتے ہیں تو یہ معاملہ محض انتظامی غفلت