براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
تمباکو نوشی وقت سے پہلے بال سفید ہونے کی اہم وجہ قرار
نیویارک: وقت سے پہلے بالوں کے سفید ہوجانے کے اسباب جاننے کے لیے کیے گئے تحقیقی مطالعات میں بتایا گیا ہے کہ طرز زندگی بالخصوص سگریٹ نوشی بھی قبل ازوقت بالوں کے سفید ہوجانے کی اہم وجہ ہے۔
انسان کے بال قدرتی طور پر ادھیڑ عمری میں سفید ہونے…
لعل شہباز قلندر کے مزار سے کروڑ روپے کے سونے کی چوری
کراچی: سندھ کی عظیم بزرگ ہستی حضرت لعل شہباز قلندر کے مزار سے ایک کروڑ روپے سے زائد کے سونے کی چوری کا انکشاف ہوا ہے۔
رپورٹ کے مطابق درگاہ لعل شہباز قلندر سے ایک ماہ میں ایک کروڑ 23 لاکھ 72 ہزار 863 روپے کا نذرانے میں دیا گیا سونا چوری…
امریکا: 48 سال بے گناہ قید بھگتنے کے بعد 71 سالہ شہری کی رہائی
واشنگٹن: امریکی جیل سے قیدی گلین سیمنز کو بے گناہی ثابت ہونے پر 48 سال بعد رہا کردیا گیا۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بے گناہ شہری نے گلین سیمنز نے جیل میں مجموعی طور پر 48 سال، ایک ماہ اور 18 دن قید کاٹی۔ ان کی بے گناہی ثابت کرنے…
امریکی شہری نے 30 سیکنڈ میں 63 پینسلیں توڑ کر ورلڈ ریکارڈ بناڈالا
آئڈاہو: امریکی شہری جن کے نام پر 250 سے زائد گنیز ورلڈ ریکارڈ پہلے سے ہی موجود ہیں، انہوں نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔
امریکی ریاست آئڈاہو کے رہائشی ڈیوڈ رش محض 30 سیکنڈز میں 63 پینسلوں کو توڑ کر گنیز ورلڈ ریکارڈ میں اپنی ایک اور…
اسلام آباد اور پشاور سے 2 خواجہ سراؤں کے کاغذات نامزدگی جمع
اسلام آباد/ پشاور: ملک میں موعودہ عام انتخابات میں حصہ لینے کے لیے پشاور اور اسلام آباد سے 2 خواجہ سراؤں نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔
قومی اسمبلی کی نشست این اے 47 سے خواجہ سرا نایاب علی نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے جب کہ خیبر…
میرا کا ڈرائیور گھر سے ڈائمنڈ نیکلس اور قیمتی گھڑی چُراکر فرار
لاہور: پاکستانی فلموں کی سینئر اداکارہ میرا کو نئی مصیبت نے گھیر لیا، اداکارہ میرا کا ڈرائیور گھر سے ہیروں کا ہار اور قیمتی گھڑی لے اڑا۔
نجی ٹی وی کے مطابق ڈیفنس اے پولیس نے اداکارہ میرا کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔
اداکارہ میرا کے…
ایل این جی کی قیمت میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد: ایل این جی کی قیمت میں اوگرا نے اضافہ کردیا۔
اس حوالے سے اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق سوئی ناردرن گیس کمپنی کے لیے ایل این جی کی قیمتوں میں ایک ڈالر 31 سینٹ فی ایم ایم بی ٹی یو کا اضافہ کیا گیا ہے۔
سوئی سدرن کے…
اسٹاک ایکسچینج میں 3 دن مندی کے بعد آج مثبت رجحان، ڈالر بھی سستا
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 3 دن منفی رہنے کے بعد مثبت ہوا ہے۔ اس کے ساتھ روپے کی قیمت میں اضافہ اور ڈالر کی قدر میں کمی آئی ہے۔
جمعرات کو اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 245 پوائنٹس اضافے سے 62 ہزار 693 پر بند ہوا ہے۔…
شادی سے پہلے کئی بوائے فرینڈز تھے، سب کی شادیوں میں شرکت کی، صحیفہ
کراچی: اداکارہ صحیفہ جبار کا کہنا ہے کہ وہ شادی سے قبل اپنے شوہر کے کلاس فیلو کے ساتھ تعلقات میں تھیں، لیکن بعد میں اُن کا بریک اَپ ہوگیا تھا۔
صحیفہ جبار نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں اُنہوں نے شادی سے پہلے اپنے سابق بوائے…
اے آئی ٹیکنالوجی سے موت کی درست پیش گوئی ممکن ہے یا نہیں؟
نیویارک: متعدد شعبوں کے حوالے سے آرٹیفیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جارہا ہے مگر اب حیران کُن طور پر اس سے کسی کی موت کی پیش گوئی کے حوالے سے کام لینے کی اطلاعات ہیں۔ سائنس دانوں کے خیال میں ایسا کرنا ممکن ہے۔
اسی مقصد کے لیے…