براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
ماہرہ خان کو پہلی بار میں نے ہی وی جے ہائر کیا تھا، وجاہت رؤف
کراچی: معروف ہدایت کار اور پروڈیوسر وجاہت رؤف نے انکشاف کیا ہے کہ سپراسٹار ماہرہ خان کو انہوں نے ہی پہلی مرتبہ بطور وی جے ہائر کیا تھا۔
معروف فلم ساز وجاہت رؤف نے اہلیہ و پروڈیوسر شازیہ وجاہت کے ساتھ ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی۔
پوڈ کاسٹ کے…
فخر زمان کا متنازع آؤٹ، پاکستان نے آئی سی سی سے شکایت کردی
دبئی: پاکستان ٹیم نے بھارت کے خلاف میچ میں فخر زمان کے متنازع آؤٹ پر آئی سی سی سے ٹی وی امپائر کی شکایت کردی۔
ایشیا کپ میں گزشتہ روز ہونے والے پاک بھارت میچ میں ٹی وی امپائر کی جانب سے فخر زمان کا متنازع آوٹ دیا گیا، جس پر پاکستان…
اداکارہ میرا سیٹھی کی ڈھائی سال بعد اپنی طلاق کی تصدیق
لاہور: پی سی بی کے سابق چیئرمین نجم سیٹھی کی بیٹی و اداکارہ میرا سیٹھی نے اپنی طلاق کی تصدیق کردی۔
حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو میں اداکارہ میرا سیٹھی نے اعتراف کیا کہ مارچ 2023 میں میری طلاق ہوگئی تھی، یہ ڈھائی سال پہلے کی بات ہے، اس…
پاکستان، سعودیہ دفاعی معاہدہ علاقائی امن کیلئے سنگ میل ہے، سیدال خان
کوئٹہ: قائم مقام چیئرمین سینیٹ، سیدال خان ناصر نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان طے پانے والے اہم دفاعی معاہدے کا خیرمقدم کیا، اسے علاقائی امن، سلامتی اور پائیدار ترقی کے لیے سنگ میل قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ معاہدہ نہ صرف دونوں اقوام…
مسلسل 14 گھنٹے ہوم ورک کرنے والا بچہ اسپتال جاپہنچا
بیجنگ: حال ہی میں ایک عجیب و غریب واقعہ میڈیا میں گردش کررہا ہے اور بہت سارے آن لائن میڈیا پلیٹ فارم نے رپورٹ کیا ہے کہ چین میں ایک 11 سالہ بچے کو قریباً 14 گھنٹے بغیر آرام کے ہوم ورک کرنے کی وجہ سے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
یہ واقعہ…
تنازعات میں گھرے یوٹیوبر رجب بٹ کے ہاں بیٹے کی پیدائش
لندن: مشہور پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ اور ان کی اہلیہ ایمان رجب کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔
رجب بٹ ایک متنازع یوٹیوبر اور ٹک ٹاکر ہیں جنہوں نے مختلف تنازعات اور فیملی بلاگنگ کی وجہ سے شہرت حاصل کی۔ رجب بٹ ان دنوں قانونی مقدمات کی وجہ…
مصطفیٰ کمال نے اپنی بیٹی کو ایچ پی وی ویکسین لگوادی
کراچی: وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے اپنی صاحبزادی کو سرویکل کینسر سے بچاؤ کی ویکسین لگوادی۔
کراچی میں سرویکل کینسر سے بچاؤ کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں مصطفیٰ کمال نے اپنی صاحبزادی کو ویکسین لگوائی۔
بعدازاں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مصطفیٰ…
امریکی گلوکار بریٹ جیمز اہلیہ اور بیٹی سمیت طیارہ حادثے میں ہلاک
کراچی: امریکا سے تعلق رکھنے والے معروف گلوکار بریٹ جیمز اہلیہ اور بیٹی سمیت طیارہ حادثے میں ہلاک ہوگئے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 18 ستمبر کو گریمی ایوارڈ یافتہ امریکی گلوکار بریٹ جیمز اپنی اہلیہ اور 28 سالہ بیٹی کے ہمراہ نجی طیارے…
گلوکار زوبین گرگ اسکوبا ڈائیونگ کے دوران چل بسے
سنگاپور: معروف گلوکار اور موسیقار زوبین گرگ اسکوبا ڈائیونگ کے دوران انتقال کر گئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بولی وُڈ فلم گینگسٹر کے گانے یاعلی سے شہرت حاصل کرنے والے گلوکار و موسیقار زوبین گرگ سنگاپور میں اسکوبا ڈائیونگ کے دوران انتقال کرگئے۔…
جاپانی خاتون نے اپنے بیٹے سے بھی کم عمر شخص سے شادی کرلی
ٹوکیو: جاپان میں 63 سالہ خاتون اور 31 سالہ نوجوان شادی کے بعد خوش باش زندگی گزار رہے ہیں۔
دلچسپ بات یہ کہ پہلی شادی سے خاتون کا بیٹا اس کے دوسرے شوہر سے 6 سال بڑا ہے۔
اس منفرد جوڑے کے مطابق ان کے رومان کا آغاز اتفاقیہ طور پر ہوا۔
جاپانی…