براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

شہر قائد میں کل بوندا باندی متوقع

کراچی: صوبہ سندھ میں موسم خشک اور رات میں سرد رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صبح کے وقت سندھ کے میدانی علاقوں میں دھند رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ کل کراچی میں بوندا باندی بھی متوقع ہے جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے…

کراچی: سیکڑوں عمارتوں میں فائر سیفٹی کیلیے اقدامات نہ ہونے کا انکشاف

کراچی: شہر قائد کی 266 عمارتوں کے فائر سیفٹی آڈٹ سے متعلق خوف ناک انکشافات ہوئے ہیں۔ میئر کراچی کو پیش کردہ رپورٹ کے مطابق شہر قائد کی تین اہم شاہراہوں پر 266 عمارتوں کا فائر آڈٹ کیا گیا۔ ان شاہراہوں میں آئی آئی چندریگر روڈ، شاہراہ قائدین…

آن لائن ایپس سے قرضوں اور بھاری سود پر پابندیاں عائد

اسلام آباد: آن لائن قرضہ ایپلی کیشنز کے ذریعے صارفین سے اربوں روپے لوٹنے سے متعلق ایس ای سی پی نے آن لائن قرضہ ایپلی کیشنز کے قوانین سخت کردیے۔ ایس ای سی پی حکام کے مطابق عوام کو آن لائن جھانسے میں لاکر کئی گنا زیادہ سود لینے پر پابندی…

پاکستان چین کو فروزن بیف فروخت کرنے والا خطے کا پہلا ملک بن گیا

اسلام آباد: پاکستان دیرینہ دوست ملک چین کو فروزن بیف فروخت کرنے والا خطے کا پہلا ملک بن گیا ہے۔ پاکستان نے چین کو فروزن بیف گوشت کی پہلی کھیپ بھیج دی ہے۔ چین کو فروزن بیف گوشت ایکسپورٹ سے تجارتی خسارہ کم کرنے میں مدد ملے گی۔ چین نے سال…

نمک کا زیادہ استعمال ہائی بلڈپریشر اور گردے ناکارہ ہونے کی وجہ قرار

نیواورلینز: محققین عرصہ دراز سے انسانی صحت پر نمک کے منفی اثرات کا جائزہ لے رہے ہیں، اس حوالے سے گزشتہ دنوں ایک اور نئی تشویش ناک بات سامنے آئی ہے۔ نیواورلیئنز، امریکا میں ٹولین یونیورسٹی کے پروفیسر روئی ٹینگ اور ان کے ساتھیوں کی طرف سے…

سوشل میڈیا پر صوفہ نما گاڑی کے چرچے

ممبئی: معروف بھارتی کاروباری شخصیت آنند مہندرا نے ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں دو لڑکوں کو سڑکوں پر صوفہ نما گاڑی چلاتے ہوئے دکھایا گیا۔ اگرچہ یہ ویڈیو پرانی ہے، تاہم ویڈیو شیئر کرتے ہوئے مہندرا گروپ آف کمپنیز کے مالک آنند مہندرا نے سوشل…

پاکستانی برآمدات 22 فیصد اضافے سے 2.8 ارب ڈالر تک جاپہنچیں

اسلام آباد: نگراں وزیر تجارت ڈاکٹر گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ الحمدللہ دسمبر 2023 میں برآمدات 22 فیصد اضافے سے 2.8 بلین ڈالر جب کہ دسمبر 2023 میں درآمدات 12 فیصد کم ہوکر 4.5 بلین ڈالر تک پہنچ گئیں۔ اپنے ایک بیان میں ڈاکٹر گوہر اعجاز نے کہا کہ…

سڈنی ٹیسٹ کیلیے ٹیم کا اعلان: امام اور شاہین باہر، صائم ایوب شامل

کراچی: آسٹریلیا کے ساتھ سڈنی ٹیسٹ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ ٹیم مینجمنٹ نے سڈنی ٹیسٹ میں امام الحق کو ڈراپ کردیا ہے اور ان کی جگہ اوپنر صائم ایوب ٹیسٹ ڈیبیو کریں گے۔ سڈنی ٹیسٹ کے لیے پلیئنگ الیون میں کپتان شان مسعود،…

یو اے ای کا پاسپورٹ دُنیا میں سب سے طاقتور قرار

دبئی: مسلم ملک یو اے ای کے پاسپورٹ کو 2024 کی پہلی سہ ماہی کے دوران دنیا میں سب سے طاقتور سفری دستاویز قرار دیا گیا ہے۔ آرٹن کیپیٹل کی جاری دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کا نام سرفہرست رہا۔ یو اے…

رنگت پر طعنے ملے، سانولی اداکارائوں کو آج بھی منفی کردار ملتے ہیں، آمنہ الیاس

کراچی: پاکستان کی سرفہرست ماڈلوں میں شمار کی جانے والی ماڈل اور اداکارہ آمنہ الیاس نے کہا ہے کہ سانولی رنگت کی لڑکیوں کو آج بھی منفی کردار دیے جاتے ہیں۔ اداکارہ آمنہ الیاس کا ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اداکاری کا آغاز کیا…