براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

براڈ پیک حادثے کا شکار پاکستانی کوہ پیما سہیل سخی کی لاش مل گئی

اسکردو: براڈ پیک پر برفانی تودہ گرنے کے باعث لاپتا ہونے والے پاکستانی کوہ پیما سہیل سخی کی لاش مل گئی۔الپائن کلب آف پاکستان کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ سہیل سخی کی باڈی شگر کے علاقے تسر سے تعلق رکھنے والے مقامی رضاکاروں نے اپنی مدد آپ کے

ورلڈ میمن آرگنائزیشن انتخابات: فرینڈز آف ڈبلیو ایم او پینل امیدواروں کا تعارف اور خدمات

کراچی: ورلڈ میمن آرگنائزیشن (ڈبلیو ایم او) پاکستان کے علاقائی انتخابات برائے 2026-29 کے لیے میدان میں اترنے والے "فرینڈز آف ڈبلیو ایم او” پینل کے امیدواروں کا پس منظر نمایاں سماجی، کاروباری اور فلاحی خدمات سے مالامال ہے۔ اس پینل میں صدر کی

کیا پاکستان میں نئے صوبے بننے چاہئیں؟

اسد احمد پاکستان ایسا ملک ہے جہاں آبادی میں مسلسل اضافہ، شہری پھیلاؤ، انتظامی ضروریات اور معاشی سرگرمیوں کی بدلتی ہوئی صورت حال نے حکمرانی کے روایتی طریقۂ کار پر کئی سوالات اٹھا دیے ہیں۔ وقتاً فوقتاً ملک میں نئے صوبے بنانے کی

امریکا کا یمن میں گزشتہ سال حملوں میں 153 شہریوں کی ہلاکت کا اعتراف

واشنگٹن: امریکی اخبار نے پینٹاگون کی دستاویزات کے حوالے سے بتایا ہے کہ یمن میں گزشتہ برس امریکی حملوں میں 150 سے زائد شہری ہلاک ہوئے۔رپورٹ کے مطابق پینٹاگون نے اعتراف کیا ہے کہ یمن میں امریکی فضائی حملوں میں گزشتہ سال 153 شہری ہلاک اور 243

اگست میں سندھ میں معمول سے کم بارش ہوسکتی ہیں، محکمۂ موسمیات

کراچی: محکمۂ موسمیات نے سندھ میں فی الحال مون سون بارشوں کا امکان مسترد کردیا۔محکمۂ موسمیات کے مطابق سندھ کے بیشتر مقامات پرآج موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے جب کہ کراچی سمیت سندھ کی ساحلی پٹی اور ضلع تھرپارکر میں کہیں کہیں بوندا

کرسٹیانو رونالڈو اور جارجینا بالآخر شادی کے بندھن میں بندھ گئے

لزبن: دنیائے فٹ بال کے سپراسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی طویل رفاقت کو شادی کے خوبصورت بندھن میں بدل دیا، پرتگالی فٹ بالر نے اپنی دیرینہ ساتھی جارجینا روڈریگز سے نجی تقریب میں شادی کرلی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 41 سالہ رونالڈو اور 32 سالہ

تین مسلم طاقتیں، ایک عزم

دانیال جیلانی آج مشرق وسطیٰ اور جنوبی ایشیا سمیت پوری دنیا جس بے یقینی، کشیدگی اور اضطراب سے گزر رہی ہے، اس میں ایسے معاہدوں کی ضرورت پہلے سے کہیں زیادہ محسوس ہوتی ہے جو جنگ کے شعلے بھڑکانے کے بجائے امن کی شمع روشن کریں۔ پاکستان،

آزادی کا اصل قرض

وقاص بیگ یوم آزادی میں دو روز باقی تھے۔ شہر کی گلیوں میں سبز ہلالی پرچم ہوا کے جھونکوں کے ساتھ لہرا رہے تھے۔ کہیں بچوں کے ہاتھوں میں جھنڈیاں تھیں، کہیں گھروں کی چھتوں پر چراغاں کیا جارہا تھا اور کہیں دکانوں کے باہر سبز و سفید قمقمے

روزانہ 1300 بچے غذائی کمی سے انتقال کرجاتے ہیں، مصطفیٰ کمال

اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے انکشاف کیا ہے کہ روزانہ 1300 بچے غذائی کمی سے فوت ہورہے ہیں۔پاک فارما ہیلتھ کیئر ایکسپو کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سید مصطفیٰ کمال نے کہا کہ پاکستان میں ہیلتھ کیئر سسٹم کی کمپنیاں ترقی

والدین مالی طور پر کمزور مردوں سے بیٹیوں کی شادی نہ کریں، نمرہ خان

کراچی: اداکارہ نمرہ خان کی دوسری شادی کے خاتمے سے متعلق خبریں سامنے آنے کے بعد ان کی جانب سے سوشل میڈیا پر مبہم پیغامات شیئر کیے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔اب اداکارہ نے ایک اور سوشل میڈیا پوسٹ انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کی جس میں انہوں نے مالی