براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

وزیراعظم عید سادگی سے منانے کا قومی اعلان کریں، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ لوگوں سے اپیل ہے عید پر گھروں میں رہیں اور سادگی سے منائیں۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ الزام لگایا جاتا ہے میں کورونا پر سیاست کرتا ہوں، ہاں میں لوگوں کی

پی ٹی آئی مرکزی رہنماء حلیم عادل شیخ کا سندھ کےمحتلف اضلاع کا دورہ

کراچی : پی ٹی آئی مرکزی رہنما و پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے سندھ کے مختلف اضلاع کا دورہ کرتے ہوئے کہا کہ  پیپلزپارٹی سندھ دشمن جماعت بن کر سامنے آئی ہے ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کے پاس سہولیات نہیں ہیں اور نہ ہی اسکولوں میں تعلیم ہے۔

عمران فاروق قتل کیس: ٹرائل مکمل، فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: ایم کیو ایم کے مقتول رہنما ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کا پانچ سال بعد ٹرائل مکمل کرلیا گیا۔ ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں بڑی پیش رفت ہوگئی اور انسداد دہشت گردی عدالت نے کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ایف آئی اے پراسیکبوٹر خواجہ

کمبوڈیا کورونا کو شکست دینے والا پہلا ایشیائی ملک!

پنوم پن: کمبوڈیا کورونا وائرس کو مکمل شکست دینے والا پہلا ایشیائی ملک بن گیا ،تاہم اب بھی تمام تر پابندیاں اور احتیاطی تدابیر برقرار رکھی جائیں گی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کمبوڈیا میں 27 جنوری سے 12 اپریل تک کورونا وائرس کی 122

ایل او سی پر بھارتی فوج کی گولا باری، 3 شہری شدید زخمی

راولپنڈی: بھارتی فوج نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول کے نکیال سیکٹر پر شہری آبادی کو اپنی بلا اشتعال فائرنگ کا نشانہ بنایا، فائرنگ سے زخمی ہونے والے 3شہریوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بھارت فوج نے

جنگ، جھوٹ اور پی ٹی ایم

چوہدری اُسامہ سعید یہ بیان کہ جنگ اور محبت میں سب جائز ہے، ایک گمراہ کن بیان ہے۔ صرف جائز ہی جائز ہوتا ہے۔ بدقسمتی سے کبھی کبھی انسان نفرت اور تعصب کے باعث اتنا اندھا ہوتا ہے کہ جائز اور ناجائز کے فرق کو بھول جاتا ہے۔ وطن عزیز میں یہ

افغانستان میں مسجد پر حملہ، 7 نمازی جاں بحق

کابل: افغان صوبے پروان میں ایک مسجد پر حملے میں 7 نمازی اور صوبے خوست کی مسجد سے باہر نکلنے والے ایک خاندان پر فائرنگ میں 3 بھائی جاں بحق ہوگئے جب کہ تخار میں چیک پوسٹ پر حملے میں 9 سیکیورٹی اہلکار جان کی بازی ہار گئے۔ افغان میڈیا کے

چینی اسکینڈل کا فرانزک آڈٹ مکمل، ہوش رُبا انکشافات، اربوں کا فراڈ

لاہور: ایف آئی اے کا چینی اسکینڈل کا فرانزک آڈٹ مکمل، ٹیکسوں کی مد میں اربوں روپے کے فراڈ کا انکشاف۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے نے چینی اسکینڈل کا فرانزک آڈٹ مکمل کرلیا، جس کی رپورٹ آئندہ چند روز میں وزیراعظم عمران خان کو بھی بھجوا دی

کیا چین نے پاکستان کو جدید ترین ٹینکس کی فراہم شروع کر دی؟

چین نے پاکستان کو وی ٹی 4 مین بیٹل ٹینکس (ایم بی ٹی) کی فراہمی شروع کردی ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق 2019 میں پاک آرمی آرمرڈ کور نے اپنی بکتر بند ڈویژنوں کے لیے ان چینی ساختہ ٹینکس کو منتخب کیا تھا۔ گلوبل ٹائمز میں 4 اپریل کو شایع ہونے

مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوج کے ہاتھوں جنید صحرائی ساتھی سمیت شہید

سری نگر: قابض بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں اہم حریت پسند جنید صحرائی کو ساتھی سمیت شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس نے بتایا کہ شہید ہونے والا نوجوان کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما محمد اشرف صحرائی کا بیٹا تھا۔ قابض فوج نے سرینگر