پاکستان اسٹیل ملز کا معاہدہ پارلیمنٹ کے سامنے لایا جائے،سنیٹر میاں رضا ربانی

کراچی: پیپلزپارٹی کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل سنیٹر میاں رضا ربانی نے مطالبہ کیا ہے کہ قومی اثاثے پاکستان اسٹیل ملز کے بارے میں ہونے والے معاہدے کو پارلیمنٹ کے سامنے لایا جائے اور اس اہم ادارے کے بارے میں ہونے والے فیصلے کا جائزہ لینے کے لئے

کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد نے یکم جون سے شہر میں بسیں چلانےکا اعلان کر دیا

کراچی: صدرکراچی ٹرانسپورٹ اتحاد ارشاد بخاری کا کہنا ہے کہ کورونا سے بچاؤ کے لیے ضابطہ کار (ایس او پیز) پر عمل کریں گے۔ارشاد بخاری کاکہنا ہے کہ اگرگاڑیاں بند کی گئیں اور ڈرائیور گرفتار ہوئے تو دھرنا دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ

حکومت اسٹیل مل ملازمین کے خلاف کسی بھی ظالمانہ اقدام سے باز رہے،حافظ نعیم الرحمن

کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہےکہ حکومت اسٹیل مل ملازمین کے خلاف کسی بھی ظالمانہ اقدام سے باز رہے۔ تفصیلات کے مطابق ادارہ نورحق میں اسٹیل مل ملازمین کی نمائندہ تنظیموں پاسلو اور ٹاپس کے وفد سے گفتگوکرتے ہوئے

دوسری جنگ عظیم کے دوران بچ جانے والا مگر مچھ دم توڑ دیا

ماسکو: دوسری عالمی جنگ کے دوران جرمن ڈکٹیٹر اڈولف ہٹلر کا بچ جانے والا مگر مچھ دم توڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق دوسری عالمی جنگ کے دوران 23 نومبر 1943 کو برلن کا چڑیا گھربھی اتحادی فورسز کی بمباری سے تباہ ہو گیا تھا تاہم اس دوران ایک مگر

ٹڈیاں پورا ملک کھا گئیں حکمران اب تک سو رہے ہیں، مولابخش چانڈیو

کراچی : پیپلز پارٹی کے مرکزی ترجمان سینیٹر مولابخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ سندھ میں تحریک انصاف عوام کو قانون توڑنےپر اکسا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مولا بخش چانڈیونے کہا کہ ٹڈیاں پورا ملک کھا گئیں حکمران اب تک سو رہے

بھوک کے شکار بندر کورونا مریضوں کے خون کے نمونے لیکر فرار ہوگئے

دہلی:بھارت کے نجنی ہسپتال میں لاک ڈاؤن کے باعث بھوکے بندر کورونا مریضوں سے لیے گئےخون کے نمونے لے کر فرار ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دہلی میں واقع میرٹھ میڈیکل کالج پر بندروں کے جھرمت نے حملہ کردیا اور لیب اسسٹنٹ کو زخمی کرکے وہاں

گوگل کا گھر سے کام کرنے والے ملازمین کے لیے ایک لاکھ 61 ہزار روپے بطور انعام دینے کا اعلان

سان فرانسسکو:گوگل کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ جو ملازمین گھروں سے کام کر رہے ہیں انہیں ایک ہزار ڈالر کا اضافی الاؤنس دیا جائے گا۔ گوگل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کورونا کی وجہ سے سال 2020 کے دوران ممکنہ طور پر اکثر

سندھ میں بڑے پیمانے پر بارشوں کی پیش گوئی

کراچی:سندھ میں بڑے پیمانے پر بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے، سندھ حکومت نے محکمہ زراعت کے تمام افسران و ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردیں ہیں، صوبائی وزیر زراعت اسماعیل راہو کا کہنا ہے کہ بارشوں کے پیش نظر صوبے بھر میں محکمہ زراعت کے تمام افسران

ڈاکٹر ظفر مرزا نے پاکستان میں کورونا سے متاثرہ وینٹی لیٹرپر موجود مریضوں کی تعداد واضح کردی

اسلام آباد :وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کورونا کے کیسز اور ہلاکتوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، اس وقت پورے ملک میں 157 لوگ وینٹی لیٹر پر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی

وزیر اعلیٰ سندھ کورونا چمپئن بننا چاہتے ہیں ، حلیم عادل شیخ

کراچی:پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر اور سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے کہاہے کہ وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ خود کو دنیا بھر میں کورونا کا ماہر سمجھتے ہیں لیکن ہمیشہ سندھ میں غلط فیصلے کئے ہیں، عوام میں کرونا کا خوف