براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
ملک میں مہنگائی کا طوفان، بجٹ کے اثرات آنا شروع
اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 21-2020 کا بجٹ پیش کیے جانے کے بعد ملک میں مہنگائی میں بھی اضافہ ہوگیا۔
ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں 1.02 فیصد!-->!-->!-->…
فیس بک: ‘ایتھکس ان اے آئی’ ایوارڈز جیتنے والوں میں پاکستانی پروفیسر بھی شامل
لاہور: فیس بک نے ایشیا پیسیفک کے لیے ایتھکس ان اے آئی ریسرچ اقدام جیتنے والوں کا اعلان کردیا جن میں پاکستانی اسکالر بھی شامل ہیں۔ اس اقدام کا مقصد مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی اخلاقیات کے شعبے میں باضابطہ بنیادی تحقیق اور اس کے تصورات کے بارے!-->…
دُنیا میں کورونا سے 4 لاکھ 63 ہزار اموات، 87 لاکھ سے زائد متاثرین
واشنگٹن/ روم/ پیرس/ ایران/ ماسکو: دنیا بھر میں کورونا وبا کے پھیلاؤ میں ایک بار پھر شدت آگئی، جمعہ کو ایک ہی دن میں ایک لاکھ 81 ہزار نئے مریض سامنے آئے اور نیا ریکارڈ بن گیا۔ دُنیا بھر میں 4 لاکھ 63 ہزار زندگیاں اس کی بھینٹ چڑھ چکی ہیں جب!-->…
حج معاملات زیر غور، عوام کے مفاد میں فیصلہ کیا جائے گا، سعودی وزارت صحت
ریاض: سعودی عرب میں حج کے بارے میں مختلف پہلوؤں پر غور جاری ہے۔ وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد العبدالعالی نے کہا کہ حج کے حوالے سے معاملات پر سنجیدگی سے غور کیا جارہا ہے، فیصلہ عوام الناس کے بہترین مفادات کو مقدم رکھتے ہوئے کیا جائے گا۔!-->…
بھارت سے جھڑپیں، چین نے تفصیلات جاری کردیں!
بیجنگ: چین نے بھارتی فوج کے ساتھ گلوان وادی میں ہونے والی جھڑپوں کی تفصیلات کا اجرا کردیا ہے۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ نے ٹوئٹر پر کہا کہ گلوان وادی بھارت کے ساتھ لائن آف ایکچوئل کنٹرول کی چینی حدود میں واقع ہے، کئی سال سے چین کے فوجی اس!-->…
پاکستان سے بین الاقوامی پروازیں بحال
اسلام آباد: سول ایوی ایشن نے بین الاقوامی پروازوں کی بحالی کا نوٹم جاری کردیا۔ اعلامیے کے مطابق پورے پاکستان سے انٹرنیشنل فلائٹس کی اجازت دی گئی ہے۔ گوادر اور تربت ایئرپورٹ کے علاوہ آج فلائٹ آپریشن بحال ہوجائے گا، کورونا سے بچاؤ کے لیے!-->…
کورونا وبا مزید 153 زندگیاں نگل گئی، مریض ایک لاکھ 71 ہزار سے متجاوز
اسلام آباد/ کراچی: پاکستان میں کورونا کیسز تیزی سے بڑھ رہے ہیں، مریضوں کی مجموعی تعداد 1 لاکھ 71 ہزار 666 تک پہنچ چکی ہے جب کہ مزید 153 مریض دم توڑ گئے جس کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 3 ہزار 246 ہوگئی۔ این سی او سی کے مطابق 24!-->…
ٹرمپ کو سابق مشیر نے عہدۂ صدارت کے لیے نااہل قرار دے دیا
واشنگٹن: قومی سلامتی کے سابق مشیر جان بولٹن نے ڈونلڈ ٹرمپ کو عہدۂ صدارت کے لیے نااہل قرار دے دیا۔ عالمی نشریاتی ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کو سابق مشیر برائے قومی سلامتی جان بولٹن نے براہ راست شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ صدر!-->…
نوجوان نے چہرہ 60 ہزار شہد کی مکھیوں سے ڈھانپ لیا
کیرالہ: بھارت میں نوجوان اپنے منہ پر 60 ہزار کے لگ بھگ شہد کی مکھیاں چپکا لیں۔
غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق شہد کی مکھیوں کے چھتے میں ہاتھ ڈالنے سے لوگ گھبراتے ہیں لیکن بھارتی ریاست کیرالہ کے رہائشی نوجوان نے اپنا منہ 60 ہزار!-->!-->!-->…
عالمی مالیاتی ادارے پاکستان کو ایک ارب 50 کروڑ ڈالر دیں گے!
اسلام آباد: ورلڈ بینک، ایشین انٹرنیشنل انفرا اسٹرکچر بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو مجموعی طور پر ایک ارب 50 کروڑ ڈالر فراہم کریں گے، معاہدے طے پاگئے۔ وزارت اقتصادی امور کے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ عالمی مالیاتی اداروں کے!-->…