براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

کورونا کیسز بڑھنے پر کراچی میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز

اسلام آباد: معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کراچی میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز دے دی۔پاکستان بھر میں کورونا وبا کی صورت حال کا جائزہ لینے کے لیے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر میں اجلاس ہوا، جس میں

تحریک انصاف نے فردوس شمیم سے فوری استعفیٰ طلب کرلیا!

کراچی: پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی سے استعفیٰ طلب کرلیا۔پی ٹی آئی رہنما اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی نے چند روز قبل کراچی میں گیس بحران پر اپنی ہی حکومت پر شدید تنقید کی تھی

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حکومت نے اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا اور کہا ہے کہ آئندہ 15 روز کے لیے پٹرول کی موجودہ قیمت برقرار رہے گی

شوکت خانم اسپتال کا دعویٰ منظور، حنیف عباسی پر 50 لاکھ ہرجانہ!

راولپنڈی: مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کے خلاف شوکت خانم کینسر میموریل اسپتال کا ہرجانے کا دعویٰ منظور ہوگیا۔راولپنڈی کی عدالت نے مسلم لیگ ن کے سابق ایم این اے حنیف عباسی کو 50 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ

شہباز کی اہلیہ اور بیٹی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری!

لاہور: منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز اور بیٹی رابعہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔احتساب عدالت نے شہباز شریف کی دوسری صاحبزادی کی مستقل حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی جب کہ بیٹے سلمان شہباز کے وارنٹ

امارات کا چاند پر مشن بھیجنے کا اعلان!

دبئی: یو اے ای نے 2024 تک چاند پر خلائی جہاز روانہ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔امارات کے وزیراعظم اور دبئی کے فرماں روا شیخ محمد بن راشد المکتوم نے ٹویٹ کے ذریعے اعلان کیا کہ امارات چاند گاڑی تیار کررہا ہے، جو 2024 میں چاند پر اُتر جائے گی اور

سندھ، 303 طلبا میں کورونا وائرس کی تصدیق!

کراچی: سعید غنی کا کہنا ہے کہ اب تک سرکاری اسکولوں کے 217 اور نجی اسکولوں کے 86 طلبہ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کے مطابق اب تک نجی اور سرکاری اسکولز میں کورونا کے 56 ہزار 299 ٹیسٹ کیے گئے، جن میں سے 40150

چین کا 5 بحری جنگی مشقوں کا بیک وقت آغاز!

بیجنگ: اپنے ساحلی علاقوں کے ساتھ چین نے بیک وقت چار سمندروں میں 5 بحری جنگی مشقوں کا آغاز کردیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق خطے میں جاری کشیدگی کے پس منظر میں چین کی جانب سے چار سمندروں میں پانچ بحری جنگ کی مشقوں کا آغاز کیا

کباڑ کی دُکان میں پڑا پُرانا بم پھٹ گیا، 5 افراد جاں بحق!

نوشہرہ: اکبرپورہ میں کباڑ کی دکان میں پڑا پرانا بم پھٹنے سے 5 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگيا۔ڈی پی او نجم الحسنین کے مطابق دریائے کابل کے کنارے پڑے پرانے بم اور گولے اکبرپورہ کے کباڑیوں نے اٹھائے تھے اور توڑ پھوڑ کے دوران ایک کباڑی

علی ظفر کی درخواست پر میشا سمیت 9 افراد کیخلاف مقدمہ درج

لاہور: ایف آئی اے نے گلوکار و اداکار علی ظفر کے خلاف سوشل میڈیا پر ان کے خلاف چلائی جانے والی نفرت انگیز مہم اور ان کی کردار کشی کرنے پر میشا شفیع اور عفت عمر سمیت 9 افراد پر مقدمہ درج کرلیا ہے۔ایف آئی اے کی خصوصی عدالت کے حکم پر ملزمان