براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

متحدہ عرب امارات کے بعد دیگر عرب ممالک بھی اسرائیل کو تسلیم کرلیں گے، مائیک پومپیو

تل ابيب: امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے بعد دیگر عرب ممالک کے بھی اسرائیل کو تسلیم کرنے کے قوی امکانات ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو سرکاری دورے پر اسرائیل پہنچے ہیں

تختِ طاؤس جس سے نادر شاہ نے دلّی کو محروم کر دیا تھا!

شہاب الدین محمد المعروف “شاہ جہاں” نے 1628 سے 1658 تک ہندوستان پر راج کیا۔ وہ پانچواں مغل شہنشاہ تھا جس نے ممتاز محل کی محبت میں‌ وہ عظیم اور اعجوبہ عمارت تعمیر کروائی جسے دنیا بھر میں‌ “تاج محل” کے نام سے پہچانا جاتا ہے۔ شاہ جہاں کے

پی سی بی نے ریجنل کوچز کو یوٹیوب چینلز چلانے سے منع کردیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کوچز کو یوٹیوب چینلز چلانے سے منع کردیا۔ خبروں کے مطابق پی سی بی کی جانب سے ہائی پرفارمنس سینٹر اور ریجنل ٹیموں کے نومنتخب کوچز کو پالیسی سے آگاہ کردیا گیا ہے۔ پالیسی کے مطابق ریجنل کوچز کو

کیا ہماری کہکشاں میں کھربوں ’’یتیم سیارے‘‘ ہیں؟

اوہایو: ایک تازہ تحقیق میں ماہرینِ فلکیات نے اندازہ لگایا ہے کہ ہماری کہکشاں میں ’یتیم سیاروں‘ کی تعداد ستاروں سے بھی زیادہ، یعنی کئی کھرب ہوسکتی ہے۔ ’یتیم‘ یا ’بدمعاش‘ سیارے وہ ہوتے ہیں جو کسی ستارے کے گرد چکر نہیں لگا رہے ہوتے بلکہ خلاء

جناح تم درست تھے: معروف صحافی، بلاگرز اور ولاگرز کے لیے خصوصی اسکرینگ

کراچی: ڈارک روم تھیٹر جناح تم درست تھے کی خصوصی اسکرینگ کا اہتمام کیا گیا، جس میں شہر کے معروف صحافی، بلاگرز اور ولاگرز نے شرکت کی۔تفصیلات کے مطابق ۲۲ اگست بہ روز ہفتہ، وائس آف سندھ کے دفتر میں یوم آزادی کی مناسبت سے تیارہ کردہ ڈارک روم

تیسرا ٹیسٹ: انگلینڈ کے خلاف پاکستان ٹیم فالو آن کا شکار

انگلینڈ کے خلاف تیسرے اور آخری ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں انگلینڈ کے 583 رنز کے جواب میں پاکستان کی پوری ٹیم 273 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ میزبان ٹیم کی جانب سے پاکستان کو فالو آن کرایا گیا اور قومی ٹیم کو پہلی اننگز کے 310 رنز کے خسارے کا

حلیمہ سلطان سے متعلق بیان پر ژالے سرحدی کی وضاحت

کراچی: اداکارہ ژالے سرحدی نے ترک اداکارہ حلیمہ سلطان سے متعلق بیان دینے پر سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقید کے بعد وضاحت دے دی۔ چند روز قبل ژالے سرحدی کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہواتھا جس میں انہوں نے ترک اداکارہ اسریٰ بلجک جو

(ن) لیگ کا حکومت کی دو سالہ کارکردگی کے خلاف وائٹ پیپر کا اجرا

اسلام آباد: حزب اختلاف کی جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) نے حکومت کی دو سالہ کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کردیا۔ اس موقع پر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ قوم پوچھ رہی ہے کہ عمران خان کے سارے وعدے کدھر گئے؟پارٹی کے سینئر رہنماؤں کے ساتھ اسلام آباد

جاپان نے گٹرکے ڈھکنوں پر ایل ای ڈی ڈسپلے لگادیئے

ٹوکیو: جاپان کے شہر ٹوکوروزاوا کی بلدیہ نے شہر میں تجرباتی طور پر گٹر کے ہائی ٹیکنالوجی ڈھکن لگائے ہیں جن پر ایل ای ڈی ڈسپلے میں مختلف کامک اور کارٹون کردار یا اینیمی دیکھے جاسکتےہیں۔ ٹوکیو کے شمال میں واقع اس شہر میں نکاسی آب کے نظام

کیا چین میں کرونا ویکسین کا استعمال شروع ہوگیا؟

بیجنگ: چینی محکمہ صحت کے سینئر عہدیدار کا کہنا ہے کہ ملک میں ممکنہ کرونا ویکسین ترجیحی بنیاد پر ہیلتھ ورکرز اور دیگر رضاکاروں کو لگائی جارہی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ژھینگ ژھونگئی نامی عہدیدار نے کہا ہے کہ چینی حکومت