براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

بھارت میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ اور انسٹرکٹر ہلاک

نئی دہلی: بھارتی شہر کان پور میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش کے شہر کان پور میں دو انجن والا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں پائلٹ اور انسٹرکٹر ہلاک ہوگئے۔رپورٹ کے مطابق اطالوی ساختہ…

عمرے کا انعام جیتنے والے عیسائی شہری نے پڑوسی کی خواہش پوری کردی

قاہرہ: مصر میں عیسائی شخص نے قرآنی علوم کے مقابلے میں حصہ لینے کے بعد عمرے کا انعام جیت لیا۔مینا نامی عیسائی شہری نے اپنی مسلمان پڑوسی، جسے ام علی کے نام سے جانا جاتا ہے، کی عمرہ کرنے کی دیرینہ خواہش کو پورا کردیا۔مینا نے کہا کہ اس نے…

روزانہ ٹماٹر کھائیں اور جگر کی خطرناک بیماری سے محفوظ رہیں

کراچی: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ روزانہ ٹماٹر کھانے سے جگر میں چربی جمع ہونے کی بیماری سے متاثرہ افراد میں جگر کی چربی کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔نان الکوحل فیٹی لیور ڈیزیز (این اے ایف ایل ڈی) برطانیہ میں قریباً ایک تہائی بالغ افراد…

امید کی پہلی اینٹ

عبدالعزیز بلوچ شہر کے آخری سرے پر ایک پرانی سی بستی تھی۔ وہاں کچی گلیاں، ٹوٹی دیواریں اور چھوٹے چھوٹے گھر تھے۔ اسی بستی میں حارث نام کا ایک شخص رہتا تھا۔ عمر قریباً پینتالیس برس تھی اور پیشے کے اعتبار سے وہ معمولی سا مستری تھا۔ سارا…

آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم کیلئے بیرسٹر افتخار ن لیگ کے امیدوار نامزد

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف نے بیرسٹر سید افتخار علی گیلانی کو وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر کے منصب کے لیے نامزد کردیا۔نواز شریف نے بیرسٹر سید افتخار علی گیلانی کو وزیراعظم آزاد کشمیر کے انتخاب کے لیے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے…

نظام کا رونا کب تک؟

دانیال جیلانی پاکستان آج جن بڑے مسائل سے دوچار ہے، ان میں ایک اہم مسئلہ مؤثر اور عوام دوست طرز حکمرانی کا بھی ہے۔ برسوں سے ہم مختلف اداروں کی کمزوری، انتظامی رکاوٹوں، بیوروکریسی کی سست روی، وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم اور عوام کو…

کینسر سے صحت یابی میں سورۃ الرحمٰن سے بہت مدد ملی، نعمان اعجاز

کراچی: سینئر اداکار نعمان اعجاز نے انکشاف کیا کہ انہیں کینسر کی تشخیص ہوئی اور صحت یاب ہونے میں سورۃ الرحمٰن نے بہت مدد کی۔حال ہی میں ایک انٹرویو میں نعمان اعجاز نے کینسر میں مبتلا ہونے سے متعلق انکشاف کیا۔نعمان اعجاز نے بتایا کہ مجھے 2024…

پمز اسپتال حادثہ انتظامی یونٹس سے متعلق ہمارے موقف کی تائید ہے، وزیر صحت

اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پمز اسپتال میں 14 بچوں کی اموات حادثہ ہے، احتساب ان سے شروع ہونا چاہیے، ہمارے پاس وسائل نہ ہونے کا بھی مسئلہ ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا کہ وزیراعظم سے فائر…

پاکستانی باکسر عثمان وزیر کی جانب سے اگلی انٹرنیشنل فائٹ کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان کے نامور پروفیشنل باکسر عثمان وزیر نے اپنی اگلی انٹرنیشنل فائٹ کا اعلان کردیا۔عثمان وزیر نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اپنی اگلی فائٹ 26 ستمبر کو انڈونیشیا کے باکسر ایری آگسٹن کے خلاف تھائی لینڈ…

گھر سے لال بیگ کا خاتمہ، جاپانی وزیراعظم خود کو تنہا محسوس کرنے لگیں

ٹوکیو: جاپانی وزیراعظم سونائی تاکائیچی نے انکشاف کیا کہ وہ گھر سے لال بیگ کے خاتمے پر خود کو تنہا محسوس کررہی ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر گزشتہ روز جاپانی وزیراعظم نے اسٹوری شیئر کی اور عوام کی جانب سے پوچھے گئے چند سوالات کے…