براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
گلوکارہ فلک احمد شیخ کا نیا گانا "مہرماں” کی مقبولیت میں اضافہ
کراچی: موسیقی کی رنگارنگ دنیا میں تیزی سے ابھرتی ہوئی گلوکارہ فلک احمد شیخ کے نئے گانے "مہرماں" کی مقبولیت میں اضافہ، اس گانے کو سوشل میڈیا پر بے حد پسند کیا جارہا ہے۔ گانے کی وڈیو اور موسیقی کے ہر طرف چرچے ہیں۔فلک!-->…
موٹروے زیادتی کیس، وقار کا برادر نسبتی عباس رہا!
لاہور: موٹروے زیادتی کیس میں نیا موڑ، وقار کے برادر نسبتی عباس کو رہا کردیا گیا، دونوں بھائی سلامت اور بوٹا کو بھی چھوڑ دیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق سانحہ موٹروے میں زیر حراست وقار کے بردار نسبتی عباس اور بھائیوں سلامت اور بوٹا کو رہا!-->…
بل گیٹس کے والد چل بسے!
واشنگٹن: مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کے والد چل بسے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کے والد 94 سال کی عمر میں چل بسے جس کی تصدیق بل کی جانب سے بھی کی گئی ہے۔اپنی ایک ٹویٹ میں بل گیٹس کا کہنا تھا کہ میرے والد حقیقی!-->…
ارطغرل غازی کے اہم کردار کی پاکستان آمد!
اسلام آباد: ترکی کے ڈرامے ارطغرل غازی میں دوآن الپ کا کردار نبھانے والے ترکش اداکار پاکستان پہنچ گئے۔
ارطغرل غازی میں دوآن الپ کا کردار نبھانے والے ترکش اداکار جاود چتن گنر پاکستان پہنچ گئے ہیں، ترکش اداکار نے مداحوں کو پاکستان!-->!-->!-->!-->!-->…
منی لانڈرنگ کیس، شہباز کی عبوری ضمانت میں 21 ستمبر تک توسیع
لاہور: منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں 21 ستمبر تک توسیع کردی گئی۔لاہور ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے آمدن سے زائد اثاثہ جات و منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت!-->…
فالوورز بڑھانے کیلیے بیوی نے شوہر کی موت کی جھوٹی ویڈیو وائرل کردی
رحیم یار خان: بیوی نے فالوورز بڑھانے کے لیے ٹک ٹاک پر شوہر کے حادثے میں جاں بحق ہونے کی جھوٹی ویڈیو وائرل کردی، جس سے شہریوں کی بڑی تعداد گھر کے باہر جمع ہوگئی۔تحصیل لیاقت پور کے علاقے رشید آباد کی رہائشی خاتون نے اپنے شوہر کی کار حادثے!-->…
کراچی کی ترقی اور بحالی، خصوصی کمیٹی تشکیل!
کراچی: حکومت سندھ نے کراچی کی ترقی اور بحالی کے لیے خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی۔نجی ٹی وی کے مطابق سندھ حکومت کے محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے صوبائی رابطہ و عمل درآمد کمیٹی کی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی کے!-->…
گنگولی کا تعصب!
شارجہ: بھارت کے کرکٹ بورڈ کے صدر سارو گنگولی بھی تعصب میں مبتلا نکلے۔گنگولی نے شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھینچی گئی اپنی ایک تصویر کے بیک گراؤنڈ میں موجود پاکستانی کھلاڑیوں کی تصاویر کو ہی دھندلا کردیا۔گذشتہ روز گنگولی نے آئی پی ایل اور یو!-->…
متحد قوم کے عزم کو کوئی کمزور نہیں کرسکتا، آرمی چیف
راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ متحد قوم کے عزم کو کوئی کمزور نہیں کرسکتا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ راولپنڈی میں لیفٹیننٹ ناصر حسین کے گھر گئے اور انہوں نے شہید کے اہل خانہ سے ملاقات!-->…
پولیس قبضہ گروپ بن جائے تو موٹروے جیسے واقعات ہوتے رہیں گے، عدالت عالیہ
کراچی: لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے ریمارکس دیے ہیں کہ پولیس اگر قبضہ گروپ بن جائے تو موٹروے جیسے واقعات ہوتے رہیں گے۔لاہور ہائی کورٹ میں متروکہ وقف املاک بورڈ پر پولیس کے قبضے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، درخواست گزار نے مؤقف پیش کیا!-->…