براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
حکومت کا سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول کے قیام کا فیصلہ!
اسلام آباد: حکومت نے سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اٹلانٹا کی طرز پر اپنا سی ڈی سی قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول پاکستان قائم کرنے کی تیاریاں!-->…
مشکلات کے باوجود قومی ٹیم دورۂ نیوزی لینڈ جاری رکھنے کی حامی!
کرائسٹ چرچ: پاکستان کرکٹ ٹیم کے ارکان نے سخت ذہنی دباؤ اور مشکل ترین حالات کے باوجود دورۂ نیوزی لینڈ جاری رکھنے کا عندیہ دے دیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ نیوزی لینڈ پر مصباح الحق اور بابراعظم سے رابطہ کیا اور دورۂ نیوزی لینڈ جاری رکھنے!-->…
شرمین عبید کی دستاویزی فلم نے عالمی اعزاز جیت لیا
کراچی: فلمی دنیا کا سب سے معتبر اعزاز آسکر اپنے نام کرنے والی پاکستانی فلم ساز شرمین عبید چنائے کی دستاویزی فلم 'ہوم 1947' نے عالمی ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔شرمین عبید چنائے کی مختصر فلم 'ہوم 1947' کو ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول 2020 میں بہترین!-->…
سندھ میری جان: سندھ کلچرل ڈے پر خصوصی شارٹ فلم کی شوٹ مکمل
کراچی: وائس آف سندھ کی خصوصی شارٹ فلم سندھ میری جان کا کیمرا کلوز ہوگیا، فلم سندھ کلچرل ڈے پر سوشل میڈیا پلیٹ فورمز پر ریلیز کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق وائس آف سندھ کی شارٹ فلم مکمل ہوگئی۔ شوٹنگ کے لیے اقرا یونیورسٹی میں الاؤ کے ساتھ مچ!-->…
دو ایٹمی قوتوں میں محاذ آرائی عالمی امن کیلیے خطرات کا باعث ہوگی، شاہ محمود
اسلام آباد: شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی طرف سے متنازع علاقوں میں جنگ بندی کی اپیل پر توجہ نہیں دی گئی، دو ایٹمی قوتوں کے مابین محاٖذ آرائی عالمی امن کے لیے خطرات کا باعث ہوگی۔”بین الاقوامی آرڈر بعد از!-->…
کمبوڈیا میں کاون ہاتھی کو دوست مل گئی!
کمبوڈیا: پاکستان سے کمبوڈیا بھیجا جانے والا دنیا کا تنہا ترین ہاتھی کاون اب ناصرف اپنے دوستوں میں پہنچ گیا، بلکہ پہلے ہی دن اس نے اپنے پڑوس میں رہنے والے ایک ہاتھی سے سونڈ ملاکر اسے دوستی کا پیغام بھی دیا۔
کاون کو دنیا کا تنہا ترین!-->!-->!-->!-->!-->…
بہروز سبزواری بھی کورونا کی لپیٹ میں آگئے!
کراچی: سینئر اداکار بہروز سبزواری بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے، تاہم اسپتال میں ان کا علاج جاری ہے۔میڈیا سے گفتگو میں ان کے بیٹے شہروز سبزواری کا کہنا تھا کہ 6 روز قبل کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا، جس کے بعد سے وہ اسپتال میں زیر علاج ہیں،!-->…
دسمبر، کراچی میں معمول سے زیادہ سردی اور بارش کی پیش گوئی!
کراچی: رواں ماہ شہر قائد سمیت سندھ بھر میں محکمہ موسمیات نے معمول سے زیادہ سردی پڑنے کی پیش گوئی کی ہے۔ترجمان محکمہ موسمیات خالد ملک کے مطابق دسمبر کے وسط میں موسم مزید سرد ہونے کا امکان ہے جب کہ کراچی سمیت سندھ بھر میں دسمبر میں معمول سے!-->…
ٹرمپ کے ارمانوں پر پانی پھر گیا، انتخابات شفاف قرار!
واشنگٹن: امریکا کے اٹارنی جنرل ولیم بار نے صدارتی انتخابات میں بڑے پیمانے پر دھاندلی کے دعووں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ایسے شواہد نہیں ملے جس سے انتخابی نتائج میں فرق پڑسکتا ہو۔خبر رساں ادارے کے مطابق اٹارنی جنرل ولیم بار نے انٹرویو کے!-->…
نیوزی لینڈ میں ایک اور قومی کھلاڑی کورونا کی زد میں آگیا!
کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ میں موجود ایک اور پاکستانی کرکٹر کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آگیا، جس کے بعد کورونا کا شکار ہونے والے کرکٹرز کی مجموعی تعداد 8 ہوگئی۔نیوزی لینڈ کے متعلقہ حکام سے تبادلہ خیال کے بعد پی سی بی کی طرف سے جاری کردہ اپ ڈیٹ کے مطابق!-->…