براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
پاک فوج نے ایک اور عالمی فوجی مقابلہ اپنے نام کرلیا!
راولپنڈی: پاک فوج نے مسلسل تیسری بار برطانیہ میں ہونے والا عالمی فوجی مقابلہ جیت کر دنیا بھر میں اپنا سکہ ایک بار پھر منوالیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان آرمی کی ٹیم نے برطانیہ کی رائل ملٹری اکیڈمی سینڈ ہرٹ!-->…
افغان فوج کے دو ہیلی کاپٹرز ٹکرانے سے 9 اہلکار ہلاک!
کابل: افغانستان میں زخمی اہلکاروں کو اسپتال لے جانے والے دو ہیلی کاپٹرز ایک دوسرے سے ٹکرا گئے، جس کے نتیجے میں 9 اہلکار ہلاک ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے ہلمند میں دو جنگی ہیلی کاپٹرز ایک سرچ آپریشن میں!-->…
کورونا کو روکنے کیلیے 10 لاکھ نیولے ہلاک کرنے کا فیصلہ
کوپن ہیگن: کورونا کی روک تھام کے لیے ڈنمارک کی حکومت نے 10 لاکھ نیولے ہلاک کرنے کا فیصلہ کرلیا۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ڈنمارک کی حکومت نے ملک بھر میں موجود نیولے رکھنے والے فارمز کو 10 لاکھ نیولے ہلاک کرنے کا حکم دیا ہے جو ملک میں!-->…
ریپ ہورہے، اشتہاری گھوم رہے، پولیس نے امن و امان تباہ کردیا، عدالت عالیہ
لاہور: ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے کہ ریپ ہورہے ہیں اشتہاری گھوم رہے ہیں، امن و امان پولیس نے تباہ کردیا۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ قاسم خان نے متروکہ وقف املاک بورڈ کی زمین پر پولیس قبضے کے خلاف کیس کی سماعت کی۔متروکہ وقف املاک بورڈ نے جواب!-->…
باجوڑ، پاک افغان بارڈر پر سرحد پار سے فائرنگ، حوالدار شہید!
راولپنڈی: سرحد پار سے پاک افغان بارڈر پر فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے حوالدار شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق باجوڑ میں پاک افغان سرحد پر پاک فوج کی پوسٹ پر دہشت گردوں نے سرحد پار سے فائرنگ کی۔آئی ایس!-->…
امریکا: خوف ناک اژدہوں نے گھر کو گھیر لیا
یوٹاہ: مغربی امریکا میں واقع ریاست یوٹاہ کے ایک علاقے میں 20 بڑے برمی اژدہوں نے ایک گھر کو گھیر لیا، جسے دیکھ کر لوگ خوف زدہ ہو گئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست یوٹاہ کے علاقے ہالیڈے میں ایک شخص نے غیر قانونی طور پر 20 بڑے!-->!-->!-->…
سستے مکانات کیلیے اسٹیٹ بینک کا مارک اپ سبسڈی دینے کا اعلان
کراچی: اسٹیٹ بینک نے سستے مکانات کی فراہمی کے قرضے کے لیے حکومت پاکستان کی مارک اپ سبسڈی کا اعلان کر دیا ہے۔
حکومتِ پاکستان عوام کو سستے مکانات کی فراہمی کے اپنے وژن کے مطابق نئے مکانات کی تعمیر اور خریداری کے لیے مارک اپ زرِ اعانت!-->!-->!-->…
عوامی مسائل کے حل میں ناکامی پر کم جونگ ان آبدیدہ!
پیانگ یانگ: شمالی کوریا کے سربراہ حکومت کم جونگ ان ورکرز پارٹی کی سالگرہ کے موقع پر فوجی پریڈ سے خطاب کے دوران عوام کی مشکلات حل کرنے میں اپنی ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق حکمراں جماعت ورکرز!-->…
نواز کے کورونا قوانین توڑنے پر لندن پولیس نے تفصیلات مانگ لیں
لندن: ملک عزیز میں تمام قوانین کو روندنے کے بعد سابق وزیراعظم نواز شریف برطانیہ میں بھی قانون کی عدم پاسداری کے مرتکب پائے گئے ہیں۔نواز شریف کی جانب سے لاک ڈاؤن قوانین کی مبینہ خلاف ورزی پر لندن پولیس نے ایک شہری سے تفصیلات مانگ لیں۔سماجی!-->…
بھٹو، ماؤ، اندرا اور ہٹلر کی ملاقات، ایک دل چسپ اور منفرد ڈراما
کراچی: پاکستان، بھارت اور چین کے تعلقات پر مبنی دل چسپ شارٹ فلم تاریخ کے مسافر کو ریلیز کردیا گیا۔اس منفرد فلم میں انڈسٹری کی نامور اداکارہ حنا دل پذیر، سہیل ہاشمی، عمیر ہارون اور علی خان نے اپنے فن کے جوہر دکھائے ہیں۔یہ ڈراما عمیر ہارون!-->…