براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
حکومت کو گھر بھیجنے کیلیے سندھ حکومت قربان کرنے کو تیار ہیں، بلاول
لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ حکومت کو گھربھیجنے کے لیے سندھ حکومت کی قربانی بھی دینی پڑے تو ہم تیار ہیں۔بلاول بھٹو زرداری کا لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ حکومت گھبراہٹ اور بوکھلاہٹ!-->…
شاداب فٹ، پہلے ٹی ٹوئنٹی میں کپتانی کریں گے!
کرائسٹ چرچ: میزبان ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں شاداب خان گرین شرٹس کی قیادت کریں گے۔ذرائع کے مطابق لیگ اسپنر شاداب خان نے فٹنس مسائل سے نجات حاصل کرلی ہے اور انہوں نے گزشتہ روز ٹریننگ سیشن میں بھرپور پریکٹس کی جب کہ بیٹنگ،!-->…
"آصف فرخی کی تخلیقی جہت کئی اصناف میں ظاہر ہوئی "
کراچی: ڈاکٹر آصف فرخی کا مطالعہ بے حد وسیع تھا، انہوں نے افسانہ نگاری پر خصوصی توجہ دی اور معیاری تراجم کیے، انہوں نے کے ایل ایف کی طرح ڈالی، دنیا زاد کا وبا نمبر خاصے کی چیز ہے۔ان خیالات کا اظہار معروف فکشن نگار، صحافی اور مترجم، سید کاشف!-->…
بڑے بدمعاش کے امریکی صدارت سے ہٹنے پر خوشی ہے، روحانی
تہران: صدر ٹرمپ کی سبکدوشی پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا کہ امریکا کے سب سے بڑے بدمعاش اور قانون شکن کی صدارت کا دور ختم ہونے پر خوشی محسوس ہورہی ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر حسن روحانی نے کابینہ!-->…
اپوزیشن کا استعفوں کا ایٹم بم پھلجھڑی نکلے گا، شیخ رشید
اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اپوزیشن نے استعفوں کا ایٹم بم چلانے کی دھمکی دی ہے جو صرف پھلجڑی نکلے گا۔اسلام آباد میں ایف آئی اے ہیڈکوارٹرز کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ایف!-->…
سانحۂ اے پی ایس، لفظ بھی گریہ کرتے ہیں!
محمد راحیل وارثی
سانحہ اے پی ایس پر لکھتے ہوئے راقم کے ساتھ لفظ بھی روتے ہیں۔ وہ پھول جو ابھی پوری طرح کِھلے اور نہ مہکے تھے۔ وہ پھول جو ابھی بہار کے منتظر تھے اور جن کا پنپنا باقی تھا۔ وہ معصوم پھول آج سے 6 برس قبل بزدل دُشمن کی درندگی!-->!-->!-->…
پاکستانی فلموں کی سینئر اداکارہ فردوس بیگم انتقال کرگئیں!
لاہور: پاکستانی فلموں کی سینئر ترین اداکارہ فردوس بیگم انتقال کرگئیں۔ انہوں نے ہیر رانجھا سمیت 150 سے زائد فلموں میں کام کیا۔خاندانی ذرائع کے مطابق فردوس بیگم کو 3 روز قبل برین ہیمرج ہوا تھا، جس کے باعث وہ نجی اسپتال میں زیر علاج!-->…
چیف سلیکٹر کی دوڑ میں محمد یوسف بھی شامل!
لاہور: سابق عظیم بلے باز محمد یوسف بھی چیف سلیکٹر کی دوڑ میں شامل ہوگئے۔قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کی جانب سے یہ عہدہ چھوڑنے کے بعد محمد اکرم مضبوط امیدوار کی صورت سامنے آئے تھے۔پشاور زلمی کے ساتھ وابستہ سابق ٹیسٹ کرکٹر سے بات چیت بھی!-->…
ارطغرل کو پاکستان بلانے والا مختلف مقدمات میں ملوث نکلا
لاہور: معروف ترک ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی میں مرکزی کردار ادا کرنے والے انجن التان المعروف ارطغرل غازی کو پاکستان بلانے والا شخص مختلف مقدمات میں ملوث نکلا۔بتایا جاتا ہے کہ انجن التان کو پاکستان بلانے والا کاشف ضمیر ریکارڈ یافتہ ملزم نکلا۔!-->…
پٹرول بحران رپورٹ، اوگرا تحلیل اور سیکریٹری پٹرولیم کیخلاف کارروائی کرنے کی سفارش
اسلام آباد: پاکستان میں گزشتہ مہینوں پٹرول بحران پر تحقیقاتی کمیشن نے رپورٹ وزیراعظم کو پیش کردی جس میں اوگرا کو ایکٹ آف پارلیمنٹ کے ذریعے تحلیل کرنے اور سیکریٹری پٹرولیم کے خلاف کارروائی کی سفارش کی گئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ملک میں پٹرول!-->…