براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
پہلا ٹی ٹوئنٹی، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دے دی!
آکلینڈ: پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی مقابلے میں میزبان نے 5 وکٹوں سے کامیابی حاصل کرلی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، جو انتہائی!-->…
سنگیتا بھی کورونا کی زد میں آگئیں!
کراچی: پاکستان فلم انڈسٹری کی سینئر اداکارہ و ہدایت کارہ سنگیتا بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئیں۔انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ ان کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے جس کے بعد انہوں نے خود کو کراچی میں اپنی رہائش گاہ پر قرنطینہ کرلیا!-->…
نواز اور ڈار کو اللہ ہی لائے گا تو وہ آئیں گے، شیخ رشید
اسلام آباد: شیخ رشید کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو اللہ ہی لائے گا تو وہ آئیں گے۔وزیر داخلہ شیخ رشید نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اب اتوار سے نادرا کے دفاتر کھلے رہیں گے، پہلا!-->…
پاکستان نے قرض کی دوسری قسط سعودی عرب کو ادا کردی!
اسلام آباد: سعودی عرب سے شرائط پر لیے گئے قرض میں سے پاکستان نے مزید ایک ارب ڈالر واپس کردیے۔ذرائع کے مطابق سعودی عرب کو 3 ارب ڈالر قرض میں سے ایک ارب ڈالر کی دوسری قسط واپس کردی گئی۔ذرائع کا بتانا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کو مزید ایک ارب!-->…
سندھ، مدارس کو تدریسی سرگرمیاں فوری بند کرنے کا حکم!
کراچی: صوبے بھر کے مدارس کو سندھ حکومت نے تعلیمی سرگرمیاں فوری بند کرنے کا حکم دے دیا۔صوبائی حکومت نے سندھ میں کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر تمام دینی مدارس میں تعلیمی سرگرمیاں فوری بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس سلسلے میں محکمہ داخلہ!-->…
حلیمہ سلطان کی پاکستانی کپڑوں کی معروف برانڈ کیلیے ماڈلنگ!
کراچی: شہرہ آفاق ترک ڈرامے ارطغرل غازی کی حلیمہ سلطان یعنی اداکارہ اسریٰ بلجک پاکستان میں کپڑوں کی معروف برانڈ کھادی کی جانب سے بنائے جانے والے نئے اشتہار میں بطور ماڈل کاسٹ کی گئی ہیں۔برانڈ کی جانب سے فوٹوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر نئی!-->…
فرانس کے صدر میکرون کورونا کی زد میں آگئے!
پیرس: فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا۔فرانس کے صدارتی محل نے ایک مختصر بیان میں اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ان کا کووڈ 19 یعنی کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ جیسے ہی انہیں چند بنیادی علامات محسوس!-->…
فرانسیسی عدالت کا مسلمانوں کے خلاف متعصبانہ فیصلہ
پیرس: فرانسیسی عدالت نے متنازع میگزین چارلی ایبڈو کے دفتر پر حملے کے الزام میں حیات بومدین سمیت 14 افراد کو سزا سنادی۔بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق فرانس کی عدالت نے گستاخانہ خاکے شائع کرنے والے متنازع فرانسیسی میگزین چارلی ایبڈو کے!-->…
سینیٹ انتخابات شو آف ہینڈ کے ذریعے ہوگئے تو دھاندلی ختم ہوجائیگی، شیخ رشید
اسلام آباد: شیخ رشید نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے سینیٹ کے شو آف ہینڈ انتخابات کی اجازت دے دی تو یہ بہت بڑا انقلاب ہوگا۔وزیر داخلہ شیخ رشید نے اسلام آباد پولیس لائن ہیڈ کوارٹر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سینیٹ کے انتخابات شو آف ہینڈ کے!-->…
دل گرفتہ عامر کا بین الاقوامی کرکٹ کو خیرباد کہنے کا فیصلہ!
کراچی: پاکستان کے تیز گیند باز محمد عامر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی تصدیق کردی۔نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کھلاڑی محمد عامر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہنے کا فیصلہ!-->…