براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

الیکٹورل کالج نے جوبائیڈن کو فاتح قرار دے دیا!

واشنگٹن: امریکی الیکٹورل کالج نے بالآخر ڈیموکریٹک امیدوار جوبائیڈن کو حالیہ صدارتی انتخابات میں فاتح قرار دے دیا۔امریکی الیکٹورل کالج کی جانب سے جوبائیڈن کو فاتح قرار دیے جانے کے بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے شکست تسلیم کرنے سے انکار کے

کراچی، چینی باشندوں کیخلاف تخریبی کارروائی ناکام بنادی گئی

کراچی: چینی باشندوں کے خلاف شہر قائد میں دہشت گردی کی کارروائی ناکام بنادی گئی۔کراچی میں بلاول ہاؤس چورنگی کے قریب موٹر سائیکل سوار ملزمان نے چینی شہریوں کی گاڑی پر مقناطیسی بم چسپاں کیا، تاہم گاڑی میں موجود غیر ملکی شہریوں نے خطرے کو

لڑکی کا 14 ہزار فٹ بلندی پر ہوا میں رقص!

دبئی: پولینڈ کی 20 سالہ لڑکی نے 14 ہزار فٹ کی بلندی سے چھلانگ لگا کر ہوا میں رقص کا مظاہرہ کیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق دبئی کے مشہور علاقے نخلہ جمیرا کے مقام پر پولینڈ کی ایک نوجوان لڑکی نے 14 ہزار فٹ بلندی سے پیراشوٹ کے ذریعے

یو اے ای میں اسرائیلی سفارت خانہ کھولنے کی تیاریاں!

ابوظبی: آئندہ ماہ تک عرب امارات میں اسرائیل نے اپنا سفارت خانہ اور قونصل خانہ کھولنے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزارت خارجہ نے آئندہ سال جنوری تک متحدہ عرب امارات میں سفارت خانہ اور قونصل خانے کھولنے کا عندیہ

مودی حکومت کے ہوتے پاک بھارت سیریز مشکل ہے، وسیم خان

کراچی: پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے کہا ہے کہ بھارت سے کھیلنے کو تیار ہیں، لیکن مودی حکومت کی موجودگی میں دونوں ممالک کے درمیان کرکٹ سیریز مشکل ہے، کیوں کہ بھارتی بورڈ کو سیریز کے لیے اپنی حکومت سے اجازت درکار ہوتی ہے۔کراچی پریس

نواز شریف کو پیغام ہے کہ بہت ہوگیا اب مزید نہیں، وزیر داخلہ

اسلام آباد: شیخ رشید نے کہا ہے کہ نواز شریف کو بطور وزیر داخلہ پیغام ہے کہ بہت ہوگیا اب مزید نہیں۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ گزشتہ روز پی ڈی ایم نے اپنی سیاست کو دفن کیا، لاہور جلسے میں

بجلی کی قیمت میں ایک روپے 11 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری!

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے 11 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔نیپرا کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ ستمبر کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ہوا، جس کا اطلاق کے

سعودی عرب نے کورونا کے خلاف جنگ جیت لی!

ریاض: سعودی عرب نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ جیتنے کا اعلان کردیا۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی حکومت کے محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ حکومت نے کامیابی سے کورونا وائرس پر قابو پالیا ہے۔عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں اتوار کو

وزیراعظم کی زندگی پر مبنی فلم کپتان!

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زندگی پر بننے والی پاکستانی فلم 'کپتان' میں ماڈل و اداکارہ سعیدہ امتیاز ان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ کا کردار ادا کررہی ہیں۔ اس حوالے سے اداکارہ سعیدہ امتیاز نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تصویر شیئر کی

مولانا طارق جمیل کورونا میں مبتلا، صحت یابی کیلیے وزیراعظم کی دعا!

اسلام آباد: معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں اور طبیعت کی خرابی پر انہیں سی ایم ایچ راولپنڈی منتقل کردیا گیا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے مولانا طارق جمیل کی صحت یابی کے لیے دعا کی ہے۔وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹ