براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
نفرت انگیز اشتہارات کے خلاف فیس بک کا بڑا فیصلہ!
نیویارک: مقبول ترین سماجی ویب سائٹ فیس بک کے بانی مارک زکر برگ کا کہنا ہے کہ وہ فیس بک کی پالیسی کو تبدیل کریں گے تاکہ اشتہارات کے ذریعے نفرت انگیزی کے پھیلاؤ کو روکا جاسکے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق نئی پالیسی کے تحت فیس بک ان!-->…
عذرا پیچوہو نے مویشی منڈیوں سے کورونا کے مزید پھیلاؤ کا خدشہ ظاہر کردیا
کراچی: عذرا پیچوہو نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر مویشیاں منڈیاں لگنے سے کورونا کے مزید پھیلنے کا خدشہ ظاہر کردیا۔وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے اپنے وڈیو بیان میں کہا کہ کورونا کیسز کم نہیں ہوئے اور اس میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، جتنے ٹیسٹ ہورہے!-->…
پٹرول مافیا کی جیت، مہنگائی کا سونامی غریبوں کو کھا جائے گا، شہباز شریف
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں اضافے پر اپنے ردعمل میں کہا کہ پٹرول مافیا جیت گیا،عوام ہار گئے۔قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ چینی کے بعد!-->…
اگلے برس پشاور بھی پی ایس ایل کا میزبان!
لاہور: پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز نے پی ایس ایل کو کمرشل ڈپارٹمنٹ سے علیحدہ کرکے ایک الگ ڈپارٹمنٹ بنانے کی منظوری دے دی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرز کا 58 واں اجلاس بذریعہ ویڈیو لنک ہوا، جس کی صدارت چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے!-->…
دُنیا بھر میں کورونا متاثرین 97 لاکھ سے زائد، اموات 4 لاکھ 91 ہزار سے متجاوز
واشنگٹن/ ماسکو/ نئی دہلی/ تہران: دنیا بھر میں کورونا وبا کا پھیلاؤ تیزی سے جاری ہے جب کہ امریکا میں ایک دن میں ریکارڈ 40 ہزار نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔دنیا بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 97 لاکھ 17 ہزار سے زائد ہوگئی ہے جب کہ اموات کی تعداد!-->…
کورونا وبا، گولڈن گلوب ایوارڈز کی تقریب مؤخر
نیویارک: کورونا وبا کے باعث فلمی دنیا کے معتبر ترین ایوارڈز آسکر کے بعد دوسرے معتبر ترین گولڈن گلوب ایوارڈز کی تقریب کو بھی 2 ماہ تک کے لیے مؤخر کردیا گیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق گولڈن گلوب ایوارڈز کی تقریب ہر سال جنوری کے!-->…
پٹرول کی قیمت میں اضافہ، تاریخ کی سب سے بڑی ڈکیتی ہے، رانا ثناء
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پٹرول کی قیمت میں اضافہ تاریخ کی سب سے بڑی ڈکیتی ہے۔مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اسد عمر نے کہا کہ ہم نے ڈالر کو آزاد!-->…
سکھ یاتریوں کے لیے 29 جون سے کرتارپور راہداری کھولنے کو تیار ہیں، شاہ محمود
اسلام آباد: پاکستان نے سکھ کمیونٹی کو مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی پر سہولت دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے 29 جون سے کرتارپور راہداری کھولنے کا عندیہ دے دیا۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا ٹویٹ میں کہنا تھا کہ دنیا بھر میں عبادت گاہیں کھولی جارہی!-->…
48 گھنٹوں میں لوڈشیڈنگ پر قابو پالیں گے، کے الیکٹرک
کراچی: چیف ایگزیکٹو آفیسر کے الیکٹرک مونس عبداللہ علوی نے گورنرسندھ عمران اسماعیل سے ملاقات میں آٗئندہ 48 گھنٹوں میں لوڈ شیڈنگ بحران پر قابو پانے کی یقین دہانی کرائی ہے۔گورنرہاؤس میں ہونے والی ملاقات کے دوران گورنر عمران اسماعیل نے کے!-->…
آسمانی بجلی گرنے کے متعدد واقعات، 120 بھارتی ہلاک
نئی دہلی: آسمانی بجلی گرنے کے متعدد واقعات، بھارت میں 120 زندگیاں نگل گئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے نے بتایا بھارتی ریاست بہار میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 95 افراد ہلاک ہوئے۔ ریاست میں ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے سینئر افسر اونیش کمار نے!-->…