براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
پی سی بی کا کرکٹرز کی کمان بیگمات کو سونپنے کا انوکھا فیصلہ!
لاہور: پی سی بی نے قومی کرکٹرز سے پرفارمنس لینے کا انوکھا طریقہ ڈھونڈ لیا۔ ملک اور بیرون ملک سیریز میں کرکٹرز کی نگرانی اور کمان بیگمات کے ہاتھ میں دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق کووڈ ایس او پیز میں کھلاڑیوں کو ذہنی طور پر پُرسکون!-->…
اقرا کو بہترین اداکارہ کا ایوارڈ ملنے پر یاسر خوشی سے نہال!
کراچی: اداکار یاسر حسین نے اپنی اہلیہ اقرا عزیز کو مسلسل تیسری بار بہترین اداکارہ کا ایوارڈ ملنے پر وسیم اکرام سے تشبیہہ دے ڈالی۔ انہوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھے آپ پر فخر ہے۔حال ہی میں ہدایت کاری کے میدان میں قدم رکھنے والے!-->…
پی ڈی ایم غیر فطری اتحاد، بہت جلد ٹوٹ جائے گا، مولانا شیرانی
کوئٹہ: اسلامی نظریاتی کونسل کے سابق چیئرمین اور جے یو آئی کے مرکزی رہنما مولانا محمد خان شیرانی اپنی ہی جماعت کے سربراہ مولانا فضل الرحمان پر برس پڑے۔مولانا محمد خان شیرانی نے کہا کہ اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم میں شامل ہر جماعت کے اپنے مفادات!-->…
سینیٹ کی خالی ہونیوالی نشستوں پر انتخابات 10 فروری سے قبل نہیں ہوسکتے، الیکشن کمیشن
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ آئین کے مطابق مدت پوری کرکے خالی ہونے والی سینیٹ کی نشستوں پر انتخابات 30 دن قبل نہیں ہوسکتا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ سینیٹ کے نصف ارکان 11 مارچ کو ریٹائرڈ!-->…
راشد نسیم کے دو ریکارڈز بہترین گنیز بک ریکارڈز میں شامل
کراچی: امسال کے دوران دنیا کے بہترین ریکارڈز میں گنیز ورلڈ ریکارڈ نے پاکستان کے راشد نسیم کے 2 ریکارڈز کو بھی شامل کیا ہے۔گنیز ورلڈ ریکارڈ نے رواں سال کے دوران دنیا کے بہترین ریکارڈزمیں پاکستان کے راشد نسیم کے 2 ریکارڈز کو بھی شامل کیا ہے۔!-->…
بابر انجرڈ، نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں رضوان قیادت کریں گے!
کرائسٹ چرچ: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اور اوپنر امام الحق انگوٹھے کی انجری کے باعث نیوزی لینڈ کے خلاف 26 دسمبر سے شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے ہیں۔نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے 17 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان!-->…
کورونا وبا، سعودیہ نے غیر ملکی پروازوں پر پابندی عائد کردی
ریاض: سعودی حکومت نے کورونا وبا کے دوبارہ پھیلنے کے باعث غیر ملکی ایئرلائنز کی ملک میں آمد پر فوری پابندی عائد کردی۔غیر ملکی پروازوں کی سعودی عرب آمد سے متعلق پابندی کا نوٹیفیکشن سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے جاری کیا جس کے مطابق سعودی!-->…
ایبٹ آباد: وینٹی لیٹر خراب، کورونا کی مریض جاں بحق
ایبٹ آباد: ایوب میڈیکل کمپلیکس ایبٹ آباد میں وینٹی لیٹر خراب ہونے سے کورونا سے متاثرہ خاتون جاں بحق ہوگئی۔اسپتال ذرائع کے مطابق خاتون کے لواحقين نے ایوب میڈیکل کمپليکس کی انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا۔ شور شرابا اور احتجاج کو دیکھ کر ایوب!-->…
انتخابی نتائج کے خلاف ٹرمپ نے پھر عدالت کا رُخ کرلیا!
واشنگٹن: امریکا کی کئی وفاقی اور ریاستی عدالتوں سے انتخابات میں دھاندلی کے مقدمات خارج کیے جانے کے باوجود صدر ٹرمپ عدالت عظمیٰ پہنچ گئے۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ نے پینسلوینیا کے انتخابی نتائج کے خلاف سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر!-->…
افغانستان میں امریکی ایئربیس پر لگاتار 10 راکٹس حملے!
کابل: افغانستان میں قائم امریکا کی سب سے بڑی ایئربیس پر 10 راکٹس داغے گئے، جن میں سے 4 اڈے کے اندر گرے جب کہ 6 کو فضا میں ہی ناکارہ بنادیا گیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے پروان کے ضلع بگرام میں واقع امریکی فضائیہ!-->…