براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
پیغام کو دلچسپ بنانے والے واٹس ایپ کے خفیہ فیچرز!
نیویارک: ایپس میں کچھ ایسے آپشنز یا فنکشنز ہوتے ہیں جو عموماً عام صارف کی نظر سے پوشیدہ ہوتے ہیں اور ان تک رسائی حاصل کرنے کے لیے آپ کو کسی نہ کسی کی مدد درکار ہوتی ہے۔واٹس ایپ بھی ایک ایسی ہی ایپ ہے جو اس وقت ہر اسمارٹ فون صارف کی ضرورت!-->…
ملک کے مستقبل کیلیے وزیراعظم کو ایماندار لوگوں کی ضرورت ہے، سارہ لورین
کراچی: سینئر اداکارہ سارہ لورین کا کہنا ہے کہ ملک کے مستقبل کے لیے وزیراعظم عمران خان کو ایمان دار اور اچھے لوگوں کی ضرورت ہے۔چند روز قبل اداکار فرحان علی آغا نے حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ!-->…
بابر، رضوان، فواد کیلیے بہترین کارکردگی پر اعزاز!
لاہور: پی سی بی نے 2020 کے لیے کرکٹرز سمیت مختلف کیٹیگریز میں نمایاں کارکردگی دکھانے والوں کے لیے ایوارڈز کا اعلان کردیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو دو ایوارڈز دیے گئے، بابراعظم کو موسٹ ویلیو ایبل اور وائٹ!-->…
فردوس عاشق کا موٹر سائیکل ایمبولینس چلانے کا مظاہرہ!
لاہور: فردوس عاشق اعوان نے کراٹے اور کرکٹ کھیلنے کے بعد موٹر سائیکل چلا کر سب کو حیران کردیا۔معاون خصوصی پنجاب فردوس عاشق اعوان نے ریسکیو پاسنگ آؤٹ پریڈ پر موٹرسائیکل ایمبولینس چلائی۔ انہوں نے موٹر سائیکل چلاتے ہوئے ریسکیو جیکٹ اور ہیلمٹ!-->…
عمر شیخ کو لاہور پولیس چیف کے عہدے سے ہٹادیا گیا!
لاہور: پولیس چیف عمر شیخ کو تبدیل کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سی سی پی او لاہورعمر شیخ کو ان کے عہدے سے ہٹادیا گیا ہے جب کہ ان کی جگہ غلام محمود ڈوگر کو نیا سی سی پی او لاہور تعینات کردیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ!-->…
امسال پہلی سہ ماہی کے بعد کورونا رہے گا نہ پی ڈی ایم، فواد چوہدری
اسلام آباد: فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ 2021 کی پہلی سہ ماہی کے بعد کورونا اور پی ڈی ایم دونوں ہی نہیں رہیں گے۔وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ امید ہے کہ 2021 کی پہلی سہ ماہی کے بعد نہ کورونا رہے گا نہ PDM، حکومت!-->…
مارچ کے امتحانات موخر، اسکولز کھلنے کا فیصلہ 4 جنوری کو ہوگا
اسلام آباد: سپریم کونسل پرائیویٹ اسکولز نمائندگان نے ہر صورت پرائیویٹ اسکولز 11 جنوری سے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔پرائیویٹ اسکولز سپریم کونسل اور حکومت کے درمیان مذاکرات شروع ہوگئے، وزیر تعلیم شفقت محمود، پارلیمانی سیکرٹری وجیہہ اکرام،!-->…
ٹیسٹ رینکنگ: ولیمسن کی پہلی، بابر کی پانچویں پوزیشن
دبئی: آئی سی سی کی ٹیسٹ بیٹسمینوں کی رینکنگ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن پہلی پوزیشن پر آگئے جب کہ قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کی پانچویں پوزیشن برقرار ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی تازہ ترین ٹیسٹ بلے بازوں کی رینکنگ میں پاکستان کے خلاف!-->…
نیوزی لینڈ میں نئے سال کا آغاز!
آکلینڈ: نیوزی لینڈ میں نئے سال کا آغاز ہوگیا۔ آکلینڈ میں سب سے پہلے نئے سال کا آغاز ہوا۔نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں سب سے پہلے نئے سال کا آغاز ہوگیا، اس موقع پر شان دار آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا، شان دار آتش بازی کے باعث نیوزی لینڈ کا!-->…
اسپیکر قومی اسمبلی نے لیگی ارکان کے استعفے جعلی قرار دے دیے!
اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے ن لیگ کے دونوں ارکان محمد سجاد اعوان اور مرتضیٰ جاوید کے استعفے جعلی قرار دے دیے۔مسلم لیگ ن کے اراکین قومی اسمبلی کے استعفوں پر اسپیکر قومی اسمبلی نے رولنگ دی کہ دونوں اراکین نے اپنے استعفوں کی!-->…