براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

کورونا متاثرین دو لاکھ 6 ہزار سے متجاوز، 4167 جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 3357 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے جب کہ اس کا شکار 49 مریض لقمہ اجل بن گئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 23 ہزار 9

اسٹاک ایکسچینج حملہ، چاروں دہشت گرد مارے گئے: کراچی پولیس چیف

کراچی: کراچی پولیس کے سربراہ غلام نبی میمن نے حملے کو ناکام قرار دیتے ہوئے کہا کہ فورس کی بروقت کارروائی مین چاروں دہشت گرد مارے گئے۔انھوں نے کہا کہ دہشت گردوں نے آج صبح اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی کوشش کی لیکن فورسز نے بھرپور جوابی کارروائی

کورونا سے بچاؤ کے لیے سینی ٹائزر پینے والے تین امریکی چل بسے

نیو میکسیکو: امریکا کی ریاست نیو میکسیکو میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ہینڈ سینی ٹائزر پینے والے 3 افراد ہلاک اور ایک کی ہمیشہ کے لیے بینائی چلی گئی جب کہ 3 کی حالت نازک ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں کورونا وبا کے

کورونا وائرس کو گمراہ کرکے اصل خلیوں کو بچانے والی ’نینو اسفنج‘

بوسٹن: سائنسدانوں نے ایسے نینو ذرّات تیار کرلیے ہیں جن پر پھیپھڑوں یا امنیاتی نظام (امیون سسٹم) کے خلیوں کی جھلی (سیل ممبرین) چڑھادی گئی ہے جس کی بناء پر وہ کورونا وائرس کو گمراہ کرکے ناکارہ بناسکتے ہیں۔ نینومیٹر پیمانے کے ان ذرّات کے

بلاول سیاسی محاذ پر سرگرم، اختر مینگل سے ٹیلی فونک رابطہ!

اسلام آباد: بلاول سیاسی محاذ پر سرگرم ہوگئے، بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کو ٹیلیفون کیا اور اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔دونوں رہنماؤں کے درمیان بجٹ پر مشترکہ حکمت عملی پر اتفاق کیا گیا۔ پی پی چیئرمین اور بی این پی

کیا ڈیکسا میتھاسون کورونا وائرس کے علاج میں معاون ہے؟

لندن: برطانیہ میں ہونے والے چند کامیاب تجربات کے بعد ڈیکسا میتھاسون نامی دوا کو کورونا کے علاج میں مفید قرار دیا جا رہا ہے۔ماہرین امید ظاہر کر رہے ہیں کہ جلد یہ دوا وافر مقدار میں دستیاب ہوگی، ایک ہسپانوی کمپنی نے ایک ماہ میں ڈیکسا

بھارت کا کرتارپور راہداری کھولنے سے انکار!

نئی دہلی: سکھوں کے مذہبی مقام کرتار پور گوردوارہ تک جانے والی سرحدی راہداری کھولنے سے بھارت نے انکار کردیا۔پاکستان نے اپنی طرف سے 29 جون کو کرتارپور راہداری کھولنے کا اعلان کیا تھا اور اس حوالے سے بھارت کو بھی آگاہ کردیا گیا تھا، تاہم اب

اژدہے اور چھ سو جانوروں کے ساتھ ڈیڑھ سالہ بچہ بھی پنجرے میں قید

تنیزی: امریکی ریاست تنیزی میں کچھ لوگوں نے ڈیڑھ سالہ ایک بچے کو 10 فٹ لمبے بووا اژدہے اور 600 دیگر جانوروں کے ساتھ ایک گھر میں پنجرے میں قید کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق تنیزی کی ہنری کاؤنٹی میں پولیس نے ایک گھر پر چھاپا مارا تو

سندھ کی تاریخ اور طرز تعمیر کا حسین سنگم (خصوصی ولاگ)

سینکڑوں برس قبل خیرپور میں ایک صحرا کے کنارے ایسا منفرد انفراسٹرکچر تعمیر کیا گیا، جو سندھ دھرتی کی پہنچان گیا۔وائس آف سندھ کے پروگرام اسٹوری آف انڈس سوئیلائزیشن کے اس پروگرام کا موضوع یہی منفرد قلعہ ہے۔ خیرپور، پاکستان میں واقع کوٹ ڈیجی

اصل ستارے تو مداح ہوتے ہیں، فہد مصطفیٰ

کراچی: ٹی وی ہوسٹ و اداکار فہد مصطفی کا کہنا ہے کہ اصل ستارے تو مداح ہوتے ہیں۔ پاکستان کے مشہورومعروف ٹی وی ہوسٹ اوراداکار فہد مصطفی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے مداحوں کا سالگرہ کی مبارک باد دینے پر بے حد شکریہ ادا کیا۔