براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
کورونا وبا 64 زندگیاں نگل گئی، 1519 نئے مریض!
اسلام آباد: ملک میں کورونا وبا سے ہلاکتوں کی تعداد میں ایک مرتبہ پھر اضافہ دیکھا جارہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 64 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے مجموعی طور پر 40…
ہر مال ملے گا دو آنے
ثناء غوری
ہر مال ملے گا دو آنے کی صدا پاکستان کے ایوانِ بالا میں کچھ جچتی نہیں۔ ظاہر ہے جناب سوال ہے اس بات کا کہ ایوانِ بالا میں ہوگی اب کس کی حکم رانی تو بولی تو ذرا بڑی لگنی چاہیے۔ کیا کہا کتنی بولی؟ تو جناب یہ بولی!-->!-->!-->…
کورونا کیسز سامنے آنے پر پی سی بی نے قوانین مزید سخت کردیے!
کراچی: پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کے دوران کھلاڑیوں میں کورونا کیسز سامنے آنے کے بعد پی سی بی نے قوانین میں مزید سختیاں بڑھا دی ہیں۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ پی ایس ایل 6 کے دوران کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد پی سی بی نے ایکشن لیتے…
فیصل واوڈا قومی اسمبلی کے رکن کی حیثیت سے مستعفی!
اسلام آباد: وفاقی وزیر فیصل واوڈا قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہوگئے ہیں۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کی نااہلی سے متعلق درخواست پر سماعت کی۔ فیصل واوڈا کے وکیل نے عدالت عالیہ کے سامنے بیان…
مقبوضہ کشمیر میں اعلیٰ بھارتی فوجی افسر کی خودکشی
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ایک اور اعلیٰ افسر نے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔
ذرائع کے مطابق بھارتی آرمی کے لیفٹیننٹ کرنل نے اپنی سروس رائفل سے آرمی بیس خان موہ ڈپو پر خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔
فائر کی…
افغانستان میں تین خاتون صحافیوں کا قتل!
کابل: نامعلوم افراد نے تین خواتین میڈیا ورکرز کو فانرنگ کرکے ہلاک کردیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے شہر جلال آباد میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے 3 خواتین صحافیوں کو ہلاک کردیا، ننگرہار کے مقامی اسپتال کے ترجمان ظاہر عدیل…
علی کاظمی کی فلم فنی بوائے آسکرز کی فہرست میں شامل!
کینیڈین نژاد پاکستانی اداکار علی کاظمی کی فلم 'فنی بوائے' کو فلمی دنیا کے معتبر آسکرز ایوارڈ کی بیسٹ پکچر ایوارڈ کیٹگری کے لیے اہل قرار دی گئی 366 فلموں میں شامل کرلیا گیا۔
بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فلم 'فنی بوائے' کو رواں برس…
ایپل آئی فون آرڈر کرنے پر چینی خاتون کو ‘ایپل جوس’ موصول
حال ہی میں ایک چینی خاتون نے ایپل کی آفیشل ویب سائٹ سے آئی فون 12 پرو میکس کا آرڈر کیا لیکن جب انہیں آرڈر موصول ہوا تو وہ دنگ ہی رہ گئیں۔
چینی خاتون نے مقامی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ویبو پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے بتایا کہ آئی…
پی ایس ایل، مزید 3 کورونا مریض رپورٹ!
کراچی: اسلام آباد یونائیٹڈ کے فواد احمد کے بعد پی ایس ایل 6 کے بائیو سیکیورببل میں مزید تین کورونا کے مریض سامنے آگئے۔
پی سی بی کے ڈائریکٹر میڈیا سمیع برنی نے ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج ہونے والے میچ میں تماشائیوں کے لیے ایس…
سندھ لائیو اسٹاک ایکسپو 13 مارچ سے حیدرآباد میں شروع ہوگی!
حیدرآباد: سندھ لائیو اسٹاک ایکسپو رواں ماہ کی 13 سے 15 تاریخ تک ہٹری بائی پاس حیدرآباد میں منعقد ہوگی۔
اس ایکسپو کا انعقاد سندھ حکومت کے محکمہ لائیواسٹاک اینڈ فشریز کے تحت کیا جارہا ہے۔ اس تین روزہ نمائش میں مویشیوں کی بڑی تعداد کی شرکت…