براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
کرہ ارض پر بلند ترین درجہ حرارت ریکارڈ، 54.4 درجہ سینٹی گریڈ
کیلفورنیا: کرہ ارض پر اس وقت دنیا کا بلند ترین درجہ حرارت معلوم کیا گیا ہے جو انسانی تاریخ میں ایک نیا ریکارڈ بھی ہے۔
کیلیفورنیا کی مشہور ڈیتھ ویلی نیشنل پارک میں 130 فیرن ہائٹ جو 54.4 ڈگری سینٹی گریڈ کے برابر ہے اور اس کی!-->!-->!-->…
کورونا وائرس انسان کو دوبارہ بیمار کرسکتا ہے یا نہیں؟ سائنسدانوں نے بتا دیا
واشنگٹن : مدافعتی نظام تمام جراثیموں کو یکساں طور پر یاد نہیں رکھتا مگر ہمارے جسمانی خلیات بظاہر کورونا وائرس کا بہت سنجیدگی سے تجزیہ کرتے ہیں۔
کورونا وائرس کے حوالے سے مدافعتی ردعمل کی مانیٹرنگ کرنے والے سائنسدانوں نے اب مضبوط اور!-->!-->!-->…
پاکستانی اداکار کو سوشانت کا کردار مل گیا
کراچی: آنجہانی بولی وُڈ اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی زندگی پر بننے والی فلم میں مرکزی کردار کے لیے پاکستانی اداکار حسن خان کا انتخاب کیا گیا ہے۔سوشانت نے کچھ ماہ قبل اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا تھا۔ ان کی موت کی تحقیقات تو جاری ہے تاہم اب!-->…
بھارت : آن لائن گیم کھیلنے سے منع کرنے پر بہن بھائی گھر سے فرار
بھارت میں موبائل گیم کھیلنے سے منع کرنے پر چھوٹی عمر کے بھائی بہن گھر چھوڑ کر بھاگ گئے، پولیس نے دوسرے علاقے پکڑ کر والدین کے حوالے کیا۔
موبائل فون گیم پب جی نے بچوں کی صحت اور اور ان کی بینائی پر انتہائی برے اثر مرتب کئے ہیں، اگرچہ!-->!-->!-->…
محتاط رہیے، ٹوائلٹ سے سانپ بھی نکل سکتا ہے!
ٹیکساس: ٹوائلٹ سے سانپ کے نکلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔یہ واقعہ امریکا کی ریاست ٹیکساس میں پیش آیا ہے، جہاں ایک شہری کے کموڈ سے سانپ نکل آیا جس کی اس نے ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردی اور اس ویڈیو کو اب تک لاکھوں لوگ!-->…
شاہد آفریدی نے 15 برس سے بند لائبریری کھولنے کا بیڑا اُٹھالیا
پشاور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقے ٹانک میں پندرہ برس سے بند لائبریری کھولنے کی ذمے داری اٹھا لی ہے۔کرکٹر شاہد آفریدی نے سوشل میڈیا پر ٹانک میں 15 برس سے بند پبلک لائبریری کی حالت زار دیکھی تو!-->…
کون عمر فاروقؓ (نذرانہ عقیدت)
عاٸشہ احمد
کون عمر فاروقؓ؟وہ جنہیں نبی ﷺ نے دعاٶں میں مانگا ۔کون عمر فاروقؓ؟وہ جس راستے سے گزرتے شیطان وہ راستہ چھوڑ دیتا۔کون عمر فاروقؓ؟وہ جنہوں نے دنیا کو ایسا سسٹم دیا جو پوری دنیا میں راٸج ہے۔کون عمر فاروقؓ؟وہ جن کی خواہش پر نماز!-->!-->!-->…
وزیر صحت سندھ وبا کے خاتمے تک اسکول کھولنے کی مخالف
کراچی: سندھ کی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے کورونا کے خاتمے تک پرائمری، مڈل اسکول کھولنے کی مخالفت کردی۔اپنے ایک ویڈیو بیان میں ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے کہا کہ پرائمری اسکول کھولنے پر مجھے اس لیے تشویش ہے کہ ہمارے بچے نازک ہیں، ان کا اسکول!-->…
کورونا وبا نے 15 لاکھ نوجوانوں سے روزگار چھین لیا
کراچی: ایشیائی ترقیاتی بینک کا اپنی رپورٹ میں کہنا ہے کہ پاکستان میں 3 ماہ کے دوران 15 لاکھ سے زائد نوجوان بے روزگار ہوئے جب کہ 6 ماہ میں 22 لاکھ 58 ہزار نوجوانوں کے بے روزگار ہونے کا اندیشہ ہے۔کورونا سے بے روزگاری پر ایشیائی ترقیاتی بینک!-->…
لاہور سے گرفتار دہشت گرد کے دوران تفتیش اہم انکشافات
لاہور: گزشتہ روز لاہور ریلوے اسٹیشن سے سی ٹی ڈی کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے دہشت گرد نے اہم انکشافات کیے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کے ریلوے اسٹیشن سے گرفتار لیاقت خان نامی دہشت گرد نے دوران تفتیش بتایا کہ ہم نے پولیس لائیز کے باہر دھماکا!-->…