براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
نیب ریفرنسز میں تاخیر کی وجہ نیب خود ہے، عدالت عظمیٰ
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے اپنے تحریری حکم نامے میں کہا ہے کہ ریفرنس کے فیصلوں میں تاخیر کی وجہ نیب خود ہے، نیب کے پاس صلاحیت ہے نہ ہی تحقیقات کا تجربہ۔نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ نے نیب مقدمات میں تاخیر کیس کا حکم نامہ جاری کردیا ہے،!-->…
متحدہ عرب امارات میں پیٹرول کی قیمتوں کا اعلان
دبئی : متحدہ عرب امارات کی حکومت نے ماہ اگست میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان کردیا اور کہا قیمتیں ماہ جولائی کی سطح پر ہی برقرار رکھی جائیں گی۔
تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات نے اگست 2020 کے مہینے!-->!-->!-->…
مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج نے مزید 2 نوجوان شہید کردیے!
سری نگر: بھارتی فوجی مقبوضہ کشمیر میں درندگی کی تمام حدود عبور کرچکے ہیں، انہوں نے ضلع راجوڑی میں سرچ آپریشن کی آڑ میں مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا گیا۔ضلع راجوڑی کے علاقے نوشہرہ میں بھارتی فوج نے علاقے کو سیل کرکے نوجوانوں کو!-->…
کراچی ڈوب رہا ہے
شاعرہ: ثناء خان ندیم
میرے صبر کا دامن اب یوں چھوٹ گیا ہےجیسے بارشوں سے پورا کراچی ڈوب گیا ہے
میرے خواب مجھ سے روٹھ چکے ہیں کچھ ایسےسندھ کی حکومت کراچی سے مکر گئی ہو جیسے
کاش ہوتی ایک عدد کشتی یہ خیال آتا ہےجیسے زیادہ بارش سے زیادہ!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
ڈاکٹر ظفر مرزا بھی مستعفی!
اسلام آباد: تانیہ ایدروس کے بعد وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے بھی اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا تھا معاون خصوصی کے کردار پر مسلسل تنقید کے بعد مستعفی ہوا۔ اُنہوں نے کہا کہ وزیراعظم کی خصوصی دعوت!-->…
مناسک حج کا آغاز
مکہ مکرمہ: مناسکِ حج کا آغاز ہوگیا۔ سعودی عرب کی سرکاری ویب سائٹ ’’اردو نیوز‘‘ کے مطابق، 160 ممالک سے آئے ہوئے دس ہزار عازمینِ حج کے قافلے آج علی الصبح مکہ سے منیٰ پہنچ چکے ہیں۔امسال عازمینِ حج میں 70 فیصد وہ غیرملکی ہیں جو سعودی عرب!-->…
وزیراعظم کی معاون خصوصی تانیہ ایدروس مستعفی
اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل پاکستان تانیہ ایدروس مستعفی ہوگئیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل پاکستان تانیہ ایدروس نے کہا کہ میری دہری شہریت کے باعث ریاست پر!-->…
اداکارہ نادیہ جمیل پرستاروں کی شکر گزار!
کراچی: اداکارہ نادیہ جمیل نے کہا ہے کہ ان کے ہر ایک چاہنے والے نے انہیں بے مثال امید اور طاقت دی ہے۔کینسر جیسے موذی مرض کو شکست دینے والی اداکارہ و سماجی کارکن نادیہ جمیل نے اپنے مداحوں کو دعاؤں اور نیک تمناؤں کے لیے بے حد شکریہ ادا کرتے!-->…
عمر اکمل کی سزا گھٹا کر تین سے ڈیڑھ سال کردی گئی!
لاہور: کرکٹر عمر اکمل کی اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا 3 سال سے کم کرکے ڈیڑھ سال کردی گئی ہے۔3 سالہ پابندی کے خلاف ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل کی اپیل کا محفوظ فیصلہ سنادیا گیا۔ نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں پی سی بی کے آزادانہ ایڈجیوڈیکیٹر جسٹس!-->…
کراچی کا ڈوبنا بڑا المیہ اور کسی کو احساس ہی نہیں، سندھ ہائی کورٹ
کراچی: عدالت عالیہ سندھ کے جسٹس خادم حسین شیخ نے حالیہ بارشوں میں شہر کی حالت پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کا ڈوبنا بڑا المیہ ہے اور کسی کو اس بات کا احساس ہی نہیں۔سندھ ہائی کورٹ میں گندگی اور پانی کے نکاس سے متعلق کیس کی!-->…