براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
پاکستان کے سابق کرکٹر کورونا وائرس سے انتقال کرگئے
پشاور: پاکستان کے سابق فرسٹ کلاس کرکٹر ظفر سرفراز بھی عالمگیر وبا کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد دنیا فانی سے کوچ کر گئے۔
ترجمان لیڈی ریڈنگ اسپتال کے
مطابق سابق کرکٹر ظفر سرفراز کو 6 روز قبل
کووڈ- 19!-->!-->!-->…
لاک ڈاؤن کو مؤثر بنانے کے لئے انوکھے حربے استعمال کیے جانے لگے
جکارتہ: انڈونیشیا میں لاک ڈاؤن کو مؤثر بنانے کے لئے انوکھے حربے استعمال کیے جانے لگے ہیں، نوجوانوں کا ایک گروپ بھوتوں کا بھیس اپنا کر لوگوں کو گھروں میں رہنے پر مجبور کررہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق صوبہ جاوا میں نوجوان رضاکاروں کا لاکڈاؤن !-->!-->!-->…
ملک بھرمیں رمضان المبارک کا چاند 24 اپریل کو دکھائی دینے کا امکان
کراچی : محکمہ موسمیات پاکستان نے ملک بھر میں 24 اپریل کو چاند نظر آنے اور 25 اپریل کو پہلے روز کی پیش گوئی کی ہے۔
ترجما
ن محکمہ موسمیات کے مطابق رمضان المبارک کا چاند جمعہ 24 اپریل کو دکھائی دینے کا!-->!-->!-->…
آرمی چیف اور زلمے خلیل کی ملاقات، افغان امن عمل پر گفتگو
راولپنڈی: افواج پاکستان کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد اور امریکی ریزلوٹ سپورٹ مشن کمانڈر جنرل آسٹن ملر نے ملاقات کی، جس میں افغان امن عمل کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔ امریکی سفارت خانے کے اعلامیے!-->…
بھارتی الزام تراشی مقامی مسائل سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے، ترجمان پاک فوج
راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نےکہا ہے کہ بھارت کا سیزفائرکی خلاف ورزیوں اوردراندازی کاالزام مضحکہ خیزہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر نے بھارتی فوج کی 15 کور کے سربراہ کے بی بی سی کو دیے گئے!-->…
چیف جسٹس پاکستان کا کورونا ٹیسٹ، رپورٹ منفی
اسلام آباد: ترجمان سپریم کورٹ کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جناب گلزار احمد ،ان کے اہل خانہ اور سیکریٹری کے کورونا ٹیسٹ کرائے گئے، تمام افراد کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں۔ ترجمان سپریم کورٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عدالت عظمٰی کے!-->…
درزیوں، پلمبرز، مکینکس ،حجاموں وغیرہ کے لیے بڑی خبر، دُکانیں کھول سکیں گے!
اسلام آباد: ہنر سے متعلق تجارت اور کاروبار کی اجازت دیتے ہوئے حکومت نے کہا ہے کہ درزی، پلمبر، الیکٹریشن، مکینک اور حجام دُکانیں کھول سکیں گے۔اس کے علاوہ تعمیرات سے منسلک شعبے بھی کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے تاہم فلائٹ آپریشن، پبلک!-->…
علماء کرام کا بڑا اعلان، مساجد میں تمام نمازیں باجماعت ہوں گی!
کراچی: ملک عزیز کے جید علماء کرام کا بڑا اعلان ، اب لاک ڈاؤن کا اطلاق مساجد پر نہیں ہوگا۔ باجماعت نماز، باجماعت تراویح اور باجماعت نماز جمعہ کا اہتمام کیا جائے گا۔ شہرِ قائد میں مفتی منیب الرحمان کا مفتی تقی عثمانی، علامہ راشد سومرو،!-->…
کراچی: رینجرز اور آرمی کے جوانوں کی مستحق افراد میں راشن کی تقسیم
کراچی: پاکستان رینجرز (سندھ) اور پاک آرمی کے جوانوں نے مخیر حضرات کے تعاون سے شہر کے مختلف علاقوں میں راشن اور اشیائے خورونوش تقسیم کیں۔ تفصیلات کے مطابق کورونا بحران کے باعث نافذ حفاظتی لاک ڈاؤن کے دوران کورنگی (UC-31)، ضیاء کالونی، ایس!-->…
سندھ میں تاجر تنظیموں نے کل سے کاروبار کھولنے کا اعلان کردیا
کراچی: تاجر تنظیموں کے رہنماؤں نے 15 اپریل سے سندھ بھر میں کاروبار کھولنے کا اعلان کردیا ۔ کراچی میں سندھ تاجر اتحاد کے چیئرمین جمیل پراچہ، صدر انجمن تاجران سندھ جاوید شمس، صدرآل سٹی تاجر اتحاد شرجیل گوپلانی، صدراسمال ٹریڈرز محمود حامد!-->…