براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

کراچی، رہائشی عمارت میں آتشزدگی، 4 افراد جاں بحق

کراچی: شہر قائد کے علاقے ہجرت کالونی میں رہائشی عمارت میں آتشزدگی سے 4 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے، تنگ گلیوں کی وجہ سے امدادی کاموں میں مشکلات کا سامنا رہا۔کراچی میں ہجرت کالونی میں 3 منزلہ عمارت کی پہلی منزل پر اچانک آگ بھڑک اٹھی جس سے

افغان مسئلے کا طاقت سے حل ممکن نہیں، شاہ محمود

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ افغانستان میں پائیدار امن سب کی خواہش ہے، طاقت کے ذریعے مسئلے کا حل ممکن نہیں، پاکستان مصالحانہ کردار ادا کرتا رہے گا، عالمی برادری افغان عمل مذاکرات کی حمایت جاری رکھے۔انہوں نے دوحہ

ماہرہ کی عورتوں، بچوں پر تشدد کے خلاف عالمی مہم میں شمولیت

کراچی: معروف اداکارہ ماہرہ خان عورتوں اور بچوں کے ساتھ ہونے والے جنسی ہراسانی اور تشدد کے خلاف دولت مشترکہ کی ٹیم کے ساتھ ’’نومور‘‘ مہم کا حصہ بن گئیں۔اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو میں انہوں نے خواتین اور بچیوں پر تشدد کے حوالے سے

نواز کو جلد واپس لانے میں کامیاب ہوں گے، شہزاد اکبر

لاہور: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر لندن سے نواز شریف کی پاکستان واپسی کو ممکن بنایا جارہا ہے، اس میں جلد کامیاب ہوں گے۔معاون خصوصی شہزاد اکبر نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ

منی لانڈرنگ ریفرنس، شہباز شریف خاندان کے خلاف وعدہ معاف گواہ سامنے آگئے

لاہور: نیب کی جانب سے دائر کیے گئے منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف خاندان کے خلاف وعدہ معاف گواہ سامنے آگئے۔ایک نجی ٹی وی نے شہباز شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس میں بننے والے گواہوں کی فہرست حاصل کرلی ہے۔ نیب نے شہباز شریف

نیلم منیر نے عدالتی اصلاحات کا مطالبہ کردیا

کراچی: نیلم منیر نے جنسی زیادتی کیس میں عدالتوں پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے عدالتی اصلاحات کا مطالبہ کردیا۔ ڈراموں وفلموں کی معروف اداکارہ نیلم منیر نے انسٹا گرام پر ایک تصویر شیئر کی جس میں ایک خاتون معاشرے کے چند درندوں کی حوس کی

کون ہو گا پی سی بی کرکٹ کمیٹی کا اگلا سربراہ، اعلان اگلے ہفتے متوقع

لاہور: پی سی بی کرکٹ کمیٹی کے لیے نئے سربراہ کا اعلان اگلے ہفتے متوقع ہے۔ سابق کپتان ظہیر عباس اور انتخاب عالم کے ساتھ سابق وکٹ کیپر بیٹسمین سلیم یوسف کا نام بھی 8 سے زیادہ مجوزہ کرکٹرز کی فہرست میں شامل ہے۔ اقبال قاسم

فوجی عمارت میں زور دار دھماکے، شہر لرز اٹھا

اومان: اردن کے شہر زرقا میں واقع فوج کا اسلحہ ڈپو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، اب تک کسی جانی نقصان کی اطلاع سامنے نہیں‌ آئی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق اردن کے دارالحکومت اومان سے دور واقع شہر زرقا میں جمعے کی

مفتی قوی کی ایک اور متنازع ویڈیو وائرل

معروف عالم دین اور رویت ہلال کمیٹی کے سابق رکن مفتی عبدالقوی کی ایک اور متنازع ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ ایک غیرملکی خاتون کے ساتھ ڈانس کرتے نظر آ رہے ہیں۔ لیکن مفتی عبدالقوی نے اس ویڈیو کو جعلی قرار دیا ہے۔

بھارت ہجرت کرنے والا ہندو خاندان واپس پاکستان کیوں آیا؟

بھارت ہجرت کرنے والا ایک ہندو خاندان سہولیات کے فقدان اور مودی حکومت سے مایوس ہو کر واپس پاکستان آگیا۔تفصیلات کے مودی حکومت کے دلفریب جھانسے میں آکر 14 افراد پر مشتمل خاندان بھارت گیا تھا، مگر اب وہ واپس آگیا ہے۔خاندان کا کہنا ہے کہ مودی