براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

فیفا نے پاکستان کی رُکنیت معطل کردی

کراچی: دُنیا کے سب سے مقبول کھیل فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا نے پاکستان کی رکنیت معطل کردی۔ فیفا کی جانب سے پاکستان فٹ بال فیڈریشن (پی ایف ایف) کے معاملات میں بیرونی مداخلت پر پاکستان کی رکنیت معطل کی گئی۔ پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی معطلی…

بختاور بھٹو زرداری بھی کورونا کی زد میں آگئیں!

کراچی: بے نظیر بھٹو اور آصف زرداری کی صاحبزادی اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ہمشیرہ بختاور بھٹو زرداری بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں۔ بختاور بھٹو زرداری نے اپنے کورونا میں مبتلا ہونے کی خبر ٹویٹر پر شیئر کرتے ہوئے لکھا 2…

پاک بحریہ کا جہاز ایران پہنچ گیا، مشن کمانڈر کی ایرانی حکام سے ملاقاتیں

کراچی: پاک بحریہ کا جہاز پی این ایس عظمت ایران کے دورے پر پہنچ گیا۔ ایران کی بندرگاہ بندر عباس آمد پر ایرانی بحریہ کے افسران اور پاکستانی سفارتی حکام نے استقبال کیا۔ پاکستان نیوی کے ترجمان کے مطابق پاک بحریہ کے مشن کمانڈر نے ایران کے سول و…

جاوید میانداد نے ڈی کک کو درست قرار دے دیا

کراچی: لیجنڈ بلے باز جاوید میانداد نے ڈی کک کو درست قرار دے دیا جب کہ فخر زمان کے متنازع رن آؤٹ پر سابق کپتان نے کہا کہ بیٹسمین کو اپنی وکٹ پہلی محبت کی طرح عزیز ہونی چاہیے۔ دوسرے ون ڈے کے آخری اوور میں جنوبی افریقی وکٹ کیپر کوئنٹین ڈی…

نااہلوں کا قبرستان

ممتازعباس شگری آپ نے بے شک دنیا دیکھی ہوگی، لیکن آپ کے ان دیکھے ہوئے ایام میں اسکردو بلتستان کی سردشا میں، دریاشگرکی سریلی آوازیں، کھرمنک کے فلک بوس آبشاروں کے نظارے، خپلوچقچن مسجد کے منارے اورروندوکے پہاڑوں پربنے ہوئے گھروں کی خوبصورتی

وزیراعظم سے لارڈ نذیر کی ملاقات، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اور بھارت کے ساتھ تعلقات پر گفتگو

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے لارڈ نذیر نے ملاقات کی۔ ملاقات میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اور بھارت کے ساتھ تعلقات پر گفتگو کی گئی۔ مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے سے متعلق بھی مشاورت ہوئی۔ وزیراعظم عمران خان اور لارڈ نذیر کی…

بھارتی کسانوں کے احتجاج کو 131 دن مکمل، جیل بھرو تحریک شروع

نئی دہلی: بھارت کے مظلوم کسانوں کے احتجاج کو 131 روز ہوگئے، مودی سرکار کے اوچھے ہتھکنڈے ابھی تک جاری ہیں، کالے قوانین کے خلاف کاشت کاروں نے جیل بھرو تحریک کا بھی آغاز کردیا۔ بھارتی کسانوں کا احتجاج مسلسل جاری ہے۔ مودی سرکار اوچھے ہتھکنڈے…

پیپلز پارٹی کو شوکاز نوٹس نہیں دیا، وضاحت مانگی ہے: شاہد خاقان

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے اتحاد کا بھروسا توڑا ہے جس پر انہیں شوکاز نوٹس نہیں بھیجا، بس وضاحت مانگی ہے ۔ یاد رہے کہ اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے…

پاک فضائیہ کے نائب سربراہ کا کثیر الملکی عسکری مشق کا معائنہ

اسلام آباد: پاک فضائیہ کے نائب سربراہ نے آپریشنل ایئربیس پر جاری کثیر ملکی عسکری مشق ”ایسزمیٹ 1-2021“ کا معائنہ کیا۔ ایئر مارشل سید نعمان علی، نائب سربراہ پاک فضائیہ، نے آج پاک فضائیہ کے آپریشنل ایئربیس پر جاری کثیر ملکی عسکری مشق ”ایسز…

عمرے کی ادائیگی کیلیے کورونا ویکسین لازمی لگوانا ہوگی، سعودیہ

ریاض: سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ نے عمرہ زائرین کے لیے نئی شرائط کا اعلان کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق وزارت حج وعمرہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق شرائط و ضوابط کا اطلاق یکم رمضان سے ہوگا۔ وزارت حج وعمرہ کا کہنا ہے کہ حرم شریف اور مسجد…