براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
چاہتی ہوں کوئی باہمت شخص سامنے آکر پروپوز کرے، نیلم منیر
کراچی: اداکارہ نیلم منیر نے کہا ہے کہ انہیں آج تک کسی نے براہ راست پروپوز نہیں کیا اور وہ چاہتی ہیں کہ کوئی باہمت شخص سامنے آکر پروپوز کرے۔
ایک ویب انٹرویو کے دوران میزبان نے اداکارہ نیلم منیر سے سوال کیا کہ جب انہیں کوئی پروپوز کرے تو…
آزادی کے بعد کراچی کی تاریخ کا گرم ترین دن!
کراچی: شہر میں موجودہ درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ کو چھوگیا ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق کراچی میں گرمی کی شدید لہر نے ماضی کے تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر کا موجودہ درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا، 14…
وزیر تعلیم سندھ کی اسکولز دو ہفتے بند کرنے کی تجویز!
کراچی: وزیر تعلیم سندھ نے دو ہفتے کے لبے اسکول بند کرنے کی تجویز دی ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی کی زیر صدارت محکمہ تعلیم سندھ اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں وزیر تعلیم نے دو ہفتے کے لیے اسکول بند کرنے کی…
پہلا ون ڈے، پاکستان نے جنوبی افریقا کو شکست دے دی
سنچورین: ون ڈے سیریز کے پہلے مقابلے میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کپتان بابر اعظم کی شان دار سنچری 103 رنز نے جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ امام الحق 70 رنز بناکر دوسرے نمایاں بلے باز رہے۔…
اسٹیٹ بینک سے متعلق آرڈیننس عدالت میں چیلنج کریں گے، بلاول بھٹو
جیکب آباد: پیپلز پارٹی نے اسٹیٹ بینک سے متعلق آرڈیننس عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا ۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ حکومت اپنے ادارے دوسروں کے حوالے کر رہی ہے۔ مرکزی بینک آئی ایم ایف کی مرضی سے چلا تو یہ ملکی…
خفیہ شادی کے بعد شاہی تقریبات میں دولہا دلہن بننے کا ڈراما کیا، میگھن مارکل
لندن: شہزادہ ہیری سے خفیہ شادی کا انکشاف کرتے ہوئے میگھن مارکل نے کہا کہ شاہی تقریبات میں دولہا دلہن بننے کا ڈراما کیا تھا کیوں کہ ہم پہلے ہی شادی کرچکے تھے اور یہ خفیہ شادی بھی کلیسائے انگلستان کے سربراہ آرچ بشپ نے ہی کروائی تھی۔
بین…
معروف لوک گلوکار شوکت علی انتقال کرگئے
لاہور: ملک کے معروف لوک گلوکار شوکت علی انتقال کرگئے۔
گلوکار شوکت علی سی ایم ایچ میں زیر علاج تھے، انتقال کی تصدیق ان کے اہل خانہ نے کی۔
یاد رہے کہ گلوکار شوکت علی جگر کے عارضے میں مبتلا تھے اور ان کے بیٹے عمران شوکت نے مداحوں سے اپنے…
وزیراعظم نے دورۂ سعودی عرب کی دعوت قبول کرلی
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے محمد بن سلمان کی دورۂ سعودی عرب کی دعوت قبول کرلی۔
ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ نویں ہارٹ آف ایشیا وزرائے خارجہ کانفرنس تاجکستان میں ہوئی، جس میں وزیر خارجہ…
مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج کے ہاتھوں 3 کشمیری نوجوان شہید!
سری نگر: بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران 3 نوجوانوں کو شہید کردیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کشمیری نوجوانوں کی شہادت کا واقعہ ضلع پلوامہ میں پیش آیا، جہاں قابض بھارتی فوج نے داخلی و خارجی راستے بند کرکے گھر…