براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
فیصل قریشی نے 4 سال کی عمر میں کون سی ملازمت کی تھی؟
کراچی: معروف اداکار فیصل قریشی نے کہا ہے کہ میں نے پہلی نوکری 4 سال کی عمر میں کی تھی۔
ایک یوٹیوب چینل کی جانب سے فیصل قریشی سے انٹرویو کیا گیا، جس میں ان سے زندگی میں کیے جانے والے ہر پہلے کام سے متعلق دلچسپ سوالات پوچھے گئے۔
فیصل قریشی…
سندھ پولیس کی پہلی ہندو ڈی ایس پی منیشا کو مبارکباد کا سلسلہ جاری
کراچی: سندھ پولیس میں پہلی ہندو ڈی ایس پی بننا بلاشبہ منیشا ولد بالو مل کے لیے بڑے اعزاز کی بات ہے، جب سے وہ ڈی ایس پی کے منصب پر فائز ہوئی ہیں، اُن کے گھر مختلف شخصیات کی آمد اور مبارک بادوں کا سلسلہ جاری ہے۔
ن لیگ کے ایم این اے کھیئل داس…
اداکارہ سارہ خان اسپتال کیوں داخل ہوئیں؟
انقرہ: پاکستان کی مقبول اداکارہ سارہ خان کو طبیعت خراب ہونے پر ترکی کے اسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے۔
ترکی میں موجود پاکستانی اداکارہ سارہ خان کی خرابی صحت کی تصدیق ان کے شوہر گلوکار فلک شبیر نے بھی کی ہے۔
فلک شبیر نے انسٹاگرام پر…
امریکا روس پر نئی پابندیاں عائد کرے گا؟
واشنگٹن: جوبائیڈن انتظامیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں متوقع ہیں، جس کا اعلان آج کیا جاسکتا ہے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں ہونے والے سائبر حملوں اور الیکشن میں مداخلت پر امریکی حکومت کی جانب سے روس پر مزید نئی…
پاکستان نے جنوبی افریقا کو 9 وکٹ سے ہرادیا، بابر کی شاندار سنچری!
سنچورین: بابر اعظم کی جارحانہ بلے بازی اور ٹی ٹوئنٹی کیریئر کی اولین سنچری کی بدولت پاکستان نے سیریز کے تیسرے میچ میں میزبان جنوبی افریقا کو باآسانی 9 وکٹ سے مات دے دی۔رضوان 73 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔
تیسرے ٹی ٹوئنٹی کا ٹاس پاکستان نے…
آرمی چیف سے امریکی وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ!
راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ اور امریکی وزیر خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے ٹیلی فونک…
شہر کراچی اور امن صحافت
معاذ ارشد قریشی
اگر شہر کراچی کی بات کی جائے تو شہر قائد کا ایک تاریکی پس منظر نگاہوں کے سامنے سے فلم کی سی صورت گزرنے لگتا ہے۔ بھتہ خوری،بوری بند لاشیں،اسٹریٹ کرائم،ٹارگٹ کلنگ جیسے الفاظ سن کر صرف و صرف کراچی کا نام ہی ذہن!-->!-->!-->…
سنتوش، درپن کے چھوٹے بھائی ہدایتکار ایس سلیمان انتقال کرگئے!
لاہور: پاکستانی فلموں کے معروف ہدایت کار، پروڈیوسر اور فلم ساز ایس سلیمان 80 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔
اُن کے اہل خانہ کے مطابق ایس سلیمان کو ایک عرصےسے فالج کا مرض لاحق تھا اور وہ ذیابیطس میں بھی مبتلا تھے۔ ان کی اہلیہ زریں کا کہنا ہے…
بابراعظم نے کوہلی کو نمبرون بیٹسمین کے اعزاز سے محروم کردیا
لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ون ڈے رینکنگ میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو پہلی پوزیشن سے محروم کردیا۔
قومی کپتان نے آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ میں شامل جنوبی افریقا کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کا اختتام دنیائے…
تحریک لبیک کے بیشتر مقامات سے دھرنے ختم، بعض جگہوں پر جھگڑوں کی اطلاعات
کراچی/ لاہور/ راولپنڈی/ اسلام آباد: بیشتر مقامات سے تحریک لبیک پاکستان کا جاری احتجاج ختم ہوگیا جب کہ چند ایک مقامات پر پولیس اور مظاہرین میں جھڑپوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔
نجی ٹی وی کے مطابق ٹی ایل پی کے سربراہ علامہ سعد رضوی کی گرفتاری…