براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
درویش صفت وزیراعظم!
قیام پاکستان سے لے کر اب تک ملک پر کئی لوگ حکمرانی کرچکے ہیں، لیکن ایک ایسا حکمراں بھی گزرا ہے جو حقیقی معنوں میں حکمرانی کے معیار پر پورا اُترتا تھا۔ گزشتہ روز ملک کے اس عظیم سپوت ملک معراج خالد کی برسی خاموشی سے گزر گئی۔
ملک معراج خالد…
لاہور: پنجاب میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کا شیڈول تیار
لاہور: پنجاب بھر میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا شیڈول تیار کر لیا گیا۔
ذرائع کے مطابق پنجاب بھر میں پہلے مرحلے میں باہوریں اور دسویں جماعت کے امتحانات ہوں گے۔ 10 جولائی سے باہوریں جماعت کے امتحانات ہوں گے جنہیں نو دن میں مکمل کر…
منی لانڈرنگ ریفرنس میں احتساب عدالت نے آصف زرداری کو طلب کرلیا
اسلام آباد: احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کو طلب کر لیا۔
احتساب عدالت اسلام آباد کے جج اصغر علی نے سابق صدر آصف زرداری کیخلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کیس کی سماعت کی۔ نیب پراسیکیوٹر وسیم…
پاکستان میں فائزر ویکسین لگانے کا آغاز،اسلام آباد میں مرکز قائم
اسلام آباد: پاکستان میں فائزر ویکسین لگانے کا آغاز ہوگیا ہے،ویکسین صرف دل ،جگر، گردے سمیت دائمی امراض میں مبتلا افراد کو لگےگی۔
محکمہ صحت نے ہدایت کی ہے کہ فائزر ویکسین لگوانے کیلئے میڈیکل ریکارڈ ہمراہ لائیں۔ فائزر ویکسین آج سے صرف ایف…
سندھ: کل سے چھٹی تا آٹھویں جماعتوں میں تدریسی عمل شروع کرنے کا اعلان
کراچی: سندھ بھر میں چھٹی سے آٹھویں تک کی کلاسز میں تدریسی عمل کل بروز منگل 15 جون سے شروع کردیا جائے گا۔
یہ اعلان صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے کیا ہے۔ اُن کا کہنا تھا کہ صورت حال کی بہتری پر پرائمری تا پانچویں تک تدریسی عمل 21 جون سے شروع…
سندھ میں آرٹیکل 140 نافذ کیا جائے۔ فواد چوہدری
وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ سندھ حکومت عوام کو بنیادی سہولیات فراہم کرنے میں ناکام ہو چکی ہے، ہر پانچ سال بعد پیپلز پارٹی سے کسی ایک شخص کو ربڑ سٹیمپ کے طور پر وزیراعلیٰ ہاوس میں بٹھا دیا جاتا ہے، اس کے پاس…
کرکٹر جو سب سے منفرد تھا
احسن لاکھانی
کرکٹ ایک ایسا واحد کھیل ہے جو جنوبی ایشیا میں جنون کی حد تک کھیلا اور دیکھا جاتا ہے۔ کرکٹ کی ہار اور جیت کو یہاں کے لوگ اس قدر سنجیدہ لیتے ہیں کہ شکت پر گھر کا سامان تک توڑ دیتے ہیں، بعض دیوانے تو اپنی جان کا نقصان بھی!-->!-->!-->…
بجٹ میں دیے گئے تمام ہندسوں کا آپس میں کوئی ربط نہیں، صوبائی وزراء
کراچی: صوبائی وزراء سید ناصر حسین شاہ اور سعید غنی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کا بجٹ میں دیے گئے تمام ہندسوں کا آپس میں کوئی ربط نہیں اور ہمیں یقین ہے کہ یہ بجٹ بھی نااہل اور نالائق حکومت کے دیگر بجٹس کی طرح صرف عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالنے کے…
مون سون، کراچی سمیت سندھ میں معمول سے زائد بارشوں کا امکان!
کراچی: محکمۂ موسمیات نے ملک میں مون سون کے حوالے سے اہم پیش گوئیاں کی ہیں۔
محکمہ موسمیات کے اعلامیے کے مطابق پاکستان میں رواں سال مون سون جون کے آخری ہفتے سے شروع ہونے کا امکان ہے، 27 سے 30 جون کے دوران بارشیں متوقع ہیں اور جولائی سے…