براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

عملے کی ویکسین کرانے والی فیکٹریوں کو ہی چلنے کی اجازت ہوگی، وزیر صحت سندھ

کراچی: وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو کی صدارت میں صوبے بھر میں انسداد پولیو مہم اور کورونا ویکسین صورت حال پر اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں سیکریٹری صحت کاظم جتوئی، پارلیمانی سیکریٹری برائے صحت قاسم سومرو، ای او سی کوآرڈی نیٹر فیاض جتوئی اور…

طالبان کا ترک افواج سے افغانستان سے نکل جانے کا مطالبہ

کابل: افغان طالبان نے کہا ہے کہ امریکا سے ہونے والے معاہدے پر عمل کرتے ہوئے ترک افواج بھی افغانستان سے نکل جائیں۔ واضح رہے کہ افعانستان میں ترکی کے پانچ سو سے زائد فوجی موجود ہیں جو افغان سیکیورٹی فورسز کی تربیت کے لیے نیٹو مشن کا حصہ ہیں۔…

سندھ میں سی این جی اسٹیشنز اچانک پیر تک بند کرنے کا اعلان

کراچی: صوبہ سندھ میں سی این جی اسٹیشنز پیر تک بند کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ہم نیوز کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی نے سندھ میں سی این جی اسٹیشنز اچانک بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس ضمن میں جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سی این جی…

فون کالز، ایس ایم ایس، انٹرنیٹ پر ٹیکس نہ لگانے کا اعلان

اسلام آباد: فون کالز، ایس ایم ایس اور انٹرنیٹ پر حکومت نے ٹیکس نہ لگانے کا بڑا اعلان کردیا۔ اس ضمن میں وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ فون کالز، ایس ایم ایس، انٹرنیٹ پر ٹیکس لاگو نہیں ہوگا، کابینہ نے ان تجاویز کی منظوری نہیں دی، 3 منٹ…

تنخواہ نہ بتانے پر ہونے والے داماد کو اتنی بڑی سزا؟

واشنگٹن: تنخواہ نہ بتانے پر سسرالیوں نے ہونے والے داماد کو ایسی سزا دی کہ وہ زندگی بھر فراموش نہیں کرسکتا۔ امریکی ویب سائٹ ریڈٹ پر شیئر کی گئی پوسٹ میں ایک شخص نے دعویٰ کیا کہ اسے اس کی منگیتر کے گھر والوں نے کمرے میں بند کرکے مشکل میں ڈال…

کورونا ویکسین نہ لگوانے والے سرکاری ملازمین کیخلاف کارروائیوں کا آغاز

شہداد کوٹ/ بنوں: کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوانے سے انکار کرنے والے خبردار ہوجائیں کہ اب ویکسین نہ لگوانے پر اُن کے خلاف اقدامات کا آغاز کردیا گیا ہے۔ کورونا ویکسین لگوانے سے انکار پر سرکاری ملازمین کی معطلی اور تنخواہیں روکے جانے کا سلسلہ…

بجٹ، ترسیلات زر اور روپے کی قدر میں خاطرخواہ اضافہ!

اسلام آباد: بجٹ تقریر کرتے ہوئے وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا تھا کہ ترسیلاتِ زر میں 25 فیصد ریکارڈ اضافہ ہوا ہے، روپے کی قدر میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔ الیکٹرک گاڑیوں کے لیے سیلز ٹیکس کی شرح میں 17 فیصد سے ایک فیصد تک کمی ہوئی۔ کرنٹ…

سی پیک کے 28 ارب ڈالر کے نئے منصوبے

اسلام آباد: بجٹ تقریر میں بتایا گیا کہ سی پیک کے نئے منصوبے 28 ارب ڈالر کے ہیں، اب تک 13 ارب ڈالر کے 17 بڑے منصوبے مکمل کیے۔ 21 ارب ڈالر کے مزید 21 منصوبوں پر کام جاری ہے۔ ریلوے کے ایم ایل ون منصوبے کے لیے 9 ارب ڈالر رکھے گئے۔ زرعی شعبے کے…

نئے مالی سال کا بجٹ، خاص خاص باتیں

مالی سال 2021.22 کے بجٹ میں وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے لئے دس فیصد ایڈہاک رلیف کا اعلان کیا ہے. جمع کے روز قومی اسمبلی میں مشیر خزانہ شوکت ترین کی جانب سے پیش کردہ بجٹ کے مطابق یکم جولائی 2021 سے تمام وفاقی سرکاری ملازمین کو دس فیصد…

کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کیلیے 739 ارب مختص کرنے کی تجویز

کراچی: بجٹ 2021-22 میں کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کے لیے 739 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز رکھی گئی ہے۔ اس حوالے سے بجٹ تقریر میں وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کے لیے 98 ارب روپے دے گی، کراچی…