براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
الیکشن کمیشن نے نااہلی کی درخواستوں پر فیصل واوڈا کے وکیل کو پیش ہونے کا آخری موقع دے دیا
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے نااہلی کی درخواستوں پر تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کے وکیل کو پیش ہونے کا آخری موقع دے دیا۔
الیکشن کمیشن میں ممبر پنجاب الطاف ابراہیم قریشی کی سربراہی میں 3 رکنی کمیشن نے سینیٹر فیصل واوڈا کے خلاف نا اہلی کی…
نیٹو نے چین کو اپنی سلامتی کیلیے چیلنج قرار دے دیا
برسلز: نیٹو کے سربراہی اجلاس میں چین کو مستقل سیکیورٹی چیلنج ٹھہرایا گیا ہے۔ چین کو دفاعی اتحاد نے اپنے نظام کے لیے بڑا چیلنج قرار دیتے ہوئے پہلی بار چین کے فوجی مقاصد کے بھرپور مقابلے کے عزم کا اظہار کیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق اجلاس کے…
کے الیکٹرک کی درخواست پر بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ مؤخر
اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے کے الیکٹرک کی درخواست پر بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ مؤخر کر دیا ہے۔
کراچی والوں کیلئے ماہانہ اور سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کرنے پر فیصلہ موخر کیا گیا ہے۔
کے الیکٹرک نے بجلی 6…
اسلام آباد سمیت ملک کےمختلف علاقوں میں بارش،گرمی کا زورٹوٹ گیا
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔
اسلام آباد، راولپنڈی سمیت ملک کے مختلف حصوں میں تیز آندھی، بارش اور ژالہ باری سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔
محکمہ…
سندھ کا آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جارہا ہے
کراچی: سندھ کا آئندہ مالی سال کے لیے 14کھرب سے زائد کا بجٹ آج پیش کیاجائے گا۔ وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ بطور وزیر خزانہ سندھ اسمبلی میں بجٹ پیش کریں گے۔
سندھ کے بجٹ کا مجموعی حجم 14کھرب روپےسےزائد ہوگا اور بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہ…
ڈارک ویب آخر ہے کیا؟
ڈاکٹر عمیر ہارون
کیا آپ جانتے ہیں ڈارک ویب کیا ہے؟ کیا آپ نے ڈارک ویب کا کبھی نام سنا ہے؟ میرے خیال سے ملک کی اکثر عوام نے زینب قتل کیس کے بعد ہی لفظ ڈارک ویب سنا ہوگا۔ ملک کے نامور تجزیہ نگار اور اینکر ڈاکٹر شاہد مسعود نے زینب قتل کیس!-->!-->!-->…
کراچی میں جمعرات، جمعہ کو بارش کا امکان
کراچی: سندھ کے عوام ہوجائیں تیار، بادل برسنے کو ہیں بے قرار۔ محکمہ موسمیات نے پری مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی۔
ترجمان محکمہ موسمیات سردارسرفراز کے مطابق رواں سال پری مون سون کا اچھا اسپیل 17 جون کو سندھ میں داخل ہوگا-
محکمہ موسمیات…
ایمان علی نے خلیل الرحمان کیساتھ کام کرنے سے کیوں انکار کیا؟
کراچی: خلیل الرحمان قمر پاکستانی ڈراموں کے مقبول ترین لکھاری ہیں اور اُن کے لکھے ڈرامے بے پناہ پسند کیے جاتے ہیں۔ تمام اداکار اُن کے ساتھ کام کرنے کے متمنی دکھائی دیتے ہیں، تاہم ایمان علی واحد اداکارہ ہیں، جنہوں نے خلیل الرحمان کے ساتھ کام…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز،اوگرا نے سمری وزارت خزانہ کو ارسال کردی
اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری ارسال کر دی۔
ذرائع کے مطابق اوگرا کی جانب سے ارسال کردہ سمری میں پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 20 پیسے تک اضافے کی تجویز دی گئی ہے اور ہائی…
خانہ کعبہ اور مسجد نبوی میں اب روبوٹ آب زم زم پیش کریں گے!
مکہ مکرمہ: کورونا وبا کے خلاف اقدامات کے پیش نظر مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں آنے والے زائرین کے لیے اسمارٹ روبوٹ متعارف کروادیے گئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق مسجد الحرام اور مسجد نبوی کے صدر جنرل افیئر شیخ ڈاکٹر عبد الرحمان السدیس نے حال…