براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

اسرائیل کی جنگ بندی کی خلاف ورزی، غزہ پر پھر فضائی حملہ

غزہ: اسرائیل نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے غزہ پر پھر فضائی حملہ کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فورسز کی جانب سے ایک بار پھر غزہ پر فضائی حملہ کر دیا گیا۔ اسرائیلی طیاروں نے غزہ شہر اور خان یونس پر بم گرائے تاہم…

وزیر خزانہ کی تھرڈ پارٹی آڈٹ نظام سے متعلق حکمت عملی کو جلد عملی جامہ پہنانے کی ہدایت

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ و محصولات شوکت ترین نے تھرڈ پارٹی آڈٹ نظام سے متعلق حکمت عملی کو جلد از جلد عملی جامہ پہنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ اس سے ناصرف ٹیکس کے دائرہ کار میں توسیع ہوگی، بلکہ محصولات میں بھی خاطرخواہ اضافہ ممکن ہوسکے…

کراچی کنگز کا مستقبل

حافظہ عاٸشہ احمد ہم کراچی میں رہنے والوں کی خاصی تعداد PSL میں کراچی کنگز کو سپورٹ کر رہی ہوں جس کی سب سے بڑی وجہ بابر اعظم کا ٹیم میں موجود ہونا ہے کچھ لوگ بابر اعظم پر الزام لگاتے ہیں کہ وہ اپنی ذات کے لۓ کھیلنے والا کھلاڑی ہے

ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے پاکستان پر امید

اسلام آباد: پاکستان منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی معاونت کی روک تھام کے عالمی ادارے فائنینشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے اس بار کافی پر امید ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان نے فیٹف کے27 میں سے 26پوائنٹس پر پیش…

پاکستان میں نیب کی وجہ سےبرآمدات میں اضافہ ہوا ہے،جاوید اقبال

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جاوید اقبال نے کہا ہے کہ مجھے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ جن بڑے سیاسی لوگوں کے خلاف کیسز ہوئے وہ میڈیا پر آکر نیب پر کیا تنقید کرتے ہیں۔ لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…

سونیا حسین کو عمران خان اور شہباز شریف کیوں پسند ہیں؟

کراچی: فلم اور ڈراموں کی مقبول اداکارہ سونیا حسین نے وزیراعظم عمران خان کو فیورٹ قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ سونیا حسین حال ہی میں نجی ٹی وی کے پروگرام میں شریک ہوئیں۔ اس دوران گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے بتایا، مجھے وزیراعظم…

پویلین اینڈ کلب، شاپنگ ایریا گرانے سے متعلق تحریری فیصلہ جاری

کراچی: الٰہ دین پارک سے متصل شاپنگ ایریا اور پویلین اینڈ کلب گرانے کے معاملے پر سپریم کورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ جس میں کہا گیا ہے کہ پویلین اینڈ کلب اور شاپنگ ایریا غیر قانونی ہے، اس لیے الٰہ دین پارک کو فوری اصل شکل میں بحال کیا…

وزیر داخلہ شیخ رشید کا سیف سٹی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے منگل کو سیف سٹی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا اور وزیراعظم عمران خان کے دورے  کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لیا۔ وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر داخلہ نے آئی جی پولیس اسلام آباد اور…

بجٹ میں عوام کی جیبوں سے پیسہ نکال کر مخصوص لوگوں کو ایمنسٹی دی گئی، بلاول

اسلام آباد/ کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تنخواہ دار طبقے پر 150 ارب روپے کا انکم ٹیکس لگانے کے آئی ایم ایف کے مطالبے کو مسترد کردیا۔ میڈیا سیل بلاول ہاؤس سے جاری اپنے بیان میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا…

کورونا کیسز میں کمی، 838 نئے مریض، 59 افراد جاں بحق

اسلام آباد: کورونا وبا کے باعث مزید 59 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 21 ہزار 782 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 9 لاکھ 43 ہزار 27 ہوگئی۔ این سی او سی کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24…