براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

این سی او سی کی ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کی تجویز

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کی تجویز دے دی۔ این سی او سی نے اپنی تجویز میں 18 جولائی سے یکم اگست سے موسم گرما کی تعطیلات کا کہا ہے جب کہ پنجاب حکومت کا…

انڈسٹری میں 10 سال مکمل ہونے پر ماہرہ کا مداحوں کیلیے خصوصی پیغام

کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ میں نے بطور اداکارہ انڈسٹری میں 10 سال مکمل کرلیے ہیں۔ اداکارہ ماہرہ خان نے سوشل میڈیا پر شیئر کردہ پوسٹ میں بتایا کہ میں نے بطور اداکارہ انڈسٹری میں 10 سال مکمل کرلیے ہیں اور…

کراچی: دہشت گردوں کا نیٹ ورک بے نقاب، کالعدم ٹی ٹی پی کا کارندہ گرفتار

کراچی: کراچی میں کالعدم دہشت گرد تنظیم کا سہولت کاری پر مبنی نیٹ ورک بے نقاب ہوگیا۔ کیماڑی پولیس نے اتحاد ٹاؤن سے کالعدم ٹی ٹی پی کے کارندے کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی کیماڑی فدا حسین کے مطابق ملزم حمیداللہ کی 2007 میں خالد اور عثمان نامی…

بھارت ایف اے ٹی ایف کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کر رہا ہے،وزیرخارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت فیٹف کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کر رہا ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ فیٹف (ایف اے ٹی ایف) سے متعلق اپنا مؤقف قوم کے سامنے پیش کر دیا ہے اور مختلف…

امریکہ کاعراق اور شام کی سرحد پر فضائی حملہ،17 افراد ہلاک

امریکہ کی جانب سے عراق اور شام کی سرحد پر فضائی حملے میں کم از کم 17 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پینٹاگون کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق عراق اور شام میں ایران کی حمایت یافتہ ملیثیا کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔ ایران کی پشت پناہی میں سرگرم…

کورونا ایس او پیز پرعمل درآمد کا فقدان ہے،ڈاکٹر فیصل سلطان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کا فقدان ہے. انہوں نے کہا کہ کورونا کیسز میں کمی آئی لیکن ابھی احتیاط کا دامن نہیں چھوڑنا۔ ملک میں کورونا وائرس سے مزید…

پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس طلب

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے قومی سلامتی کے امور پر بڑی بیٹھک بلالی۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس طلب کرلیا، پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس یکم جولائی کو تین بجے…

سندھ میں آج سےتمام مزارات اور درگاہیں کھولنے کی اجازت

کراچی: صوبہ سندھ کے محکمہ اوقاف نے آج سے صوبے میں تمام مزارات اور درگاہیں کھول دیں۔ محکمہ اوقاف سندھ نے کراچی، حیدرآباد اور سکھر کے ایڈمنسٹریٹرز برائے اوقات کو اس ضمن میں باقاعدہ مراسلے بھیج دیے ہیں۔ محکمہ اوقاف کی جانب سے بھیجے جانے…

نابینا بزرگ کے ٹھیلے پر وزیر اعلی پہنچ گیا

کراچی وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے طارق روڈ پررحمانیہ مسجد قبرستان کے پاس خان کولڈ کے نام سے واقع دکان کے نابینا بزرگ مالک کی شکایت پر ایکشن لے لیا،ضلعی انتظامیہ کونابینا بزرگ شخص کی رزق حلال کے لیے جدوجھد کو محنت اورعظمت کی بہترین…

یونس خان کے استعفے کی وجہ کون بنا؟

لاہور: عظیم بلے باز اور قومی ٹیم کے سابق بیٹنگ کوچ یونس خان کے استعفے کے محرکات سامنے آگئے۔ آئس باتھ نہ لینے پر یونس خان کا حسن علی کے ساتھ جھگڑا استعفے کی وجہ بنا۔ ذرائع کے مطابق دورہ جنوبی افریقا میں حسن علی نے آئس باتھ لینے سے انکار…