براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
امریکا کا پاکستان کو موڈرنا ویکسین دینےکا اعلان
واشنگٹن: امریکا نے رواں ہفتے پاکستان کو موڈرنا ویکسین کی 15 لاکھ خواراکیں دینےکا اعلان کیا ہے۔
وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری جین ساکی نے پریس بریفنگ میں پاکستان کو ویکسین کی خوراکیں دینے سے متعلق آگاہ کیا۔
دوسری جانب سائنوویک ویکسین کی 30…
ورلڈ بینک کی پاکستان کیلئے 80 کروڑ ڈالر کی منظوری
اسلام آباد: عالمی بینک توانائی اور انسانی وسائل کے شعبوں کے دو منصوبوں کیلئے پاکستان کو 80 کروڑ ڈالر فراہم کرے گا۔
عالمی بینک کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق پاکستان کیلئے منظورکی جانے والی فنانسنگ میں سے 40 کروڑ ڈالر پاکستان پروگرامنگ فار…
نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 28 پیسے کمی کی منظوری دے دی
اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں 28 پیسے کمی کی منظوری دے دی۔
نیپرا نے مئی کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 12 پیسے سستی کرنے کی درخواست پر سماعت کی، جس میں نیپرا نے مہنگے پاور پلانٹس سے پیداوار…
ملک میں کورونا سے اموات میں غیر معمولی کمی ،مزید 23 افراد جان کی بازی ہار گئے
اسلام آباد: کورونا وائرس کی جاری تیسری لہر کے دوران پاکستان کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 29 ویں نمبر پر ہے، ملک میں کورونا سے اموات میں غیر معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او…
علماء وراثت میں خواتین کے حقوق سے متعلق آگاہی میں کردار ادا کریں، صدر مملکت
اسلام آباد: پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے مساجد میں اہم سماجی موضوعات پر اسلامی تعلیمات واضح کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ علمائے کرام وراثت میں خواتین کے حقوق، بڑھتی ہوئی آبادی اور صحت کے مسائل سے متعلق آگاہی پیدا کرنے میں…
چاروں صوبوں میں کنٹونمنٹس کے بلدیاتی انتخابات 9 ستمبر کو ہوں گے
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چاروں صوبوں کے کنٹوئمنٹ بورڈز میں بلدیاتی الیکشن کروانے کے لیے تمام صوبائی الیکشن کمیشنز کو ہدایات جاری کردیں۔
کنٹوئمنٹ بورڈز میں بلدیاتی الیکشن 9 ستمبر 2021 کو منعقد کئے جائیں گے، رواں سال ماہ جولائی…
طالبعلم سے بدفعلی کے ملزم عزیز الرحمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
لاہور: مقامی عدالت نے مدرسے کے طالب علم سے بدفعلی کے الزام میں گرفتار ملزم عزیزالرحمان کو جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا۔
جوڈیشل مجسٹریٹ رانا راشد نے آج کیس پرسماعت کی۔ پولیس نے جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد ملزم عزیزالرحمان کوعدالت کے…
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورۂ پاکستان کا امکان
لاہور: عالمی ٹیسٹ چیمپئن نیوزی لینڈ کے دورۂ پاکستان کی راہ ہموار ہوتی نظر آرہی ہے۔ ٹی20 ورلڈکپ سے قبل نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے سربراہ نے کیوی ٹیم کے دورہ پاکستان کا امکان ظاہر کردیا۔
نيوزی لينڈ کرکٹ بورڈ کے چيف ايگزيکٹو ڈيوڈ وائٹ کا کہنا…
حلیم شیخ کی عدالت عالیہ میں وزیراعلیٰ سندھ کی نااہلی کیلیے درخواست
کراچی: اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ سندھ ہائی کورٹ پہنچ گئے، رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر، سینئر وکلا، ماہر قانون اُن کے ہمراہ تھے۔
حلیم عادل شیخ نے وزیراعلیٰ سندھ کی نااہلی کے لیے درخواست جمع کرادی، اس ضمن میں اپوزیشن لیڈر کا کہنا…
سندھ: کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس، پابندیوں میں نرمی کے بڑے فیصلے
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مُراد علی شاہ کی زیر صدارت کورونا وائرس ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا، جس میں اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔
وزیراعلیٰ ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں مزارات، انڈوز جمز، سوئمنگ پول کھولنے کی اجازت دے دی گئی۔
اس موقع پر وزیراعلیٰ…