براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
مغربی معاشرے میں اسلاموفوبیا کے بڑھتے واقعات تشویشناک ہیں، وزیر اطلاعات
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ مغربی معاشرے میں بڑھتے ہوئے اسلامو فوبیا کے واقعات تشویش ناک ہیں۔
اپنی ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ کینیڈا میں چند ہفتے قبل ایک پاکستانی فیملی کو نسل پرستانہ حملے میں شہید…
سندھ حکومت کا پیپلز کسان کارڈ لانے کا بڑا فیصلہ
کراچی: سندھ حکومت نے صوبے میں پیپلز ہاری کارڈ لانے کا بڑا فیصلہ کرلیا ہے۔
اس حوالے سے پریس کانفرنس میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے وزیر زراعت سندھ اسماعیل راہو کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومت اس سال پیپلز ہاری کارڈ پر کاشت کاروں کو 3 ارب…
سعید غنی کی صاحبزادی کا حریم شاہ سے شادی کی افواہوں پر ردعمل
کراچی: حریم شاہ سے شادی سے متعلق خبروں پر وزیر تعلیم سندھ کی وضاحت کے بعد ان کی بیٹی نرمین سعید غنی کا بیان بھی سامنے آگیا۔
سعید غنی نے گزشتہ روز اپنے ٹویٹر پیغام میں واضح کیا تھا کہ میں نہ محترمہ کو جانتا ہوں نہ کبھی ملا ہوں اور نہ ہی…
کینیڈا میں گرمی کا 126 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، سیکڑوں ہلاک
سرد ترین کینیڈا میں قیامت خیز گرمی سے نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا اور غیر معمولی گرمی کے باعث اب تک سیکڑوں افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اچانک اور غیرمعمولی گرمی سے کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں جمعہ سے اب تک مرنے…
ملک میں کوروناوائرس سے مزید 27 افراد جاں بحق
اسلام آباد: ملک میں کوروناوائرس سے مزید 27 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 979 نئے مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 42 ہزار 062 ٹیسٹ…
وزیر اعلیٰ سندھ پر فرد جرم عائد کیے جانے کی کارروائی مؤخر
اسلام آباد: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ پر فرد جرم عائد کیے جانے کی کارروائی مؤخر کر دی گئی۔
احتساب عدالت اسلام آباد میں نوری آباد پاور پلانٹ کیس کی سماعت ہوئی۔ وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے وزیر اعلیٰ سندھ…
اپنے تحفظ کیلئے جو اقدامات کرنا پڑے ضرور کریں گے، وزیر خارجہ
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اپنے تحفظ کے لیے ہمیں جو اقدامات کرنے پڑے وہ ہم ضرور کریں گے۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ دنیا کے سامنے پاکستان کی سوچ اور بھارت کی سوچ واضح ہو گئی جبکہ…
لاہور دھماکا: تحقیقاتی اداروں نے ملک دشمن ایجنسیوں کی معاونت کی طرف اشارہ کیا، وزیر خارجہ
اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان میں بعض عناصر اسپائیلرز کا کردار ادا کررہے ہیں، جو پاکستان میں عدم استحکام چاہتے ہیں، تحقیقاتی اداروں نے لاہور دھماکے میں ملک دشمن ایجنسیوں کی معاونت کی طرف اشارہ کیا ہے۔…
ایک طرف حریم شاہ اور دوسری جانب حلیم شاہ ہیں، وزیر اطلاعات سندھ
کراچی: وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ ایک طرف حریم شاہ اور دوسری جانب حلیم شاہ ہیں، اس طرح کی حرکات پہلی مرتبہ دیکھنے کو ملی ہیں، کبھی بھی اس طرح کے حالات اسمبلی میں نہیں ہوئے۔
ان خیالات کا اظہار صوبائی وزیر اطلاعات سید…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ عرب امارات منتقل، آئی سی سی نے تصدیق کردی
دبئی: پچھلے کچھ دنوں سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے وینیو کی تبدیلی کے حوالے سے اطلاعات گردش کررہی تھیں، اب آئی سی سی نے بھی ٹی 20 ورلڈکپ بھارت سے منتقل کرنے کی خبروں کی تصدیق کردی۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اپنے اعلامیے میں کہا کہ کرونا وائرس کے…