براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

فردوس شمیم کا سندھ اسمبلی کی رکنیت سے احتجاجآٓ مستعفی ہونے کا اعلان

کراچی: پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ سندھ اسمبلی آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فردوس شمیم نقوی کا کہنا تھا کہ پچھلے تین سال سے جمہوریت کا جنازہ دیکھتے آرہے ہیں، اپوزیشن لیڈر کا نہ…

کراچی کے رہائشی دیہاڑی دار مزدورکو نیب کا نوٹس موصول

قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے کراچی سخی حسن کے رہائشی دیہاڑی دار مزدورکو طلبی کا نوٹس موصول ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نیب نے 15 جون کو دیہاڑی دارمزدور کو تحقیقات کے لیے کال اپ نوٹس جاری کیا تھا، نوٹس میں 24 جون 11 بجے تحقیقاتی ٹیم کے…

سندھ اسمبلی، PTI ارکان کا انوکھا احتجاج، داخلے سے روک دیا گیا

کراچی: اسپیکر سندھ اسمبلی کی جانب سے گزشتہ روز پی ٹی آئی کے 8 ارکان اسمبلی پر ایوان میں داخلے پر پابندی عائد کی گئی تھی۔ اس پر پی ٹی آئی اراکین نے آج احتجاج کا انوکھا انداز اختیار کیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے ارکان صوبائی اسمبلی ڈھول…

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا شیڈول جاری

اسلام آباد: وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ وفاقی نظامت تعلیم (ایف ڈی ای) کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی تعلیمی ادارے 18 جولائی سے یکم اگست تک بند رہیں گے۔ فیڈرل ڈائرکٹوریٹ آف…

حریم شاہ کی پوسٹ: حقیقت یا فسانہ، سب منظرعام پر آگیا!

کراچی: ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی سوشل میڈیا پر وائرل منگنی کی تصویر کی حقیقت سامنے آگئی۔ ایک نجی چینل کے مطابق حریم شاہ کی شیئر کی ہوئی تصویر کے حوالے سے ایک شخص حسن اقبال نے دعویٰ کیا کہ یہ تصویر اس کی ہے اور اس میں موجود خاتون کا ہاتھ…

افغانستان کی صورتحال خطرناک، اثرات پاکستان پر آسکتے ہیں: آصف زرداری

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری بجٹ اجلاس میں شرکت کے لیے پارلیمنٹ پہنچ گئے۔ اس موقع پر سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کا صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت میں کہنا تھا کہ مانگے تانگے پر چلنے والی حکومت کہیں ہے…

حریم شاہ سے شادی سے متعلق خبروں پر سعید غنی کی دلچسپ وضاحت

کراچی: وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے ٹک ٹاکر حریم شاہ سے شادی سے متعلق خبروں پر دلچسپ انداز میں وضاحت کی ہے۔ صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ میں نہ محترمہ کو جانتا ہوں نہ کبھی ملا ہوں اور نہ ہی کبھی میں نے…

بھارت کا اگنی پی بیلسٹک میزائل کا تجربہ

اڑیسہ: جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے اگنی پی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کرلیا، یہ میزائل ایک ہزار سے دو ہزار کلومیٹر تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ تجربہ گزشتہ روز صبح 10 بج کر 55 منٹ پر اڑیسہ کے ساحل بالاسور کے نزدیک…

مشکوک ٹرانزیکشن کیس، آصف زرداری احتساب عدالت میں پیش

اسلام آباد: سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما آصف علی زرداری احتساب عدالت میں 8ارب روپے کی مشکوک ٹرانزیکشن کے کیس میں پیش ہوئے، آصفہ بھٹو بھی آصف علی زرداری کے ہمراہ عدالت پیش ہوئیں ۔آصف علی زرداری نے بطور ملزم عدالت میں حاضری…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا صدر نیشنل بینک عارف عثمانی کو فوری عہدے سے ہٹانے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے صدر نیشنل بینک عارف عثمانی کو فوری عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا ہے۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے محفوظ فیصلہ آج سنایا۔ عدالت میں عارف عثمانی کی بطور صدر نیشنل بینک تعیناتی کے 12جنوری 2019 کے نوٹیفکیشن کو چیلنج کیا گیا…