براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
شہدائےکشمیر کو سلام پیش کرتا ہوں، فواد چوہدری
اسلام آباد: وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ 13 جولائی 1931، یوم شہدائے کشمیر کی یاد میں آج قرآن کی عزت و حرمت اور جبر کے خلاف کلمہ حق کہنے والے شہداءکو سلام پیش کرتے ہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیر اطلاعات…
ایڈمنسٹریٹر کراچی اتنا بڑا عہدہ نہیں ہے، وزیر بلدیات سندھ
کراچی: وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ ایڈمنسٹریٹر کراچی اتنا بڑا عہدہ نہیں ہے، اگر مرتضی وہاب اس کیلئے تیار ہوجاتے ہیں تو اچھی بات ہے۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے کہا کہ مرتضی وہاب کا ایڈمنسٹریٹر…
کورونا ایس او پیز، سندھ میں سخت اقدامات کا اعلان
کراچی: چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ کی زیر صدارت کورونا وائرس صورتحال کے متعلق اہم اجلاس سندھ سیکریٹریٹ میں ہوا ،اجلاس میں چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ نے کہا کہ کورونا وائرس کی ایس او پیز کی خلاف ورزی پر شادی ہال، مویشی منڈی،…
ایک سال کے دوران ترسیلات زر میں 27 فیصد کا اضافہ ریکارڈ
کراچی: پچھلے برس کی نسبت ترسیلات ِزرمیں 27 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق ترسیلات ِزرمالی سال 21 میں 29.4 ارب ڈالرکی سالانہ تاریخی سطح تک پہنچ گئیں، کارکنوں کی ترسیلات ِزرکی مد میں 2 ارب ڈالرسے زائد آنے کا…
وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا جس میں 22 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔
کابینہ کو نوشہرہ میں ریلوے کی زمین پر ملٹی اسٹوری بنڈنگ کی تعمیر پر بریفنگ دی جائے گی۔
وفاقی کابینہ کو اسلام آباد کے…
دنیا میں آج یوم شہدا کشمیر منایا جا رہا ہے
سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں 22 مظاہرین کو شہید کرنے کے خلاف آج کشمیر بھر میں یوم شہدا منایا جا رہا ہے۔ کشمیریوں نے آزادی کے حصول تک جدوجہد جاری رکھنے کا عزم کیا۔
13 جولائی 1931 کشمیری تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے جب 22 نہتے کشمیری ڈوگرہ راج کی…
کورونا وبا، راولپنڈی کے 16 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ
راولپنڈی: کورونا کا ڈيلٹا ويرينٹ پھیلنے کے باعث راولپنڈی کے 16 علاقوں ميں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اسمارٹ لاک ڈاؤن پیر 12 جولائی سے جمعرات 22 جولائی تک نافذ رہے گا۔راولپنڈی کے 16 علاقے جن میں!-->…
سندھ کے تین اضلاع کیلیے وزارت آئی ٹی کا منصوبہ شروع، صدر مملکت کا خطاب
کراچی: صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ جدید دنیا سے خود کو ہم آہنگ کرنے کے لیے ضروری ہے کہ وقت کے تقاضوں کو پورا کیا جائے، اس کی ضروریات اور تیزی سے بدلتی ٹیکنالوجی کو اپنایا جائے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے آج یہاں مقامی ہوٹل میں!-->…
آزاد کشمیر میں شفاف انتخابات کو یقینی بنایا جائے گا، وزیر داخلہ
اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں منصفانہ اور غیر جانبدارانہ انتخابات کے انعقاد کے لیے الیکشن کمیشن کی درخواست پر وزارت داخلہ، ایف سی، رینجرز سمیت سول آرمڈ فورسز کے 7 ہزار سے زائد جوان بھجوا رہی ہے، آزاد!-->…
افغان شہریوں کے لیے امریکی امیگرنٹ ویزا انٹرویوز بحال
نیویارک: افغان شہریوں کے لیے امریکا نے امیگرنٹ ویزا انٹرویوز بحال کردیے۔کابل میں امریکی ناظم الامور نے اپنے بیان میں کہا کہ خوشی ہے کہ ہم اس ہفتے افغان شہریوں کے لیے امیگرٹنس کے ویزا انٹرویو شروع کررہے ہیں، اس عمل سے درخواست دہندگان کے لیے!-->…