براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
ملک کے عظیم سپوت میر سراج رئیسانی کا یوم شہادت
کوئٹہ: آج میر سراج رئیسانی کا تیسرا یوم شہادت ہے، انہوں نے بلوچستان کی پس ماندگی، غربت اور جہالت کے خلاف تاوقت آخر جدوجہد جاری رکھی، آج اُن کا یوم شہادت کوئٹہ سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے۔
نوابزادہ!-->!-->!-->!-->!-->…
افغانستان میں عوامی حمایت کی حامل حکومت کو ہی تسلیم کیا جائے گا، امریکا
واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ دنیا افغانستان میں طاقت کے زور پر بنائی گئی حکومت قبول نہیں کرے گی۔اُنہوں نے کہا کہ افغانستان میں اُسی حکومت کو تسلیم کیا جائے گا جسے عوامی حمایت حاصل ہو اور جو واضح اکثریت!-->…
سابق اولمپیئن نوید عالم انتقال کر گئے
لاہور: پاکستان کے سابق اولمپیئن نوید عالم کینسر کے باعث انتقال کرگئے۔سابق ہاکی کے کھلاڑی کے خاندانی ذرائع نے بتایا کہ نوید عالم لاہور کے اسپتال میں کئی روز سے داخل تھے، جہاں ان کا خون کے سرطان کا علاج ہورہا تھا اور پیر کی رات ان کی!-->…
شنیرا اکرم منال خان پر کیوں برس پڑیں؟
کراچی: اداکارہ منال خان اور ان کے منگیتر کے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی اور غیر ذمے داری کا مظاہرہ کرنے پر سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے اظہار برہمی کیا ہے۔منال خان نے چند روز قبل اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی!-->…
کوہ نور ہیرے کی برطانیہ سے واپسی: درخواست دائر، دلائل طلب
لاہور: عدالت عالیہ نے کوہ نور ہیرے کی برطانیہ سے واپسی سے متعلق دائر درخواست پر دلائل کے لیے وکلاء کو 16 جولائی کو طلب کرلیا۔لاہور ہائیکورٹ میں آج کوہ نور ہیرے کی برطانیہ سے واپسی سے متعلق دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ درخواست گزار بیرسٹر!-->…
میر احمدان بگٹی کا انتقال، نماز جنازہ ادا
ملتان/ ڈیرہ بگٹی: میر احمد بگٹی کی نماز جنازہ ادا۔ سابق رکن قومی اسمبلی میر احمدان خان بگٹی گزشتہ روز انتقال کرگئے تھے، وہ پچھلے چند روز سے نشتر اسپتال ملتان میں زیرعلاج تھے۔ان کا شمار اپنے علاقے کی معزز شخصیات میں ہوتا تھا۔ وہ 2008 سے!-->…
پاکستان اورانگلینڈ کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے آج کھیلا جائے گا
پاکستان اورانگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا۔ تین میچوں کی سیریز میں انگلینڈ کو دو صفر سے برتری حاصل ہے۔
میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 5بجے شروع ہوگا۔
دونوں ٹیمیں گزشتہ روز برمنگھم پہنچیں جہاں…
عراقی اسپتال کے کورونا آئسولیشن سینٹر میں آتشزدگی، 52 افراد ہلاک
بٍغداد: جنوبی عراق کے شہر ناصریہ کے اسپتال میں کورونا سے متاثر مریضوں کے ایک آئسولیشن سینٹر میں آگ لگنے سے کم از کم 52 افراد ہلاک اور 60 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔
عرب نیوز اور فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق آگ لگنے کا یہ…
پہلی بار 5 لاکھ یومیہ ویکسین لگائی گئی، اسد عمر
اسلام آباد:وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور سربراہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) اسد عمر کا کہنا ہے کہ کل پہلی بار ملک بھر میں 5 لاکھ 25 ہزار ویکسین لگائی گئی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیر اور سربراہ این سی او سی…
ملک میں مزید 1590 افراد کورونا کا شکار، 21 افراد جان سے گئے
اسلام آباد: ملک میں گزشتہ روز مزید 1590 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے جب کہ 21 مریض اس قاتل وائرس کا شکار ہوکر لقمہ اجل بن گئے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا…