براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
پیپلز پارٹی کا علی امین گنڈاپور کے بیان پر سینیٹ میں احتجاج
اسلام آباد: سینیٹ میں پاکستان پیپلز پارٹی نے علی امین گنڈاپور کے بیان پر احتجاج کیا اور ارکان نے نشستوں پر کھڑے ہوکر نعرے بازی کی۔پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ جس شخص نے لاہور میں!-->…
طالبان نے افغان باب دوستی گیٹ پر کنٹرول حاصل کرلیا، افغان پرچم اتاردیا
چمن: طالبان نے پاکستان اور افغانستان کے مابین مرکزی گزرگاہ کاکنٹرول حاصل کرلیا۔
ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ پاکستانی سرحد سے متصل افغان ضلع اسپن بولدک پر قبضے کے لیے حملہ کیا گیا، پاکستان اور…
عیدالاضحیٰ پر 3 چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد: بڑی عید پر لمبی چھٹیوں کی امیدیں دم توڑ گئیں، وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ پر تین چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 20 جولائی سے 22 جولائی تک عیدالاضحیٰ کی تعطیلات ہو گی۔
جاری نوٹیفکیشن…
ای ووٹنگ پر ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے، فواد چوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ای ووٹنگ اور الیکٹرانک مشینوں پر ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انتخابی اصلاحات کے معاملے پر بریک تھرو ہوا…
داسو ڈیم میں کام کرنے والی کمپنی کی بس حادثے کا شکار،13 افراد جاں بحق
اپرکوہستان: داسو ڈیم میں کام کرنے والے کمپنی کی بس حادثے کا شکار ہوگئی اور 13 افراد جاں بحق ہوگئے۔
اپرکوہستان میں داسو ڈیم کے ملازمین کو لانے لے جانے والی بس حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق ہوگئے، جب کہ 39 افراد زخمی…
مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 نوجوان شہید
سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض فوج نے مزید 3 نوجوانوں کو شہید کر دیا۔
کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے۔ ضلع پلوامہ میں قابض بھارتی فورسز نے نام نہاد سرچ آپریشن کے…
کراچی میں آج بھی گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
کراچی :ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کو گہرے بادلوں نے اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور ایک بار پھر محکمہ موسمیات نے گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کا امکان ظاہر کر دیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی طور پر…
پاکستان میں کورونا کے وار جاری، مزید 24 افراد جاں بحق
اسلام آباد: پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 24 افراد جاں بحق ہوئے، جس کے بعد ملک بھر میں کورونا سے مجموعی اموات کی تعداد 22 ہزار 642 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ ایند آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری…
کابینہ میں توسیع، مونس الٰہی وفاقی وزیر آبی وسائل مقرر
اسلام آباد: وفاقی کابینہ میں توسیع، چوہدری مونس الٰہی کو وزیر بنادیا گیا۔وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے اپنی اتحادی جماعت ق لیگ کے سربراہ چوہدری پرویز الٰہی کے صاحبزادے چوہدری مونس الٰہی کو وفاقی وزیر بنادیا۔نجی ٹی!-->…
افواج پاکستان کیلیے 15 فیصد اسپیشل الاؤنس: کالعدم تنظیم پر پابندی میرٹ پر لگائی، فواد
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت نے کالعدم ٹی ایل پی پر پابندی میرٹ پر لگائی تھی، تمام حقائق اور شواہد کی روشنی میں وفاق نے کالعدم جماعت پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی کابینہ کے!-->…