براؤزنگ انٹرٹینمنٹ

انٹرٹینمنٹ

انور مقصود کا تھیٹر ڈرامہ یوم آزادی پر پیش کیا جائے گا

کراچی: اپنے برجستہ جملوں کے ذریعے لوگوں کے دل موہ لینے والے مصنف انور مقصود اس بار یوم آزادی پر خوب رنگ جمائیں گے۔ مزاح نگار اور اداکار انور مقصود نے یومِ آزادی کے موقع پر تھیٹر ڈرامہ ’ساڑھے 14 اگست‘ پیش کرنے کا اعلان کردیا۔مختلف سوشل

پاکستانی نژاد امریکی گلوکار فیصل اختر کا نیا گیت کملی ریلیز

کراچی: موسیقی اور رومانس کا آپس میں گہرا رشتہ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ رومانوی گیت دنیا بھر میں پسند کیے جاتے ہیں۔ کملی گیت کی موسیقی نامور موسیقار اور گائیک احمد جہاں زیب نے ترتیب دی ہے اور پاکستانی نژاد امریکی گلوکار فیصل اختر کی گائیکی کے ایک

جینیفر لوپیز نے پرانا فلمی جوڑا پہن کر بین ایفلیک سے شادی کرلی

لاس ویگاس: ہالی وُڈ اداکارہ اور گلوکارہ جینفر لوپیز نے اداکار بین ایفلیک کے ساتھ شادی کرلی۔اس مقبول جوڑی کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے۔جینیفر نے اپنی شادی کی تصاویر

حریم شاہ نے ترکیہ میں شوہر سمیت گرفتاری کی تردید کردی

کراچی: حریم شاہ نے شوہر بلال شاہ سمیت اپنی گرفتاری کی خبروں کی تردید کردی۔مختلف ذرائع ابلاغ پر حریم شاہ سے متعلق دعویٰ سامنے آیا تھا کہ انہیں شوہر بلال کے ہمراہ مسقط جاتے ہوئے ترکیہ کے ایئرپورٹ سے گرفتار کیا گیا ہے اور ان سے بھاری مقدار

زندگی میں سب سے زوردار تھپڑ میرا نے مارا، یاسر حسین

کراچی: فلموں اور ڈراموں کے مقبول اداکار یاسر حسین نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں زندگی کا خطرناک تھپڑ اداکارہ میرا نے فلم کی شوٹنگ کے دوران رسید کیا تھا۔یاسر حسین نے عید کے خصوصی شو میں شرکت کے دوران اپنے کیریئر سمیت نجی زندگی کے حوالے سے گفتگو

بلبل مہران روبینہ قریشی کینسر سے زندگی کی جنگ ہار گئیں

کراچی: کوئل سندھ اور بلبل مہران کے ناموں سے معروف گلوکارہ، نغمہ نگار روبینہ قریشی طویل علالت کے بعد 81 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔روبینہ قریشی پاکستانی فلموں کے سینئر اداکار مصطفٰے قریشی کی اہلیہ ہیں، جو گزشتہ دو سال سے کینسر سے موت و

سینئر اداکار تنویر جمال جاپان میں انتقال کرگئے

ٹوکیو: پاکستانی ڈراموں کے سینئر اداکار تنویر جمال کینسر کے مرض کے باعث جاپان میں انتقال کرگئے۔اداکار تنویر جمال پچھلے کافی عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور کچھ عرصہ قبل ہی علاج کی غرض سے جاپان منتقل ہوئے تھے۔اداکار تنویر جمال نے

سلمان شادی کی پیشکش کریں تو انکار نہیں کرسکوں گی، میرا

کراچی: پاکستانی اداکارہ میرا نے بولی وُڈ کے دبنگ خان سے شادی کی خواہش کا اظہار کردیا۔ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق میرا نے نجی ٹی وی پر دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ انہیں اگر بھارتی اداکار سلمان خان شادی کی پیش کش کریں تو وہ انہیں منع نہیں

ہالی وُڈ کے منجھے ہوئے اداکار جیمز کان چل بسے

نیویارک: ہالی وُڈ کے منجھے ہوئے اداکار جیمز کین انتقال کرگئے۔مشہور امریکی فلم ’دی گاڈ فادر‘ میں گینگسٹر سونی کورلیون کا مقبول کردار ادا کرنے والے ہالی وُڈ اداکار جیمز کین گزشتہ روز 82 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔اُن کے انتقال کی تصدیق ان

اسلام نے خواتین کو حقوق دیے مگر مرد نہیں دیتے، ارمینا خان

کراچی: پاکستانی فلموں اور ڈراموں کی اداکارہ ارمینا خان نے خواتین کے حقوق سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب آپ خواتین کو معاشرے میں دوسرے درجے کا شہری بننے دیتے ہیں تو ایسا ہی ہوتا ہے جسے مرد چاہے اپنے پاس رکھے یا اسے ختم دے لیکن ایسا