براؤزنگ انٹرٹینمنٹ

انٹرٹینمنٹ

اداکارہ انعمتا قریشی کا ساس کی جانب سے تشدد کا انکشاف

کراچی: پاکستانی ڈراموں کی اداکارہ انعمتا قریشی نے ساس کی جانب سے گھریلو تشدد کا نشانہ بننے کا انکشاف کیا ہے۔ اداکارہ انعمتا قریشی نے سوشل میڈیا پر اسٹوری پوسٹ کرتے ہوئے سسرال میں اپنے ساتھ ہونے والی ناانصافیوں کے حوالے سے مداحوں کو آگاہ…

ماسی نے ایک سال کے بیٹے کو اغوا کرلیا تھا، قیصر نظامانی کا انکشاف

کراچی: پاکستانی ٹی وی ڈراموں کے تجربہ کار اداکار قیصر نظامانی نے انکشاف کیا ہے کہ میرے بیٹے کو ماسی نے اغوا کرلیا تھا، اس لیے اب ہم گھر میں مدد کے لیے کسی کو نہیں رکھتے۔ قیصر نظامانی نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ہمارے گھر میں…

بجلی لوڈشیڈنگ، مایا علی فرائنگ پین سے کپڑے استری کرنے پر مجبور

کراچی: پاکستانی فلموں اور ڈراموں کی مقبول اداکارہ مایا علی نے بجلی لوڈشیڈنگ کے باعث فرائنگ پین سے کپڑے استری کرنے کی ویڈیو شیئر کردی۔ اداکارہ مایا علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کی اسٹوری پر دلچسپ ویڈیو شیئر کی جو سوشل میڈیا…

یاسر نواز نے علیزے شاہ سے معافی کیوں مانگی؟

کراچی: اداکار، ہدایت کار اور پروڈیوسر یاسر نواز نے اداکارہ علیزے شاہ سے معافی مانگ لی۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں یاسر نواز نے علیزے سے متعلق اپنے بیان کی وضاحت پیش کی اور ساتھ ہی اس معاملے میں اداکارہ کا نام لینے پر براہ راست معافی…

پاکستان کی میگا فلم عمروعیار کب ریلیز ہوگی؟

کراچی: نئی میگا فلم عمرو عیار: اے نیو بیگننگ کی پہلی جھلک مداحوں کے لیے پیش کردی گئی۔ اداکارہ صنم سعید نے اپنے انسٹاگرام پر ایک پوسٹر شیئر کیا ہے جس میں جنگجو کے لباس اور اسلحے کے ساتھ وہ بالکل منفرد نظر آرہی ہیں۔ فلم کی پہلی جھلک سامنے…

پی ٹی آئی چھوڑنے کیلیے دبائو تھا نہ کسی نے ڈرایا، ابرار الحق

لندن: پی ٹی آئی کو حال ہی میں خیرباد کہنے والے گلوکار ابرار الحق نے لندن میں ایک ہاؤسنگ سوسائٹی کے زیر اہتمام ہونے والے پروگرام میں پرفارمنس پیش کی ہے۔ پروگرام میں شریک مہمانوں نے ابرار الحق کی خوبصورت آواز میں گانوں سے پھرپور لطف اٹھایا،…

راحت فتح علی خان کا شہداء وطن کو خراج عقیدت

کراچی: پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان نے وطنِ عزیز کے عوام کے لیے خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ راحت فتح علی خان نے اپنے پیغام میں پاکستانی عوام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں پاک فوج کے احسانات کو نہیں بھولنا چاہیے۔…

ایک اداکارہ نے ہمارا رشتہ تڑوانے کی کوشش کی، جویریہ سعود

کراچی: ٹی وی ڈراموں کی سینئر اداکارہ جویریہ سعود نے اپنا رشتہ تڑوانے والی ایک اداکارہ سے متعلق بڑا انکشاف کرڈالا۔ جویریہ کا کہنا تھا کہ اداکارہ نے ان کی سعود سے شادی میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کی تھی۔ اداکارہ جویریہ سعود نے ایک انٹرویو میں…

اداکار فواد خان کا اہلیہ کی سالگرہ پر تھائی لینڈ میں بڑا سرپرائز

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکار فواد افضل خان نے اپنی اہلیہ صدف فواد خان کی سالگرہ منانے کے لیے تھائی لینڈ میں قریبی دوستوں کے ساتھ سرپرائز پارٹی کرکے اپنی نصف بہتر کو حیران ہونے پر مجبور کردیا۔ صدف فواد…

نوجوان لوک گلوکار اسد عباس کے گردے فیل، حکومتی امداد کے منتظر

کراچی: لوک گلوکاراسد عباس جنہوں نے کوک اسٹوڈیو سیزن 6 میں اپنی منفرد آواز کے باعث شہرت پائی تھی، اس وقت شدید بیمار اور ڈائیلاسز پر منتقل ہوگئے ہیں، وہ اس مشکل صورت حال میں حکومتی امداد کے منتظر ہیں، اس ضمن میں انہوں نے حکومت سے امداد فراہم…