براؤزنگ انٹرٹینمنٹ

انٹرٹینمنٹ

عدالت عالیہ نے میرا کی تکذیبِ نکاح کی اپیل خارج کردی

لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے اداکارہ میرا کی جانب سے وکیل نہ پیش ہونے پر اداکارہ کی تکذیب نکاحِ کی اپیل خارج کردی۔لاہور ہائی کورٹ نے ارتضیٰ رباب عرف میرا (اداکارہ) کی جانب سے دائر کردہ تکذیب نکاحِ کی اپیل عدم پیروی کے باعث خارج کردی ہے۔

کیا ہٹ ڈرامے ’’پری زاد‘‘ کا سیکوئل بننے جارہا ہے؟

کراچی: پری زاد ڈرامے نے ناظرین کی بڑی تعداد کو اپنے سحر میں جکڑے رکھا، اب اس کے مصنف ہاشم ندیم نے ڈرامہ کا سیکوئل بنانے کا عندیہ ظاہر کیا ہے۔ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق نجی ٹی وی پر نشر کیے گئے ڈرامے پری زاد میں اداکار احمد علی اکبر نے

اداکاروں کی عامر لیاقت کی قبر کُشائی کے فیصلے کو واپس لینے کی درخواست

کراچی: سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری اور ریشم نے عامر لیاقت حسین کی قبر کُشائی کے فیصلے پر ردِعمل دیتے ہوئے قبر کشائی کے فیصلے کو واپس لینے کی درخواست کی ہے۔بشریٰ انصاری نے انسٹاگرام پر ویڈیو کے ذریعے عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کے فیصلے پر اپنے

ٹی وی اور فلم کے سینئر اداکار محمود اختر کی طبیعت ناساز

کراچی: پاکستان کے سینئر اداکار محمود اختر کی طبیعت ناساز ہونے کے حوالے سے خبریں گردش کررہی ہیں۔ اداکار نبیل (بلبلے فیم) نے سوشل میڈیا پر محمود اختر اور تنویر جمال کی صحت یابی کے لیے دعا کی ہے۔پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار محمود اختر

گلوکار علی ظفر نے نمل یونیورسٹی کیلئے 1.3 ملین ڈالر فنڈ اکٹھا کرلیا

ٹیکساس: اداکار اور گلوکار علی ظفر نے نمل یونیورسٹی کے لیے 1.3 ملین ڈالر کا فنڈ اکٹھا کرلیا۔علی ظفر نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں نمل یونیورسٹی کے لیے فنڈ اکٹھا کرنے کے لیے منعقد کی گئی تقریب سے

سینئر اداکار تنویر جمال طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال منتقل

ٹوکیو: پاکستانی ٹی وی ڈراموں کے سینئر اداکار تنویر جمال کو گزشتہ شب طبیعت بگڑنے پر جاپان کے اسپتال منتقل کردیا گیا۔تنویر جمال کے اہل خانہ نے اُن کی طبیعت کے حوالے سے بات کرتے ہوئے مداحوں سے درخواست کی کہ تنویر جمال کینسر سے جنگ لڑ رہے ہیں

پاکستانی فلم آؤٹ سوئنگ نے بڑا عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا

کراچی: پاکستان کی دستاویزی فلم ’آؤٹ سوئنگ‘ نے بڑا بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کرلیا۔رپورٹ کے مطابق پاکستان کی خاتون فلم ساز ثمر من اللہ کی دستاویزی فلم نے برطانیہ میں دیسی بلٹز انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں بہترین دستاویزی فلم کا ایوارڈ جیت

شوہر کے لیے اداکاری کو خیرباد کہہ دوں گی، صبا قمر

کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ صبا قمر نے مستقبل میں شوہر کی خواہش پر اداکاری کو خیرباد کہنے کا اعلان کردیا۔اداکارہ صبا قمر اپنی فلموں گھبرانا نہیں ہے اور کملی کی تشہیر کے دوران اپنی شادی کے بارے میں کئی بار گفتگو کرچکی ہیں جس سے

جونی ڈیپ کا سابقہ اہلیہ سے پیسے نہ لینے کا بڑا فیصلہ

نیویارک: ہالی وُڈ کے سپراسٹار جونی ڈیپ کی طرف سے اعلان سامنے آرہا ہے کہ وہ اپنی سابقہ اہلیہ امبر ہرڈ سے پیسے نہیں لیں گے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جونی ڈیپ کی جانب سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ وہ سابقہ اہلیہ، امبر ہرڈ سے ہتکِ عزت

گلوکار جسٹن بیبر فالج کی زد میں آگئے

نیویارک: امریکی گلوکار جسٹن بیبر فالج کی زد میں آگئے، ان کو ’رامسے ہنٹ سنڈروم‘ کی تشخیص ہوئی ہے جو چہرے کے فالج کا سبب بنتا ہے۔معروف گلوکار جسٹن بیبر نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پیغام شیئر کیا ہے جس میں انہوں نے اپنے جسٹس