براؤزنگ انٹرٹینمنٹ
انٹرٹینمنٹ
بجلی لوڈشیڈنگ، مایا علی فرائنگ پین سے کپڑے استری کرنے پر مجبور
کراچی: پاکستانی فلموں اور ڈراموں کی مقبول اداکارہ مایا علی نے بجلی لوڈشیڈنگ کے باعث فرائنگ پین سے کپڑے استری کرنے کی ویڈیو شیئر کردی۔
اداکارہ مایا علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کی اسٹوری پر دلچسپ ویڈیو شیئر کی جو سوشل میڈیا…
یاسر نواز نے علیزے شاہ سے معافی کیوں مانگی؟
کراچی: اداکار، ہدایت کار اور پروڈیوسر یاسر نواز نے اداکارہ علیزے شاہ سے معافی مانگ لی۔
نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں یاسر نواز نے علیزے سے متعلق اپنے بیان کی وضاحت پیش کی اور ساتھ ہی اس معاملے میں اداکارہ کا نام لینے پر براہ راست معافی…
پاکستان کی میگا فلم عمروعیار کب ریلیز ہوگی؟
کراچی: نئی میگا فلم عمرو عیار: اے نیو بیگننگ کی پہلی جھلک مداحوں کے لیے پیش کردی گئی۔
اداکارہ صنم سعید نے اپنے انسٹاگرام پر ایک پوسٹر شیئر کیا ہے جس میں جنگجو کے لباس اور اسلحے کے ساتھ وہ بالکل منفرد نظر آرہی ہیں۔
فلم کی پہلی جھلک سامنے…
پی ٹی آئی چھوڑنے کیلیے دبائو تھا نہ کسی نے ڈرایا، ابرار الحق
لندن: پی ٹی آئی کو حال ہی میں خیرباد کہنے والے گلوکار ابرار الحق نے لندن میں ایک ہاؤسنگ سوسائٹی کے زیر اہتمام ہونے والے پروگرام میں پرفارمنس پیش کی ہے۔
پروگرام میں شریک مہمانوں نے ابرار الحق کی خوبصورت آواز میں گانوں سے پھرپور لطف اٹھایا،…
راحت فتح علی خان کا شہداء وطن کو خراج عقیدت
کراچی: پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان نے وطنِ عزیز کے عوام کے لیے خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔
راحت فتح علی خان نے اپنے پیغام میں پاکستانی عوام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں پاک فوج کے احسانات کو نہیں بھولنا چاہیے۔…
ایک اداکارہ نے ہمارا رشتہ تڑوانے کی کوشش کی، جویریہ سعود
کراچی: ٹی وی ڈراموں کی سینئر اداکارہ جویریہ سعود نے اپنا رشتہ تڑوانے والی ایک اداکارہ سے متعلق بڑا انکشاف کرڈالا۔ جویریہ کا کہنا تھا کہ اداکارہ نے ان کی سعود سے شادی میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کی تھی۔
اداکارہ جویریہ سعود نے ایک انٹرویو میں…
اداکار فواد خان کا اہلیہ کی سالگرہ پر تھائی لینڈ میں بڑا سرپرائز
کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکار فواد افضل خان نے اپنی اہلیہ صدف فواد خان کی سالگرہ منانے کے لیے تھائی لینڈ میں قریبی دوستوں کے ساتھ سرپرائز پارٹی کرکے اپنی نصف بہتر کو حیران ہونے پر مجبور کردیا۔
صدف فواد…
نوجوان لوک گلوکار اسد عباس کے گردے فیل، حکومتی امداد کے منتظر
کراچی: لوک گلوکاراسد عباس جنہوں نے کوک اسٹوڈیو سیزن 6 میں اپنی منفرد آواز کے باعث شہرت پائی تھی، اس وقت شدید بیمار اور ڈائیلاسز پر منتقل ہوگئے ہیں، وہ اس مشکل صورت حال میں حکومتی امداد کے منتظر ہیں، اس ضمن میں انہوں نے حکومت سے امداد فراہم…
علی رحمان خان نئے ڈرامے گرو میں مخنث کا کردار ادا کریں گے
کراچی: ٹی وی کے معروف ڈائریکٹر بلاول حسین عباسی کے ڈرامے گرو میں اداکار علی رحمان خان مخنث کا کردار ادا کرتے دکھائی دیں گے۔
گرو کو نجی چینل پر نشر کیا جائے گا اور چینل کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ڈرامے کا ٹیزر جاری کیا گیا ہے۔
ڈرامے کے…
پاکستانی فلم وی آئی پی کا ٹریلر جاری
کراچی: عیدالاضحٰی کے موقع پر پاکستان کی نئی آنے والی فلم وی آئی پی کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔
رانا کامران کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں پاکستان کی سیاسی صورت حال کو فلمایا گیا ہے۔
فلم کی کہانی پاکستان کے سیاسی منظرنامے کے گرد…