براؤزنگ انٹرٹینمنٹ

انٹرٹینمنٹ

جمائما کا پاکستانی سیلاب زدگان کے لیے بڑا اعلان

لندن: پاکستانی سیلاب زدگان کے لیے جمائما نے بڑا اعلان کردیا، برطانوی فلم ساز جمائما گولڈ اسمتھ نے اپنی فلم کے خصوصی شو کی آمدن پاکستان کے سیلاب زدگان کو دینے کا اعلان کردیا۔پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ

یومِ دفاع کی مناسبت سے پاک فضائیہ کی دستاویزی فلم

کراچی: پاکستان ایئر فورس نے یومِ دفاع کی مناسبت سے مختصر دستاویزی فلم جاری کردی ہے، جس میں 1965 کی جنگ کا احوال دکھایا گیا ہے۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاک فضائیہ کے شعبہ تعلقات عامہ نے ستمبر 1965 کی جنگ کی مناسبت سے پاکستان ایئرفورس کے

معاشی مشکلات کے باعث دوران طالبعلمی کمانے کی فکر لگ گئی، ہمایوں

کراچی: فلموں اور ڈراموں کے صف اول کے پاکستانی اداکار ہمایوں سعید نے کہا ہے کہ ایک دور میں ان کے گھر کے حالات اتنے خراب ہوگئے تھے کہ انہیں کم عمری سے کمانے کی کوششیں کرنی پڑیں۔ہمایوں سعید نے حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ ان کے کالج کے دور میں

اداکارہ میرا کا فنڈز جمع کرنے کیلیے نیویارک کی سڑکوں پر رقص

نیویارک: پاکستان اس وقت بدترین سیلاب کی لپیٹ میں ہے۔ ایسے میں سیلاب زدگان کے لیے فنڈز جمع کرنے کی خاطر جہاں شوبز متعدد شخصیات متحرک دکھائی دیتی ہیں، وہیں اداکارہ میرا متاثرین کی مدد کے لیے پیش پیش ہیں۔میرا نے امریکی شہر نیویارک کے پوش

شوبز شخصیات سیلاب زدگان کی مدد کے لیے متحرک

کراچی/ لاہور: سیلاب زدگان کی مدد کے لیے شوبز شخصیات حرکت میں آگئیں۔ پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن سیلاب زدگان کی مدد کے لیے متحرک ہوگئی۔پی ایف پی اے کے چیئرمین امجد رشید نے سیلاب زدگان کی مدد کے لیے سندھ اور پنجاب کے لئے کمیٹیاں تشکیل

مجھے اپنے کام سے محبت، شادی 10 سال بعد بھی ہوسکتی ہے، انمول بلوچ

کراچی: ٹی وی کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ انمول بلوچ نے اپنے آنے والے رشتوں سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ ان کے رشتے تو آتے ہیں لیکن وہ انکار کردیتی ہیں۔نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو کے دوران انمول بلوچ نے اپنی نجی و پیشہ ورانہ زندگی سے متعلق

انور مقصود نے معذرت کیوں کی؟

کراچی: ملک کے معروف مصنف اور مزاح نگار انور مقصود نے کراچی میں پیش کیے جانے والے اپنے مزاحیہ سیاسی تھیٹر ساڑھے 14 اگست میں آئٹم سانگ شامل کرنے پر معافی مانگ لی۔ اداکار و مصنف انور مقصود نے ایک انٹرویو میں کہا کہ وہ اپنے اسٹیج ڈرامے

سائرہ کو کئی بار دوسری شادی کا مشورہ دے چکا ہوں، بہروز سبزواری

کراچی: ٹی وی ڈراموں اور فلموں کے تجربے کار اداکار بہروز سبزواری کا کہنا ہے کہ وہ اپنی سابقہ بہو اداکارہ سائرہ یوسف کو متعدد بار دوسری شادی کا مشورہ دے چکے ہیں اور وہ اُن کے فیصلے کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔سائرہ یوسف ان کے بیٹے اداکار شہروز

فوجی افسران کی سیلاب زدہ گلوکار عبدالوہاب سے ملاقات، محفوظ مقام پر منتقل

ڈیرہ مراد جمالی: سیلاب سے متاثر گلوکار عبدالوہاب بگٹی سے پاک فوج کے بریگیڈیئر مرتضیٰ اور ایف سی 72 ونگ کے کرنل احمد نے اُن کے گوٹھ پہنچ کر ملاقات کی۔پاک فوج اور ایف سی کے جوانوں نے گلوکار عبدالوہاب بگٹی کے گوٹھ میں سیلاب متاثرین میں ٹینٹ،

پاکستانی فلم ملاقات کا آسکر ایوارڈز کے لیے انتخاب

کراچی: مشہور پاکستانی فلم ساز سیماب گل کی مختصر فلم ملاقات سینڈاسٹورم ہالی شارٹس فلم فیسٹیول کے ذریعے آسکر ایوارڈز کے لیے منتخب کرلی گئی۔پاکستانی فلم ملاقات نے 11 اگست سے 20 اگست تک جاری رہنے والے ہالی شارٹس فلم 2022 کی بہترین مختصر فلموں